Mubeen bhatti writer columnist

Mubeen bhatti writer columnist Be brave like LION ,Aim High like EAGLE (Mubeen Bhatti)

https://youtu.be/ig9QacWEYzo
17/02/2020

https://youtu.be/ig9QacWEYzo

Funkaroon ne kaha ha k mehngai ne hamari cheekhaan nakal dee ha hakoomat say request ha k mehngai ko kabu karain

30/10/2019

صفائی اور ایمان

میرا اس دین حق سے تعلق ہے
جس میں صفائی نصف ایمان ہے
جگہ جگہ بکھرا گند مجھے
تعفن زدہ ذہنوں کی پیداوار لگتا ہے
حیراں ہوں کافر کے دیس کو دیکھ کر
مرے وطن میں تو دین مجھے دکھاوا لگتا ہے
اے مسلماں اپنی آسانی کو کاش تو پہچان لیتا
دین کی دی آسانی کو جان لیتا
دین نماز بر حق قرآن بر حق حج و زکوت بر حق
تری خیر و خیرات بر حق
تولے اگر ترازو میں تو میزان اسکا آدھا ہے
یہ سب کر کے صفائی نہ رکھے تو ایمان تیرا آدھا ہے

شاعری :مبین بھٹی

30/10/2019

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نواز شریف اور تاریخ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ‎ نواز شریف کو صحت عطا فرمائے حکومت اگرچہ ہر سہولت فراہم کر رہی ہے ڈاکٹرز دوائیں جی وہی دوائیں جو پتا نہیں اصلی بھی ملتی ہیں نواز شریف پی پی اور بی بی اور زرداری اتحاد کا نہ ختم ہونے والا المیہ کے انکے 40 سالہ دور لمیں بھی جعلی ادویات کا فروخت ہونا بننا بھی ایک درد ناک کہانی ہے کہتے ہیں لمبی عمر عذاب ہوتی ہے خاص کر تب جب آپ جن لوگوں کے لیے پیسہ کما تے ہیں وہ آپ کی خرابی صحت اور اپنی والدہ کے جنازے تک میں شرکت نہ کریں میرے خیال میں اس عمر میں اولاد کا غم یہی حال کردیتا ہے جو نواز شریف کا ہوا ورنہ زرداری کی صحت عمر نواز شریف سے زیادہ ہے پیسہ شائد کم ہو مگر یہ دونوں سیاسی شخصیات اس عمر میں ہیں کہ کسی بھی وقت کچھ بھی ممکن ہے مگر آپ اندازہ کریں کہ اگر نواز شریف کو کچھ ہوگیا تو ۔۔۔ ہاں انکی اولاد ساری زندگی انکی لاش پر سیاست کرے گی اور متوالے یا سپورٹر اور کچھ میڈیا مالکان مریم نواز کو بے نظیر بنانے پر تل جائینگے جی وہی 1990 والی بے نظیر ۔۔۔۔۔
اور باقی بلکہ باقیوں کی بھی اوقات کیا ہے ۔تاریخ کا ذکر کریں جیسے قائد اعظم کو تاریخ کی گڈ بکس میں ہمیشہ کے لیے جگہ ملی ایسے ایسے کار نامے انسانیت کے لیے اپنی صحت زندگی تک وار دی میجر عزیز بھٹی، لیاقت علی خان ،نصر اللہ‎ خان ،چوہدری رحمت علی خان ،ملک معراج خالد ،ذولفقار علی بھٹو ،عرفہ کریم ،یہ نام تو گڈ بکس میں ہیں رهینگے انشاءلله مگر کنفیوز ن یہ ہے کہ تاریخ نواز شریف کو کن الفاظ میں یا کیسے یاد رکھےگی
میں ہسٹری میں نہیں جانا چاہتا موٹی بات کرکے مضمون کو سمیٹتا ہوں کہ نواز شریف نے قرض اتارو ملک سنوارو جیسی سکیم میں میرے 690 چھ سو نوے روپے سمیت جو میں نے گلہ توڑ کر کوتوالی روڈ پر آپنے گھر کے ساتھ والی ایم سی بی بنک برانچ جو آج بھی وہیں ہے میں لائن میں لگ کر جمع کرواے تھے 7ارب نواز شریف کہاں لے گئے یا دوسرا سوال جو تاریخ آپنے پنوں میں درج کرے گی یہ ہوسکتا ہے کے ماڈل ٹاؤن میں کتنے خواتین مرد بزرگ اندھی گولیوں کا شکار ہوئے اور پانامہ میں نواز شریف جیل گئے پٹواری ازم ،سیاسی بھرتیاں اور غیر سیاسی پھرتیاں اسحاق اور ڈالر ، عابد باکسر، گلو بٹ ،اجیت دوول ،مودی اور پگڑیاں تبدیل ،مری اور جج ارشد ملک اور نواز شریف کی خرابی صحت بہت زیادہ خرابی صحت سے قبل آخری معرکہ آرائی کی ہدایت کے مولانا فضل الرحمن کا ساتھ اور سپورٹ اب تاریخ کیا لکھتی ہے یا کیا کیا لکھتی ہے ولہ هو عالَم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مبین جعفر بھٹی ایڈووکیٹ

29/10/2019
29/10/2019

ایسا منظر پہلے نہیں دیکھا
اجازت هو تو چوم لوں ہاتھ تمہارا
Mjb

جب انڈین فوج نے سفید جھنڈا لہرایا
20/10/2019

جب انڈین فوج نے سفید جھنڈا لہرایا

live footage of loc neelam valley when indian army waving white flag to pakistan army as mercy and wants to stop fire indian army 3990 times in year firing i...

09/10/2019

ن لیگی فلاسفرز سےبحث نہ کریں
یہ 20 سال تک بےنظیرکوپیلی ٹیکسی کہتےرہے
اب مریم صفدرکوبےنظیرکہہ رہےہیں۔

Address

Lahore
Shah Faisalabad
041

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mubeen bhatti writer columnist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Mubeen bhatti writer columnist:

Share