FastLead Estate Agency

FastLead  Estate Agency Property Advisors & Consultant

12/08/2026

Real Estate Developer (ریئل اسٹیٹ ڈیولپر) وہ شخص یا کمپنی ہوتی ہے جو زمین لے کر اس پر پلاٹنگ، گھر، فلیٹس، کمرشل مارکیٹ یا ہاؤسنگ سوسائٹی وغیرہ تیار کرتی ہے اور پھر انہیں فروخت یا کرائے پر دیتی ہے۔
مثال:
اگر کوئی کمپنی زمین خرید کر وہاں سڑکیں، بجلی، سیوریج وغیرہ ڈال کر 5 مرلہ، 10 مرلہ اور 1 کنال کے پلاٹ بنا کر فروخت کرے، تو وہ Real Estate Developer کہلاتی ہے۔
مختصر فرق:
Owner: زمین کا مالک
Dealer/Agent: خریدار اور بیچنے والے کے درمیان سودا کرواتا ہے
Developer: زمین کو ڈیولپ کرکے قابلِ فروخت/استعمال بناتا ہے۔

07/08/2026

محلہ لطیف آباد نزد شاکر ہسپتال گوجرانولہ والا روڈ شیخوپورہ میں 4 مرلہ پلاٹ برائے فروخت ہے ڈیمانڈ 3 لاکھ 50 ہزار فی مرلہ پلاٹ سائز 20 /45

04/08/2026
25/07/2026

محلہ رسول نگر شاہ کالونی روڈ پر 5 مرلہ ڈبل سٹوری گھر کرایہ پر حاصل کرئی 30 ہزار فائنل میں

For Sale
23/07/2026

For Sale

5.5 ایکڑ کمرشل زمین برائے فروخت
11/07/2026

5.5 ایکڑ کمرشل زمین برائے فروخت

چار دکانیں رہ گئی ہیں انوسٹر حضرات کے لئے بہترین  موقع ہے آج ہی بکنگ کروا کہ پلازہ کی گراؤنڈ stفلور میں ہی موقع ملے گا
07/06/2026

چار دکانیں رہ گئی ہیں انوسٹر حضرات کے لئے بہترین موقع ہے آج ہی بکنگ کروا کہ پلازہ کی گراؤنڈ stفلور میں ہی موقع ملے گا

26/05/2026

4 مرلہ صافی ڈبل سٹوری مکان محلہ رسول نگر میں برائے فروخت ہے ڈیمانڈ 170 لاکھ
مزید تفصیل کے لئے کال کریں
03037968036

17/05/2026

اسلام وعلیکم النور کالونی میں 12 مرلہ پلاٹ انویسٹر ریٹ پر فروخت ہے موجود ریٹ 4 لاکھ مرلہ انویسٹر ریٹ 3 لاکھ 60 ہزار فی مرلہ ٹائم نہیں ملے گا

Address

Kiyani Road
Sheikhupura
39350

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:15
Friday 08:00 - 20:00
Saturday 08:00 - 20:00
Sunday 08:00 - 20:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FastLead Estate Agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category