Pathan Youth Council Pakistan

Pathan Youth Council Pakistan بسم الله الرحمن الرحيم Pathans The Pride of nation.

NO ONE WILL BE ABLE TO CHANGE ASIA UNTIL PATHANZ ARE THEIR.... (ALLAMA IQBAL) For More Information Read must Description Cяєαтσя: ہم گولیوں کی آواز میں رہ رہے ہیں.
ہم امن کے موضوع ہیں.
ہم آزادی کے باب ہیں.
ہم پہاڑوں کے زیورات ہیں.
ہم ہم آہنگی کے سفیر ہیں.
آسمان ہمارے بستر ہے، چاند ہماری چراغ ہے.
پہاڑ ہمارے گھر ہے، اور برف کمبل ہے.
محبت ہماری فطرت، احترام ہماری ثقافت ہے.
ہماری پہچان امن ہم ہوا کی م

وسیقی سنتے ہیں.
ہمارے گھر کی زمین پاکستان ہے ہم دنیا کی جنت سے تعلق رکھتے ہیں.

پاکستانی اور پٹھان ہونے پر فخر ہے.

15/12/2025

خودی کو کر بلند اتنا ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے

خواب تعمیر تکمیل
نوجوانوں سے 18-21 دسمبر بہاولپور میں ملاقات ہوگی۔
🚩🏴🇵🇰

قومی زرعی بیداری تحریکاعلامیہ برائے قومی بیداری و ماحولیاتی تحفظترقی کی قیمت یا تباہی کا آغاز؟زمین کا سینہ چیرا، کسان کا...
23/04/2025

قومی زرعی بیداری تحریک
اعلامیہ برائے قومی بیداری و ماحولیاتی تحفظ

ترقی کی قیمت یا تباہی کا آغاز؟
زمین کا سینہ چیرا، کسان کا دل زخمی کیا۔

تحریر: احمد رضا خان کرمانی
بانی قومی زرعی بیداری تحریک

پاکستان کی زرعی معیشت اس وقت شدید بحران کا شکار ہے۔ حکومت کی ترقیاتی پالیسیوں کے نام پر کسانوں کو ان کی زمینوں سے محروم کیا جا رہا ہے، اور زرخیز کھیتوں کو ہاؤسنگ سوسائٹیز اور صنعتی زونز میں تبدیل کیا جا رہا ہے۔

زرعی زمینوں کی جبری فروخت، فصلوں کے کم ریٹ، اور رئیل اسٹیٹ کے جال نے کسان کو بے بس کر دیا ہے۔ پنجاب اور سندھ میں ہزاروں ایکڑ زمین کسانوں سے چھین کر صنعتی منصوبوں کے سپرد کی جا چکی ہے۔ جب کسان کے ہاتھ سے زرخیزی چھن گئی تو اسے غیر آباد زمینوں کی طرف دھکیل دیا گیا۔

حکومت کا منصوبہ چولستان کو آباد کرنے کا ہے، لیکن اس آبادکاری کے لیے سندھ جیسے پانی کے بحران سے دوچار صوبے سے نہریں نکالی جا رہی ہیں۔ یہ قدم ماحولیاتی توازن اور علاقائی عدل و انصاف کے سراسر منافی ہے۔ سندھ کے عوام نے آواز اٹھائی ہے، دھرنے دیے ہیں، اور سوال کیا ہے:
"کیا چولستان کو آباد کرنے کے لیے سندھ کو برباد کیا جائے گا؟"

قومی زرعی بیداری تحریک کے مؤقف کی روشنی میں ہم درج ذیل نکات پر زور دیتے ہیں:

1. زرخیز زرعی زمینوں کو صنعتی زونز میں تبدیل کرنے کا عمل روکا جائے۔

2. کسان کو اُس کی زمین، پانی اور فصلوں کا پورا حق دیا جائے۔

3. سندھ سے چولستان کے لیے پانی کی ترسیل کے منصوبے فوری طور پر بند کیے جائیں۔

4. ہر زرعی پالیسی میں کسان کی مشاورت، شرکت اور مفاد کو اولین ترجیح دی جائے۔

5. پاکستان کی زراعت کو قومی تحفظ کا درجہ دیا جائے، اور خوراک کی خود کفالت کی پالیسی مرتب کی جائے۔

یہ صرف کسان کا مسئلہ نہیں، یہ پوری قوم کا سوال ہے۔
اگر کسان ناراض ہے، زمین بے آب ہے، پانی ناپید ہے، تو کوئی صنعت، کوئی شہر اور کوئی معیشت ترقی نہیں کر سکتی۔

ہماری آواز، ہر کسان کی آواز ہے۔
ہماری جنگ، زمین کے حق میں ہے۔
ہماری تحریک، نسلوں کے مستقبل کے لیے ہے۔

Youth Advocates for Democracy Flagship Event"Political Leadership Dialogue" Empowering Pakistani Youth & Strengthen Demo...
15/11/2024

Youth Advocates for Democracy Flagship Event
"Political Leadership Dialogue" Empowering Pakistani Youth & Strengthen Democratic Values.

Supported by the Peace And Education Foundation and Powered by the School of Peace & Leadership Studies.

Hosted and Moderated by Ahmad Raza Khan Kirmani,

Guest Speakers,

Qaiser Sharif, Information Secretary, Jamaat-e-Islami Pakistan

Barrister Shahid Masood Khan, Spokesperson, PTI Punjab

Dr. Shahnaz Khan, Vice Chairperson, Barabri Party Pakistan

Barrister Aamir Hassan, Spokesperson, PPP

Barrister Mujtaba Jamal, PML-N

Dr. Husnain Muaviah, Chairman, Mulk Sanwaro Tehreek

Hafiz Abdul Rehman, Chairman, CEC Pakistan Nazriyati Party

Waqar Ahmad, Spokesperson, Pakistan Markazi Muslim League

Kynat Raza, Spokesperson, Istehkam-e-Pakistan Party

Special Guests Shoaib Abbas, Zain ud Din, Malik Sajid Advocate, Syed Farhan Ali, Rida Oman, and Oman Javed etc.

Organized by Dr. Touseef Iqbal Khan, along with Usman Awan and Maryam Rashid.

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ابھی تک شیخوپورہ خصوصاً این اے 115 کے امیدوار کا باقاعدہ اعلان نہیں کیا گیا۔ قائد عموم ان...
12/01/2024

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ابھی تک شیخوپورہ خصوصاً این اے 115 کے امیدوار کا باقاعدہ اعلان نہیں کیا گیا۔ قائد عموم انقلاب عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ وفاداری کی جائے گی۔ ان شاءاللہ
#🙏🙏🙏


‏یقین جانیں پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لینے یا نہ لینے سے پی ٹی آئی کے ووٹرز اور سپورٹرز کو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ پی ...
03/01/2024

‏یقین جانیں پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لینے یا نہ لینے سے پی ٹی آئی کے ووٹرز اور سپورٹرز کو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ پی ٹی آئی کا واحد انتخابی نشان “عمران خان” ہے۔


تمام عالم اسلام و ربیع الاول کا چاند مبارک ہو۔
27/09/2022

تمام عالم اسلام و ربیع الاول کا چاند مبارک ہو۔

Address

Sheikhupura
35390

Telephone

0321 8829262

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pathan Youth Council Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share