Waris Shah Lawyers Forum DBA SKP

Waris Shah Lawyers Forum DBA SKP Welcome All , This Is Offical Page Of Waris Shah Lawyers From . Its A Open Plat From For Respected Members Of Waris Shah Lawyers from .

All The Members You Can Share News Regarding Courts , Chambers , About any Announcement Regrading Elections etc.

13/01/2023
21/10/2022

عمران خان کی نااہلی کے بعد پاکستان کو فیٹف کی گرے لسٹ سے نکال دیا گیا
آج کے دن پاکستانی عوام کو دو خوشخبریاں

الحمدللہ رب العالمیننام نہاد ایماندار بے نقاب عمران خان پانچ سال کے لئے نااہل قرار
21/10/2022

الحمدللہ رب العالمین
نام نہاد ایماندار بے نقاب
عمران خان پانچ سال کے لئے نااہل قرار

17/10/2022

معزز ممبران وارث شاہ لائرز فورم شیخوپورہ
السلام و علیکم
حالیہ الیکشن ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میں امیدوار ان کے بارے میں غور و خوض کے لیے وارث شاہ لائرز فورم شیخوپورہ کا خصوصی اجلاس جناب چیرمین حبیب الرحمن ہاشمی ایڈووکیٹ کی رہائش گاہ واقع رحمن منزل گیلانی سٹریٹ طارق روڈ محلہ مسلم گنج شیخوپورہ پر مورخہ 21 اکتوبر 2022بوقت تین بجے بعد از نماز جمعہ طلب کیا گیا ہے
تمام ممبران و عہدیداران لازمی شرکت فرمائیں
منجانب
رانا محمد یوسف ایڈووکیٹ صدر
بلال حسن ہاشمی ایڈووکیٹ قائم مقام صدر
کامران اشرف مغل ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری
عہدیداران و ممبران وارث شاہ لائرز فورم شیخوپورہ
رابطہ نمبرز
03214293493
03006547373

بھٹہ مزدوروں سے لیبر آفس کے باہر سیٹھ افتخار علی طیب ایڈووکیٹ کا دبنگ خطابلیبر انسپکٹر آصف نواز ورک نے منیمم ویجز بورڈ ک...
10/10/2022

بھٹہ مزدوروں سے لیبر آفس کے باہر سیٹھ افتخار علی طیب ایڈووکیٹ کا دبنگ خطاب
لیبر انسپکٹر آصف نواز ورک نے منیمم ویجز بورڈ کے طے کردہ ریٹس بھٹہ مزدوروں کو دلوانے کا وعدہ کر لیا
وعدہ خلافی کی صورت میں بھٹہ مزدوروں کی طرف سے پر امن احتجاج کرنے کا اعلان
اس موقع پر سینئر ایڈووکیٹ صفدر حسین سندھو کے علاوہ وکلاء کی کثیر تعداد نے مزدوروں کے ساتھ اظہار یک جہتی کیا جن میں کامران اشرف مغل ایڈووکیٹ ،صائمہ کلثوم سندھو ایڈووکیٹ ،وحیدالقیوم ایڈووکیٹ ،میڈم عفت اعوان ایڈووکیٹ ،عدنان سیف ہرل ایڈووکیٹ شامل تھے بھٹہ لیڈران یعقوب مسیح مجاہد ،سیٹھ ارشد نے مزدوروں کے اتحاد پر زور دیا

وارث شاہ لائرز فورم شیخوپورہ کے ممبران نے اپنے اساتذہ اکرام سیٹھ افتخار علی طیب ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ۔انعام اللہ خان ڈسٹرک...
05/10/2022

وارث شاہ لائرز فورم شیخوپورہ کے ممبران نے اپنے اساتذہ اکرام سیٹھ افتخار علی طیب ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ۔انعام اللہ خان ڈسٹرکٹ پروبیشن آفیسر ضلع شیخوپورہ ،کامران اشرف مغل ایڈووکیٹ ،میاں فرقان سلیم ایڈووکیٹ اور عدنان سیف ہرل ایڈووکیٹ کے اعزاز میں
ٹیچرز ڈے پر شاندار تقریب کا اہتمام کیا

وارث شاہ لائرز فورم نے نائب صدر انصاف یوتھ ونگ ضلع شیخوپورہ چوہدری امان اللہ گجر سے ملاقات کی نائب صدر منتخب ہونے پر مبا...
28/09/2022

وارث شاہ لائرز فورم نے نائب صدر انصاف یوتھ ونگ ضلع شیخوپورہ چوہدری امان اللہ گجر سے ملاقات کی نائب صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور گلدستہ پیش کیا .اس موقع پر سیٹھ افتخار علی طیب ایڈووکیٹ ہائیکورٹ،جناب انعام اللہ خان صاحب پروبیشن آفیسر ضلع شیخوپورہ و ننکانہ صاحب، کامران اشرف مغل ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری وارث شاہ لائرز فورم،میاں فرقان ایڈووکیٹ، عدنان سیف ہرل ایڈووکیٹ ہائیکورٹ، نعمان خان شیروانی ,اینکر بلال احمد راجپوت اور آصف مقبول الہی نے خصوصی شرکت کی اور مبارکباد دی۔

وارث شاہ لائرز  فورم کا اجلاس آج سیٹھ افتخار علی طیب  ایڈووکیٹ کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا. جس  میں مختلف ایجنڈوں پر بات چ...
18/09/2022

وارث شاہ لائرز فورم کا اجلاس آج سیٹھ افتخار علی طیب ایڈووکیٹ کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا. جس میں مختلف ایجنڈوں پر بات چیت کے علاوہ آئندہ آنے والے الیکشن کے حوالے سے وارث شاہ لاہور فورم کے تمام ممبران سے مشاورت کی گئی اور یہ طے پایا کہ وارث شاہ لائرز فورم اکتوبر کے مہینے میں کسی بھی کینڈیڈیٹ کی حمایت کا اعلان کرے گی.
یہ اجلاس بلال ہاشمی ایڈوکیٹ کی زیر صدارت کیا گیا . اس اہم اجلاس میں جناب حبیب الرحمن ہاشمی ایڈووکیٹ , سیٹھ افتخار علی ایڈووکیٹ نے خصوصی شرکت کی. اجلاس کے اختتام سیٹھ افتخار علی طیب کی جانب سے پرتکلف لنچ کا اہتمام بھی کیا گیا .

Address

District Courts
Sheikhupura
39350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waris Shah Lawyers Forum DBA SKP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Waris Shah Lawyers Forum DBA SKP:

Share