Azadar E Mola Imam Hussain A.S

Azadar E Mola Imam Hussain A.S No

18/05/2026
سورہ کوثر ؁ کا ساقی کوثر؀ سے نکاح مبارک 💙🥀🌹 عقدِ مبارک مولا علیؑ و سیدہ فاطمہ زہراؑ مبارک 🌹السلام علیک یا امیرالمؤمنینؑ🎀...
18/05/2026

سورہ کوثر ؁ کا ساقی کوثر؀ سے نکاح مبارک 💙🥀
🌹 عقدِ مبارک مولا علیؑ و سیدہ فاطمہ زہراؑ مبارک 🌹
السلام علیک یا امیرالمؤمنینؑ🎀
السلام علیکِ یا سیدہ فاطمہ الزہراؑ🎀

جبریل سفارش میری کر دو عباس  سےمجھ کو درِ حسین پہ اب جلد بلا لیں🤲❤️💫
16/05/2026

جبریل سفارش میری کر دو عباس سے
مجھ کو درِ حسین پہ اب جلد بلا لیں🤲❤️💫

مولا عباس علیہ السّلام آپکے چاہنے والوں کی خیر ہو الـسلام عَلــــــــيكَ یـا صاحبــــــــ الـزمان عـ 🤍میرا سلام ہو اس ام...
16/05/2026

مولا عباس علیہ السّلام آپکے چاہنے والوں کی خیر ہو
الـسلام عَلــــــــيكَ یـا صاحبــــــــ الـزمان عـ 🤍
میرا سلام ہو اس امام پر جو غائب ہیں، مگر دلوں میں حاضر ہیں
جو دور ہوتے ہوئے بھی دور نہیں، اپنے محبوں کے بہت قریب ہیں
اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاٲَباعَبْدِاﷲ الحُسِــــــــــيَنَ۴

عزاداری کرنا محبت حسین(ع) ہےاور🕊️ مصلےپہ خداکی عبادت کرنامقصدِ حسین(ع)ہے🙏🏻🌻
16/05/2026

عزاداری کرنا محبت حسین(ع) ہےاور🕊️
مصلےپہ خداکی عبادت کرنامقصدِ حسین(ع)ہے🙏🏻🌻

عباس(ع)کی وفا کی کوئی انتہا نہیں 🩷قبضے میں پورا دریا تھا پانی پیا نہیں🙌🏻🏴
16/05/2026

عباس(ع)کی وفا کی کوئی انتہا نہیں 🩷
قبضے میں پورا دریا تھا پانی پیا نہیں🙌🏻🏴

کربلا میں، امام حسینؑ کے روضہ کے سامنے تعمیراتی کھدائی کے دوران کچھ ایسے پتھر سامنے آئے، جو آج بھی سرخ نظر آتے ہیں 💔
15/05/2026

کربلا میں، امام حسینؑ کے روضہ کے سامنے تعمیراتی کھدائی کے دوران کچھ ایسے پتھر سامنے آئے، جو آج بھی سرخ نظر آتے ہیں 💔

ماؤں کے بغیر تو کربلا بھی مکمل نہیں… 🖤کربلا کی تپتی ریت پر صرف بیٹوں کا خون نہیں بہا تھا،وہاں ماؤں کے دل بھی زخمی ہوئے ت...
11/05/2026

ماؤں کے بغیر تو کربلا بھی مکمل نہیں… 🖤

کربلا کی تپتی ریت پر صرف بیٹوں کا خون نہیں بہا تھا،
وہاں ماؤں کے دل بھی زخمی ہوئے تھے۔
کوئی ماں اپنے جوان بیٹے کی لاش پر کھڑی تھی،
کوئی اپنے لال کے آخری دیدار کو ترستی رہی،
اور کوئی صبر کا ایسا پہاڑ بنی کہ قیامت بھی جس پر رشک کرے۔

حضرت اُمِّ لیلیٰؑ کے دل پر کیا گزری ہوگی
جب علی اکبرؑ میدان میں گئے ہوں گے…
حضرت ربابؑ نے کس دل سے علی اصغرؑ کو اٹھایا ہوگا…
اور حضرت زینبؑ سلام اللہ علیہا نے
کس حوصلے سے اپنے بھائیوں بیٹوں اور بھتیجوں کی قربانیاں دیکھی ہوں گی…

کربلا ہمیں یہ سکھاتی ہے
کہ صرف شہید عظیم نہیں ہوتے،
اُن شہیدوں کو پروان چڑھانے والی مائیں بھی تاریخ کا سب سے بڑا حوصلہ ہوتی ہیں۔

سلام اُن ماؤں پر
جنہوں نے اپنے دل کے ٹکڑے خدا کی راہ میں قربان کر دیے… 💔

#کربلا #ماں

گرمی کی شدت بتا رہی ہیں حسین ع کا محرم قریب ہے😭
11/05/2026

گرمی کی شدت بتا رہی ہیں حسین ع کا محرم قریب ہے😭

دِل پُر درد نے ہر درد سہا دُنیا کا درِ عبّاسؑ پہ آیا تو تڑپ کر رویا💔
10/05/2026

دِل پُر درد نے ہر درد سہا دُنیا کا
درِ عبّاسؑ پہ آیا تو تڑپ کر رویا💔

میں فقیر ہوں۔۔۔ تیری۔۔ ذات کا "یا حسین۴،،😢مجھے علی اکبر۴🙏 و اصغر،۴🙏 کی خیرات دے🙏😔
09/05/2026

میں فقیر ہوں۔۔۔ تیری۔۔ ذات کا "یا حسین۴،،😢
مجھے علی اکبر۴🙏 و اصغر،۴🙏 کی خیرات دے🙏😔

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azadar E Mola Imam Hussain A.S posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share