Family Cases Litigation

Family Cases Litigation Family lawyers experts in matrimonial issues Advocate High Court

28/06/2026

Finally he free now 🤣🤣

18 سال سے کم عمر لڑکیوں کی شادی پر پابندی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج
09/06/2026

18 سال سے کم عمر لڑکیوں کی شادی پر پابندی
خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج

17/05/2026

کبھی آپ نے غور کیا؟ میں آپ اور ھم سب جب اپنے بچوں کو، اچھی انگریزی بولتے ہوئے دیکھتے ہیں تو ہمیں ایک عجیب سی روحانی خوشی کا احساس ھوتا ھے.. کبھی آپ نے اس پر بھی غور کیا ہے؟ جب ھمارے گھر میں کوئی مہمان آتا ھے تو ھم اپنے پانچ چھ سال کے طوطے، میرا مطلب ہے اپنے پانچ چھ سال کے بچے کو مہمان کے سامنے بابا بلیک شیپ یا کوئی اور مشکل انگلش والی نظم سنانے کی فرمائش کرتے ہیں اور جب بچہ سنا دیتا ہے تو تین کام ھوتے ہیں. پہلا مہمان ھمارے بچے کی اس "قابلیت" پر حسد یا رشک کرنے لگتا ہے. نمبر دو ھمارا سینہ فخر سے پھول جاتا ہے. نمبر تین بچے کا دماغ آسمان پر اڑنے لگتا ہے وہ سمجھتا ہے کہ اس نے اپنی علمی قابلیت کی دھاک بٹھا دی ہے.. اسے قرآن پاک کی کسی آیت کی تلاوت پر ایسی داد نہیں ملتی اور نہ ہی اسے کوئی تلاوت سنانے کے لیے کہتا ھے.

کبھی آپ نے نوٹ کیا ہے کہ آپ اپنے بچے کو داخل کروانے کے لیے اچھی تعلیم کی بجائے اچھی انگریزی سکھانے والے سکول کالج کو تلاش کرتے ہیں؟

یہ تو ہو گئے بچے، ھم بڑوں کی طرف آتے ہیں. جب کوئی ھمارا دوست یا قریبی رشتہ دار انگلش میں فر فر بات کر رہے ھوتے ہیں تو ھم کوشش کرتے ہیں کہ ھمارے ارد گرد کے لوگ بھی جان پائیں کہ ھماری رشتہ داری یا واقفیت ایسے شخص سے ھے جو مشین کی طرح انگریزی بولتا ھے. کبھی کبھار ھم خود بھی دوسروں کے سامنے انگریزی خبروں یا کسی انگریزی فلم میں پورے انہماک سے کھوئے ہوتے ہیں اور یوں ثابت کروا رہے ہوتے ہیں جیسے ھمیں ایک ایک لفظ کی سمجھ آ رہی ھے یہ ایکٹنگ یا جھوٹ اس لیے ھوتا ھے تاکہ دوسروں کو لگے کہ آپ پورے انگریزی دان ہیں..

کبھی آپ نے نوٹ کیا ہے کہ آپ اپنے دیسی سادہ اور آرام دہ لباس کے مقابلے میں انگریزی سوٹ کو زیادہ پسند کرتے ہیں. انگریزی لباس پہن کر آپ خود کو دوسروں کی نسبت بلندی پر اڑتا محسوس کرتے ہیں حالانکہ پینٹ کوٹ، شلوار قمیض کی نسبت زیادہ تکلیف دہ ھوتا ھے.. کبھی آپ نے نوٹ کیا ہے کہ اگر کوئی آپ کو اپنے لباس کی وجہ سے یا گفتگو کے انداز کی وجہ سے یا آپ کی بہت زیادہ گوری رنگت کی وجہ سے انگریزوں جیسا کہے تو آپ خوشی سے نہال ھو جاتے ہیں اور لوگوں کے سامنے وہ واقعہ بار بار دہراتے ہیں جس میں آپ کو انگریزوں جیسا کہا گیا تھا.

کیا آپ نے نوٹ کیا ہے کہ ھمارے کچھ شاہی خاندانوں کے بچے بیرون ممالک سے انگریزی تعلیم حاصل کر کے آتے ہیں اور ٹھیک سے اردو نہیں بول سکتے تو اسے خامی نہیں سمجھا جاتا بلکہ اسے خوبی قرار دیا جاتا ہے کیونکہ وہ صرف انگریزی اچھی بولتے ہیں..

اگر آپ یہ سب نوٹ کرتے ہیں تو کیا آپ مجھے اس کی وجہ بتا سکتے ہیں کہ ایسا کیوں ھوتا ھے؟

مجنوں...

Reason?
16/05/2026

Reason?

اشیاء خوردونوش میں ملاوٹ اور جعلسازی کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ایکشن!!فوڈ سیفٹی ٹیموں کے لاہور میں جعلی شہد بنانے والے...
03/01/2026

اشیاء خوردونوش میں ملاوٹ اور جعلسازی کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ایکشن!!
فوڈ سیفٹی ٹیموں کے لاہور میں جعلی شہد بنانے والے یونٹس پر چھاپے، 4 من جعلی شہد اور ایک من گلوکوز تلف، 2 مقدمات درج۔

www.pfa.gop.pk

01.01.2026 list of advocates registered as advocate supreme Court from RAWALPINDI
03/01/2026

01.01.2026 list of advocates registered as advocate supreme Court from RAWALPINDI

Address

Shah Faisalabad
38000

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00

Telephone

+92-300-9669377

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Family Cases Litigation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Family Cases Litigation:

Shortcuts

Share

Category