Ch Furqan Shahid Chahal

Ch Furqan Shahid Chahal just a simple human being...

04/07/2022

خاموشی سے___ جب بھر جاؤ گے۔۔۔
تھوڑا چیخ لو___ ورنہ مر جاؤ گے,,,

04/07/2022

اور تمھارا رب تو تمھارے دل سے نکلی ہر پکار کو سن لیتا ہے۔۔۔۔

04/07/2022

دِل بیزار ہے دنیا کی فریبی رونقوں سے!

02/05/2021

تصویر میں ساتھ کھڑے ہونے اور تکلیف میں ساتھ کھڑے ہونے میں بڑا فرق ہے.

29/04/2021

“آپ ساری دنیا کی عورتوں کو برقعہ پہنا دیں پھر بھی حساب آپ کو اپنی آنکھوں کا دینا ہے”

04/04/2021

You must heal, and in the process, you must learn every lesson that needs to be learned. Otherwise in the end, it will all be for nothing; and you’ll have gone to a place, from which you cannot return.

18/11/2020

پتہ ہے ہم جیسے لوگ اداس کیوں رہتے ہیں کیوں خوش نہیں رہ پاتے کیوں گھٹ گھٹ کے مر کے جیتے ہیں؟

کیوں کہ ہم سب کی پرواہ کرتے ہیں
رشتے کو ٹوٹنے سے بچانے کے لیے خود ٹوٹ جاتے ہیں

رشتوں کو یوز نہیں کرتے
ان کی پرواہ کرتے ہیں
ان کو اہمیت دیتے ہیں
ان کے لیے جینے کی چاہ میں خود کے لیے جینا بھول جاتے ہیں

اپنے حصے کی خوشیاں بھی ان پہ لٹا دیتے ہیں

ہر لمحہ اسی ڈر میں رہتے ہیں کہ کہیں وہ نہ ناراض ہو جائے وہ نہ روٹھ جائے وہ نہ چھوڑ جائے

اسی کشمکش میں زندگی گزر جاتی ہے

ہم جو سب کا دل رکھتے ہیں کیا ہم دل نہیں رکھتے

انسان ہیں فرشتے نہیں
مگر ہر لمحہ کوشش کرتے ہیں سب کچھ قائم رہے

گلہ نہیں ہے کسی کیوں کہ ہم بنائے ہی ایسے گئے ہیں

ہمارا دل ایسا بنایا گیا ہے کہ زرہ سی چوٹ پر درد شدت اختیار کر جاتا ہے

کسی ایک کو منانے کے لیے دوسرے کو ناراض کر بیٹھتے ہیں

اس کو مناتے ہیں کوئی اور ناراض ہو کے بیٹھا ہوتا ہے

زندگی یوں ہی گزرتی رہتی ہے انسان پل پل مرتا رہتا ہے

شاید ہم جیسے لوگوں کو سکون کی گھڑیاں تب ہی نصیب ہوتی ہیں

جب بول دیا جاتا ہے کہ
انا للہ و انا الیہ راجعون

ابدی سکون
لمبی اور گہری نیند

نہ کوئی اٹھانے والے نہ کوئی تنگ کرنے والا

نہ کسی کے لہجے کی پرواہ
نہ کسی کی ناراضگی کی پرواہ
نہ کسی کے روٹھنے کا ڈر
نہ کچھ ٹوٹنے کا ڈر

زندگی میں بھی مسافر ہوں تیری کشتی کا
تو جہاں مجھ سے کہے گی میں اتر جاؤں گی

24/08/2020

زندگی کی خوبصورتی رشتوں سے ہے اور رشتے تب ہھی قائم رہتے ہیں جب ہم معاف کرنا اور درگزر کرنا سیکھ جاتے ہیں اگر ایسا نہیں ہے تو پھر ہم صرف ایک قیدی ہیں ان سماجی رسموں کے جو ہمیں ساتھ رہنے اور ایک دوسرے کو دیکھ کر مسکرا دینے پر مجبور کر دیتی ہیں

20/08/2020

چینج 😐

بچے کے پیدا ہونے کے پانچ سال بعد ایک دِن اچانک ماں کو احساس ہوا کہ، "یہ بچہ ہمارا نہیں لگتا، کیوں نہ اِسکا ڈی این اے ٹیسٹ کروایا جائے"۔ شام کو اُسکا شوہر تھکا ہارا ڈیوٹی سے گھر واپس آیا تو اُس نے اپنے خدشے کا اظہار اُس سے بھی کیا کہ، "دیکھو! اِس بچے کی عادتیں بہت عجیب ہیں، اِسکا دیکھنا، چلنا، کھانا، پینا اور سونا وغیرہ ہمارے سے بہت مختلف ہے، مجھے نہیں لگتا کہ یہ ہمارا بچہ ہے، چلو اِسکا ڈی این اے ٹیسٹ کرواتے ہیں۔۔۔!"

شوہر: "بیگم! تمہیں یہ بات آج اچانک 5 سال بعد کیوں یاد آ گئی؟، یہ تو تم مجھ سے 5 سال پہلے بھی پوچھ سکتی تھی۔۔۔!!"

بیگم (حیران ہوتے ہوئے): "کیا مطلب تم کہنا کیا چاہتے ہو؟"

شوہر: "بیگم! یاد کرو ہسپتال کی وہ پہلی رات جب ہمارا بچہ پیدا ہوا تھا اور کچھ ہی دیر بعد اُس نے پیمپر خراب کر دیا تھا، تو تم ہی نے مجھے کہا تھا، "اے جی سنیے! پلیز بے بی کو چینج تو کر دیں"، تب میں نے بڑی حیرانگی سے تمہاری طرف دیکھا تھا تو تم نے ہی کہا تھا، "ہمارے پیار کی خاطر میں نے 9 مہینے اِسے اپنی کوکھ میں رکھا ہے، اور اب جبکہ میں ہل جُل بھی نہیں سکتی تو کیا آپ یہ چھوٹا سا کام بھی نہیں کر سکتے۔۔۔؟" تو تب میں اپنے بچے کو اُٹھا کر دوسرے وارڈ میں گیا، وہاں اپنے گندے بچے کو "چینج" کر کے دوسرے صاف بچے کو اُٹھا کر تمہارے ساتھ لا کر سُلا دیا تھا۔۔۔!" 😂

اخلاقی سبق: "کسی کو کام بتاتے ہوئے اپنی مادری زبان استعمال کریں، دوسری لینگوئج کا بے جا استعمال "خطرناک" بھی ہو سکتا ہے۔۔

02/08/2020

ہماری قوم کو اگر پتہ چل جائے کہ کل قیامت ہوگی تو یہ لوگ کفن کا بحران بھی پیدا کردے
ملک میں وسائل کی نہیں بلکہ انسانیت کی کمی ہے😔

31/07/2020

wishing you all a Very Happy & Munching Bakra Eid

May this Eid bring Joy & lots of Meat to you All :)
May ALLAH keep us ALL safe from this pandemic.

31/07/2020

پائے سفر شکستہ ہوئے ، مدتیں ہوئیں
میں راستے میں ہوں ابھی ، پہنچا کہیں نہیں

Address

Chappanwali Tehsil Safdarabad
Sheikhupura

Opening Hours

Monday 07:00 - 19:00
Tuesday 07:00 - 19:00
Wednesday 07:00 - 19:00
Thursday 07:00 - 19:00
Friday 07:00 - 19:00
Saturday 07:00 - 12:00

Telephone

03339089000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Furqan Shahid Chahal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Ch Furqan Shahid Chahal:

Share