Sargodha Topper Law College STLC

Sargodha Topper Law College STLC LL.B 5 year program,
Legal educational services,
Coaching information and guidance,
Hostel Facilit

LL.B 3 years program,
Legal educational services,
Coaching information and guidance.

09/07/2024

Today's update in Supreme Court regarding Bzu Case:

1. SC allowed Bzu to declare the result of Supply Part 1 2230 students as per report of FIA on the request of Pasha sb & M. Ahmad Qayum sb
2. Khakwani sb and Controller Examination Dr Amanullah sb stands to allow all students
3. SC gave one month time to Bzu and Pak bar council to formulate a road map and submit in SC how to continue other students.

‼️🌟 📚 🎓😊 🎓 🕊

عزیز طلباء السلام علیکم!  یونیورسٹی نے ترمیمی اعلامیہ بتاریخ 12 مارچ 2024 جاری کیا ہے جس کے تحت 18-2015 یعنی صرف سیشن 20...
13/03/2024

عزیز طلباء السلام علیکم! یونیورسٹی نے ترمیمی اعلامیہ بتاریخ 12 مارچ 2024 جاری کیا ہے جس کے تحت 18-2015 یعنی صرف سیشن 2015 تین سالہ پروگرام پارٹ دوم سالانہ امتحان 2021 اور پارٹ سوم سالانہ امتحان 2022 کے لیے داخلہ جات بھیجوانے کے لیے سنگل فیس کے ساتھ آخری تاریخ میں توسیع کرتے ہوئے 28 مارچ 2024 مقرر کی ہے اور ان امتحانات میں اب سیشن 2015 فریش امیدواران بھی داخلہ جات بھجوا سکیں گے۔ شکریہ

For session 2018 part 2.                                         ‼️🌟                                                    ...
28/02/2024

For session 2018 part 2.

‼️🌟 📚 🎓😊 🎓 🕊

11/11/2023

جامعہ زکریا: ایل ایل بی کیس؛ سینٹ میں کالجز کی اپیل کی منظوری، طلباء کا امتحان بھی لیا جائے گا

گورنر پنجاب و چانسلر محمد بلیغ الرحمن کی زیر صدارت بہاءالدین زکریا یونیورسٹی کی سینٹ کا 13 واں اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں بہاءالدین زکریا کے مختلف معاملات زیر غور لائے گئے۔

سینٹ اجلاس میں یونیورسٹی کے بجٹ 2023 – 24 کی منظوری دی گئی، یونیورسٹی میں طلباء کے داخلوں میں اضافہ کو گورنر پنجاب کی طرف سے سراہا گیا۔ گورنر پنجاب نے کوالٹی ایجوکیشن کو برقرار رکھنے کی ہدایت بھی کی۔

سینٹ اجلاس میں ڈیپارٹمنٹ آف اسلامک سٹڈیز کا نام انسٹیٹیوٹ آف اسلامک سٹڈیز رکھنے، ڈیپارٹمنٹ آف ایگرانومی کا نام انسٹیٹیوٹ آف ایگرانومی رکھنے، ڈیپارٹمنٹ آف ایگریکلچر اکنامکس کا نام تبدیل کر کے ڈیپارٹمنٹ آف ایگریکلچرل بزنس اینڈ مارکیٹنگ رکھنے، ڈیپارٹمنٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کا نام تبدیل کرکے ڈیپارٹمنٹ آف انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی رکھنے، ڈیپارٹمنٹ آف ڈیری ٹیکنالوجی کا نام تبدیل کرکے ڈیپارٹمنٹ آف اینیمل فوڈ پروڈکٹس اینڈ ٹیکنالوجی اور لوگو کی منظوری دی گئی۔

ڈیپارٹمنٹ آف اردو میں سنٹر آف ٹرانسلیشن اینڈ ٹرانس کلچرل سٹڈیز (سی ٹی ٹی ایس) کے قیام کی منظوری بھی دی گئی۔

سینٹ اجلاس میں ڈی ایفیلیٹڈ پرائیویٹ لاء کالجز کی اپیل کو سنا گیا، اور فیصلہ کیا گیا کہ انسپکشن کمیٹی تشکیل دے کر لاء کالجز کا جائزہ لیا جائے گا، کوالٹی پیرامیٹرز کو ملحوظ خاطر رکھا جائے، طالب علموں کو امتحان دینے کا موقع فراہم کیا جائے گا تاکہ طالب علموں کا تعلیمی نقصان نہ ہو، معیار پر پورا اترنے والے لاء کالجز کا الحاق کیا جائے گا۔

اس موقع پر فیکلٹی ڈینز پروفیسر ڈاکٹر شوکت ملک، پروفیسر ڈاکٹر سعید اختر شیخ، پروفیسر ڈاکٹر محمد عزیر، پروفیسر ڈاکٹر جاوید احمد، پروفیسر ڈاکٹر عمر فاروق زین، رجسٹرار زبیر احمد خان اور ممبران سینٹ بھی موجود تھے۔

📚

Exam schedule for Session 2015 or Old, part 2 & 3 Supply 2020 & 2021.                      📚
11/11/2023

Exam schedule for Session 2015 or Old, part 2 & 3 Supply 2020 & 2021.

📚

یہ پیغام جناب کنٹرولر امتحانات صاحب کا ہےآج  مورخہ 25 جولائ 2023  کو  3 سالہ پروگرام سیشن 2015 کے امتحانات کے انعقاد کی ...
25/10/2023

یہ پیغام جناب کنٹرولر امتحانات صاحب کا ہے
آج مورخہ 25 جولائ 2023 کو 3 سالہ پروگرام سیشن 2015 کے امتحانات کے انعقاد کی بابت پاکستان بار کونسل کے دفتر اجلاس منعقد ہوا جس میں اس سیشن کے طلباء کے امتحانات منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا لہذا اب امید ہے کہ اس سیشن کے طلباء کے امتحانات جلد ہو جاہیں گے

For LL.B 5 year students..                                         ‼️🌟                                                  ...
07/09/2023

For LL.B 5 year students..

‼️🌟 📚 🎓😊 🎓 🕊

26/07/2023

This message is merely for 5 years students. Probably same practice will be followed for 3 years students (session 16,17 & 18.)
You will be informed. Thank you
ملتان.
ایل ایل بی پانچ سالہ پروگرام کے امیدوران کے امتحان کے انعقاد اور اہلیت کاجائزہ لینے کے لیے پاکستان بار کونسل سپریم کورٹ آف پاکستان میں ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس کی صدارت حسن رضا پاشا وائس چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی نے کی اور اس میٹنگ میں
بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی نے ، ڈائریکٹر آف لیگل ایجوکیشن اسامہ ملک، رجسٹرار زبیر احمد خان اور کنٹرولر امتحانات پروفیسر ڈاکٹر محمد امان اللہ نے شرکت کی۔ میٹنگ میں سیکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ پیش کی گئی اور تمام معاملات پر تفصیل سے غور و غوض کیا گیا اور فیصلہ کیا گیا کہ وہ تمام طلبہ جنہوں نے داخلہ فارم جمع کراے ہیں اور پانچ سال کے اندر رجسٹر ڈ ہیں وہ امتحان دینے کے اہل ہیں تاہم تمام طلبہ بیان حلفی جمع کرائیں گے کہ وہ سرکاری و نیم سرکاری اداروں میں ملازمت نہیں کرتے اور انہوں نے اپنے سیشن کی تمام کلاسیں ریگولر اٹینڈڈ کی ہیں اور اگر طلبہ کی جانب سے جمع کراے گے بیان حلفی میں کسی قسم کا ابہام پایا گیا یا غلط بیانی ثابت ہوئی تو امیدوران کی رجسٹریشن منسوخ کر دی جائے گی۔ امیدوران سے درخواست کی جاتی ہے وہ 5 اگست تک بیان حلفی کنٹرولر امتحانات بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان آفس میں جمع کرا دیں ۔اور اس ضمن میں مزید معلومات یونیورسٹی ویب سائٹ سے بھی حاصل کی جا سکتی ہیں ۔ یاد رہے کہ سال 2016 تا 2021 اور سال 2019 تا 2024 اور سال 2020 تا 2025 سیشن کے طلبہ امتحان دینے کے اہل ہوں گے
مزید برآں اگلی میٹنگ 7 اگست کو پاکستان بار کونسل اسلام آباد میں ہو گی اور امتحان کے انعقاد کے بارے میں حتمی فیصلہ کیا جائے گا.









‼️🌟 📚 🎓😊 🎓 🕊

ایل ایل بی 5 سالہ اور 3 سالہ سیشن 2015_2018 کے طلباء کیلئے اہم پیغام۔                                         ‼️🌟       ...
12/07/2023

ایل ایل بی 5 سالہ اور 3 سالہ سیشن 2015_2018 کے طلباء کیلئے اہم پیغام۔

‼️🌟 📚 🎓😊 🎓 🕊

07/07/2023

Event Title: Senator Irfan-Ul-Haque Siddiqui, Chairman Senate Standing Committee on Federal Education & Professional Training Presiding over a Meeting of The Committee at Parliament House Islamabad
Event Date: 6th July, 2023
The Senate Standing Committee on Federal Education and Professional Training convened today at the Parliament House, under the chairmanship of Senator Irfan Siddiqui. The session commenced with a discussion on the compliance report submitted by the Vice-Chancellor regarding the decisions and recommendations made during the previous meeting on June 8, 2023, concerning the "examination issue faced by Law students at Bahauddin Zakariya University, Multan." The Vice-Chancellor of BZU Multan informed the committee that an internal committee had been established to address the longstanding problem encountered by these students. The Vice-Chancellor pledged to present the findings of the internal committee within 15 days. However, Senator Irfan Siddiqui, the Chairman of the Standing Committee, expressed grave concern over the delay in resolving the matter and decided to form a sub-committee led by Senator Rana Maqbool Ahmed to expedite the resolution process.

07/07/2023

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے فیڈرل ایجوکیشن اینڈ پروفیشنل ٹریننگ کا اجلاس سینیٹر عرفان صدیقی کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا۔

جامعہ زکریا : ایل ایل بی کیس؛ پنجاب بار کونسل کابڑا اعلان۔ ۔ ۔ وائس چانسلر کی بھی طلبی

جس میں وائس چانسلر زکریا یونیورسٹی ڈاکٹر محمد علی شاہ نے ایل ایل بی کیس تین سالہ پروگرام کے بارے میں رپورٹ پیش کی، اس بات کو سراہا گیا ہے کہ مجرموں کے خلاف کارروائی کی، امتحانات کو الگ تھلگ جاری کیا گیا ہے، اور طلباء کو دوبارہ پڑھانے کے لیے بھی اقدامات کئے جارہے ہیں، جبکہ اس کیس سے جڑے ملزموں کے خلاف کارروائی کا بھی آغاز کردیاگیا ہے۔

وی سی زکریا یونیورسٹی کی سینٹ میں طلبی

تاہم قائمہ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر عرفان صدیقی نے معاملے کے حل میں تاخیر پر شدید تشویش کا اظہار کیا، اور قرارداد کے عمل کو تیز کرنے کے لیے سینیٹر رانا مقبول احمد کی سربراہی میں ذیلی کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا۔

زکریا یونیورسٹی کی سینٹ کا اجلاس 3 دسمبر کو طلب

مزید برآں سینیٹر رانا مقبول، سینیٹر مشتاق ، سینٹر تاج اور سینیٹر ڈاکٹر ٹی اے جے روغانی کی سربراہی میں ایک مانیٹرنگ ٹیم تشکیل دی گئی تاکہ ایل ایل بی تین سالہ پروگرام کے امتحانات کا معاملہ ایک ماہ میں ختم کیا جا سکے.

‼️🌟 📚 🎓😊 🎓 🕊

Address

HOUSE 247, BEHIND KHAWJA ARSHAD HOSPITAL, BLOCK A SATTLITE TOWN, NEAR CHUNGI#9, SARGODHA
Sargodha
40100

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 17:00

Telephone

+923016712090

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sargodha Topper Law College STLC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Sargodha Topper Law College STLC:

Share