District BAR Association Shangla

Call Directions

District BAR Association Shangla Lawyers of “District Bar Association Shangla” play a vital role in providing legal aid, & counseling. They plead act & appear in courts.

The history of “District Bar Association Shangla” begins since 1985 when a few Advocates started their practice as lawyers in Shangla par (old name of Shangla) sub-division.

Shangla sub-divisional Bar Association was established in 1985, when Shangla Par was a sub-division of District Swat. After a long movement and struggle of the people of Shangla and especially of the lawyers community efforts succeeded and on July 10, 1995 the then chief minister of NWFP (Khyber Pukhtoonkhwa) Aftab Ahmad Khan Sherpao announced the up gradation of Shangla to the status of district and hence the Bar also evaluated to the status of district Bar i-e “District Bar Association Shangla”. Here I would like to mention that all the lawyers of the Bar belong to respectable, social and political families. The lawyers’ community of the Shangla keeps a vigilant eye on each and every aspect of the Shangla along with their legal profession. The very organize movement of the lawyers community and their vital role and struggle for development of Shangla is not hidden from any one.

انتقال پرملال ملک خیل کوٹکے سے تعلق رکھنے والے باسط علی ایڈووکیٹ کے چچا حاجی زڑہ ور خان کو اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں ا...
13/09/2026

انتقال پرملال
ملک خیل کوٹکے سے تعلق رکھنے والے باسط علی ایڈووکیٹ کے چچا حاجی زڑہ ور خان کو اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔آمین

انتقال پرملال سردار علی ایڈووکیٹ کے بھائی اور نامدار علی شاہ ایڈووکیٹ کے ماموں، شمشیر علی ولد صوبیدار بحرہ مند وفات پا گ...
10/09/2026

انتقال پرملال
سردار علی ایڈووکیٹ کے بھائی اور نامدار علی شاہ ایڈووکیٹ کے ماموں، شمشیر علی ولد صوبیدار بحرہ مند وفات پا گئے ہیں۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج رات 10 بجے لیلونی، شانگلہ میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین و پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن شانگلہ میں کبل سوات آمن پاسون میں دھماکہ پر اظہار افسوس: شہداء کی ایصال ثواب اور زخمیوں کی جلد صح...
03/08/2026

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن شانگلہ میں کبل سوات آمن پاسون میں دھماکہ پر اظہار افسوس: شہداء کی ایصال ثواب اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا۔
آللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام، لواحقین کو صبر جمیل اور زخمیوں کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔۔۔ آمین

  چکیسر سے تعلق رکھنے والے اعجاز احمد خان ولد محمد شاہ خان المعروف پاشا خان مرحوم وفات پاچکے ہیں۔ مرحوم ڈسٹرکٹ بار انگلہ...
02/08/2026


چکیسر سے تعلق رکھنے والے اعجاز احمد خان ولد محمد شاہ خان المعروف پاشا خان مرحوم وفات پاچکے ہیں۔ مرحوم ڈسٹرکٹ بار انگلہ ایسوسی ایشن شانگلہ کے سابق صدر فیاض احمد چکیسری کے چچازاد، ڈاکٹر سجاد احمد اور IB کے نیاز احمد خان عرف نازو کے بھائ جبکہ نواز محمود خان کے چچازاد بھائی ہے۔
مرحوم کی نماز جنازہ آج 2 اگست بعد نماز عشاء چکیسر میں ادا کی جائگی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔۔آمین

دیت 2026-27حکومتِ پاکستان نے مالی سال 2026-27 کے لیے دیت کی رقم 1 کروڑ 93 لاکھ 52 ہزار 390 روپے مقرر کر دی ہے، جو 30,630...
29/07/2026

دیت 2026-27
حکومتِ پاکستان نے مالی سال 2026-27 کے لیے دیت کی رقم 1 کروڑ 93 لاکھ 52 ہزار 390 روپے مقرر کر دی ہے، جو 30,630 گرام چاندی کی مالیت کے برابر ہے۔ یہ نوٹیفکیشن 27 جولائی 2026ء کو جاری کیا گیا۔

ضلعی عدالت شانگله:
25/07/2026

ضلعی عدالت شانگله:

وکلاء کی جانب سے ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے نفاذ کے خلاف شٹر ڈاؤن کی حمایت کا فیصلہ:ملاکنڈ ڈویژن میں 21 جولائی کو مکمل عدا...
20/07/2026

وکلاء کی جانب سے ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے نفاذ کے خلاف شٹر ڈاؤن کی حمایت کا فیصلہ:
ملاکنڈ ڈویژن میں 21 جولائی کو مکمل عدالتی بائکاٹ کا اعلان:

Transfer order of Judicial Officers 20.05.2026
21/05/2026

Transfer order of Judicial Officers
20.05.2026

شانگلہ بار ایسوسییشن کے معزز ممبر شاہد اللہ ایڈووکیٹ کے چاچا محترم بخت زرین خان کے وفات پاچکے ہیں۔ مرحوم محمد طارق ایڈوو...
18/05/2026

شانگلہ بار ایسوسییشن کے معزز ممبر شاہد اللہ ایڈووکیٹ کے چاچا محترم بخت زرین خان کے وفات پاچکے ہیں۔ مرحوم محمد طارق ایڈووکیٹ کے والد تھے۔پر
مرحوم کی فاتحہ خوانی ابائ گاؤں سندوی پورن میں ہورہی ہیں ۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین

Heartiest congratulations to Wajid Ali Khan (who was member of District Bar Association Shangla) on his well-deserved pr...
07/05/2026

Heartiest congratulations to Wajid Ali Khan (who was member of District Bar Association Shangla) on his well-deserved promotion to the prestigious post of District and Sessions Judge. This remarkable achievement stands as a testament to his unwavering dedication, professional integrity, and profound commitment to the administration of justice

Address

Alpuri
Shangla

Telephone

+92996850035

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District BAR Association Shangla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Nearby law practices