Jibran Jatwal

Jibran Jatwal Advocate | Gujjar

27/03/2026
27/02/2026

جب جنگ کسی ملک پر مسلط ہو جائے تو اُس وقت بیٹھ کر تبصرے کرنا، الزام لگانا یا یہ دیکھنا کہ کون کس کے ساتھ ہے، یہ سب باتیں بعد کے لیے چھوڑ دینی چاہئیں۔ جنگ کے وقت سب سے ضروری چیز اپنے ملک کے ساتھ ایک ہو کر کھڑا ہونا ہوتا ہے۔ فیصلے اور بحث بعد میں بھی ہو سکتی ہے، لیکن اُس لمحے میں قوم کا حوصلہ، اتحاد اور ہمت سب سے زیادہ اہمیت رکھتے ہیں۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰

03/10/2025
03/08/2025
30/07/2025
28/07/2025

ریاستی اداروں کی سربراہی میں مجرموں کو غیر قانونی طور پر قتل کرنا حکومت اور ریاست (مستقبل میں) کے لیے ناسور ثابت ہوگا.

مریم نواز پولیس کے محکمے کو بہتر کر سکتی تھیں لیکن انہوں نے شارٹ کٹ مار کر مستقبل میں پنجاب کو ایک نئے عذاب سے دوچار کر دیا ہے.

14/07/2025
13/07/2025

جو شخص تمہاری ضرورت محسوس نہیں کرتا، اس کی زندگی میں مت داخل ہو، اور جو تمہیں رد کرتا ہے، اس پر خود کو مسلط نہ کرو، دکھ کے ساتھ باوقار رخصت ہونا، اس سے بہتر ہے کہ تم ذلت کے ساتھ ٹھہرے رہو
۔زادِ سفر کے طور پر اس کائنات میں
اک اعتمادِ ذات ہو کچھ اور ہو نہ ہو🖤

13/07/2025
13/07/2025

اسیں واسی دیس پنجاب دے
ساہنوں مارن لوک پچھان کے

09/07/2025

Address

Shakargarr

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jibran Jatwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share