Measac news shabqadar

Measac news shabqadar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Measac news shabqadar, Shabqadar.

خیبرپختونخوا کابینہ اجلاسپشاور :خیبرپختونخوا میں تعلیمی ادارے 15روز کیلئے بند کرنے کا فیصلہ ، کابینہ اجلاس پشاور :صوبے م...
13/03/2020

خیبرپختونخوا کابینہ اجلاس
پشاور :خیبرپختونخوا میں تعلیمی ادارے 15روز کیلئے بند کرنے کا فیصلہ ، کابینہ اجلاس
پشاور :صوبے میں جاری میٹرک امتحانات بھی 15دن کیلئے ملتوی کرنیکا فیصلہ

پبلک میسجصوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں کرونا وائرس سے بچاو کی حفاظتی تدابیر کی شکل میں سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی...
13/03/2020

پبلک میسج

صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں کرونا وائرس سے بچاو کی حفاظتی تدابیر کی شکل میں سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی نے ایبٹ آباد اور پشاور میں پبلک ڈے تاحکم ثانی بند رکھنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں.

 31 مارچ تک تعلیمی ادارے بند۔۔۔۔۔۔میٹرک بورڈ کے تمام پیپرز کینسل کر کے بعد میں دوبارہ ڈیٹ شیٹ جاری کی جاۓ گی۔
13/03/2020


31 مارچ تک تعلیمی ادارے بند۔۔۔۔۔۔میٹرک بورڈ کے تمام پیپرز کینسل کر کے بعد میں دوبارہ ڈیٹ شیٹ جاری کی جاۓ گی۔

کوروناوائرس ،خیبر پختونخوا میں 15 روز کےلیے تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ ، میٹرک کے امتحانات ملتویصوبائی کابینہ اجلاس ...
13/03/2020

کوروناوائرس ،خیبر پختونخوا میں 15 روز کےلیے تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ ، میٹرک کے امتحانات ملتوی

صوبائی کابینہ اجلاس میں تمام ہاسٹلوں کو بھی بند کرنے کا فیصلہ، سرکاری حکام
تمام فیسٹیولز اور جیلوں میں ملاقاتیں معطل کرنے کا فیصلہ، سرکاری حکام
خیبرپختونخوا میں سیاسی اور پبلک اجتماعات پر پابندی لگانے کا فیصلہ، سرکاری حکام
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا سوات میں جلسہ معطل کرنے کا فیصلہ، سرکاری حکام
عوام سے شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کم کرنے کی ہدایت کی جائے گی، سرکاری حکام
طورخم بارڈ رسے متعلق فیصلہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں کیا جائے گا، سرکاری حکام

مورخہ:13 مارچ 2020(ڈسٹرکٹ پولیس مردان،آئی پی آر)مردان پولیس نے بغدادہ میں تاجر اندھے قتل کیس کا سراغ لگاکرخطرناک ڈکیت گر...
13/03/2020

مورخہ:13 مارچ 2020
(ڈسٹرکٹ پولیس مردان،آئی پی آر)
مردان پولیس نے بغدادہ میں تاجر اندھے قتل کیس کا سراغ لگاکرخطرناک ڈکیت گروہ کے مرکزی ملزم کو گرفتارکرلیا۔
گرفتار ملزم تھانہ سٹی اور تھانہ شیخ ملتون پولیس کو ڈکیتی کی وارداتوں میں مطلو ب تھا گزشتہ ماہ 2فروری کو بغدادہ میں موبائل دوکاندارمحمد عمیر صدیقی کو شام کے وقت نامعلوم افراد نے دکان کے قریب فائرنگ کرکے زخمی کیاتھاجو بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان بحق ہواجبکہ شیخ ملتون میں 2 2فروری کو کریانہ دکاندار محمد سید ولد عبدالمنان کو بھی فائرنگ کرکے زخمی کیاگیا تھا ڈی پی او سجادخان نے ان وارداتوں کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے سرکل ایس ڈی پی اوز کی قیادت میں ایس ایچ او تھانہ سٹی مقدم خان اورایس ایچ او تھانہ شیخ ملتون عجب خان درانی پر مبنی خصوصی ٹیم تشکیل دے کر انہیں ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک سونپ دیا جنہوں نے اپنی پیشہ ورانہ مہارت بروئے کارلاتے ہوئے ملزم سہر اب گل ولد معراج گل ساکن تمبولک تک رسائی حاصل کرکے گرفتارکیا۔گرفتار ملزم نے دوران انٹاروگیشن دونوں وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا اور بتایا کہ اس نے بغدادہ میں دوسرے ملزم جہانزیب کے ساتھ ملکرموبائل شاپ میں ڈکیتی کی ورادات کی تھی،ملزم جہانزیب کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں ڈی پی او سجادخان نے بتایاکہ یہ ڈکیت گروہ انتہائی خطرناک ہے جو تاجروں سے رقم چھیننے میں مزاحمت پر فائرکھول دیتا انہوں نے کہاکہ دوسرے ملزم کو بھی جلد قانون کے کٹہرے میں لایاجائے گا۔ڈی پی او نے پولیس ٹیم کے لئے توصیفی اسناد دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ سماج دشمن عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا اور ضلع میں ہرحال میں امن کو برقرار رکھاجائے گا۔

کرونا وائرس خطرہپشاور :خیبرپختونخوا میں تعلیمی ادارے 15روز کیلئے بند کرنے کا فیصلہ ، کابینہ اجلاس پشاور :صوبے میں جاری م...
13/03/2020

کرونا وائرس خطرہ
پشاور :خیبرپختونخوا میں تعلیمی ادارے 15روز کیلئے بند کرنے کا فیصلہ ، کابینہ اجلاس
پشاور :صوبے میں جاری میٹرک امتحانات بھی 15دن کیلئے ملتوی کرنیکا فیصلہ,نوٹیفکیشن جلد جاری کیا جائے گا

گلگت بلتستان میں تمام تعلیمی ادارے 31 مارچ تک بند رہینگے امتحانات غیر معینہ مدت تک ملتوی
13/03/2020

گلگت بلتستان میں تمام تعلیمی ادارے 31 مارچ تک بند رہینگے امتحانات غیر معینہ مدت تک ملتوی

13/03/2020
آلودہ اورگندے نالوں کے پانی سے سیراب کرنے پر 13 ایکڑ پر زیر کاشت سبزیاں تلف
13/03/2020

آلودہ اورگندے نالوں کے پانی سے سیراب کرنے پر 13 ایکڑ پر زیر کاشت سبزیاں تلف

Address

Shabqadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Measac news shabqadar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Measac news shabqadar:

Share