MRAAS/Muhammad Razzaq Awan Adv Sgd

MRAAS/Muhammad Razzaq Awan Adv Sgd Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MRAAS/Muhammad Razzaq Awan Adv Sgd, Lawyer & Law Firm, Sargodha.

24/05/2026
*حکومتِ پنجاب* کی جانب سے *رات 8 بجے مارکیٹس بند* کرنے کی *پالیسی* کو *یکم جون* تک *مؤخر* کر دیا گیا ہے۔*جس کے بعد آج سے...
15/05/2026

*حکومتِ پنجاب* کی جانب سے *رات 8 بجے مارکیٹس بند* کرنے کی *پالیسی* کو *یکم جون* تک *مؤخر* کر دیا گیا ہے۔
*جس کے بعد آج سے مارکیٹس، دکانیں، ہوٹلز اور شادی ہالز معمول کے مطابق 24/7کھلے رہ سکیں گے۔*

*رنگا رنگ تقریب کی وجہ سے میچ اب آٹھ بجے شروع کرنے کا فیصلہ*ٹاس ساڑھے سات بجے ہوگا،  میچ کی پہلی بال آٹھ بجے پھینکی جا...
03/05/2026

*رنگا رنگ تقریب کی وجہ سے میچ اب آٹھ بجے شروع کرنے کا فیصلہ*

ٹاس ساڑھے سات بجے ہوگا، میچ کی پہلی بال آٹھ بجے پھینکی جائے گی۔
*شائقین کو شام 6 بجے تک اسٹیڈیم میں اپنی نشتوں پر بیٹھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔*

25/04/2026

ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں, HID لائٹس استعمال کرنے سے اجتناب کریں۔

سرگودھا، نوجوان کی تشدد زدہ نعش برآمد نعش 91 لوکڑی بائی پاس نزد 7 سٹار فیکٹری سے ملحقہ خالی پلاٹ میں پائی گئی ،ریسکیو زر...
25/04/2026

سرگودھا، نوجوان کی تشدد زدہ نعش برآمد

نعش 91 لوکڑی بائی پاس نزد 7 سٹار فیکٹری سے ملحقہ خالی پلاٹ میں پائی گئی ،ریسکیو زرائع

پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق لڑکے کی عمر 22 سے 25 سال کے درمیان ہے ،جس کی باڈی پر تشدد کے نشانات پائے گئے ہیں ،ریسکیو زرائع

پنجاب بھر میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا اعلان۔۔۔!آج سے پنجاب بھر میں بازار، مارکیٹیں، شاپنگ مالز رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہبیکر...
07/04/2026

پنجاب بھر میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا اعلان۔۔۔!

آج سے پنجاب بھر میں بازار، مارکیٹیں، شاپنگ مالز رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ

بیکریاں، ریسٹورنٹ، تندور اور کھانے پینے کی دیگر دکانیں رات 10 بجے بند کر دیئے جائیں گے: فیصلہ

میرج ہالز، مارکیز، اور دیگر کمرشل جگہیں رات 10 بجے کے بعد بند ہونگیں: فیصلہ

نجی پراپرٹیز اور گھروں میں بھی شادی بیاہ کی تقریبات 10 بجے رات کے بعد منعقد کرنے پر پابندی ہوگی: فیصلہ

میڈیکل اسٹورز اور فارمیسیز کے اوقات کار ان پابندیوں سے مستثنیٰ ہوں گے: فیصلہ

Address

Sargodha
40100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MRAAS/Muhammad Razzaq Awan Adv Sgd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share