Sargodha Jaidad, سرگودہا جائیداد

Sargodha Jaidad, سرگودہا جائیداد Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sargodha Jaidad, سرگودہا جائیداد, Estate agents, Sargodha.

سرگودہا جائیداد پیج میں خوش آمدید!
یہاں آپ کو سرگودہا اور گردونواح کی پراپرٹی سے متعلق تازہ ترین معلومات، خرید و فروخت کے مواقع، پلاٹس اور گھروں کی تفصیل، اور سرمایہ کاری کی بہترین راہیں ملیں گی۔

🏡 کینال روڈ — سمارٹ انویسٹمنٹ کا اصل موقع!ہر کوئی جانتا ہے کہکینال روڈ پر پراپرٹی اب سستی نہیں رہی❌ 12 سے 22 لاکھ فی مرل...
08/04/2026

🏡 کینال روڈ — سمارٹ انویسٹمنٹ کا اصل موقع!
ہر کوئی جانتا ہے کہ
کینال روڈ پر پراپرٹی اب سستی نہیں رہی
❌ 12 سے 22 لاکھ فی مرلہ (صرف کیش)
❌ اقساط بھی محدود
لیکن سمجھدار لوگ موقع ضائع نہیں کرتے 👇
✨ پریمیم ہاؤسنگ سوسائٹی
✔ منظور شدہ ماسٹر پلان
✔ انڈر گراؤنڈ بجلی
✔ 24 گھنٹے سکیورٹی + میٹھا پانی
✔ پارک، مسجد اور کمرشل ایریا
💰 صرف 10 لاکھ فی مرلہ
📆 20 ماہ کی آسان اقساط
📍 Prime Location — Canal Road
⚠️ آج کا موقع، کل مہنگا فیصلہ!
آج 10 لاکھ… کل 15 لاکھ بھی ہو سکتا ہے
سمارٹ انویسٹر ابھی فیصلہ کرتا ہے،
باقی لوگ بعد میں افسوس کرتے ہیں!
🔥 Limited Plots — Book Now
📞 0300-2650348
0322-4080412

21/02/2026
سرگودھا کی انتظامیہ اعلی حکام کمشنر ڈپٹی کمشنر آر پی او ڈی پی او، اینٹی نارکوٹکس ٹیکس کولیکٹر کے اعلی حکام سے گزارش ہے ک...
21/02/2026

سرگودھا کی انتظامیہ اعلی حکام کمشنر ڈپٹی کمشنر آر پی او ڈی پی او، اینٹی نارکوٹکس ٹیکس کولیکٹر کے اعلی حکام سے گزارش ہے کہ کہ اس معاملے کی چھان بین کرے کہ کیا واقعی حقیقی معنوں میں سرگودہا میں کوٸی ڈراٸی پورٹ کا وجودہے؟
کہ کیا واقعی جو ڈرائی پورٹ پہ کام ہو رہا ہے وہ فریق ڈراٸی پورٹ کو بنانا اور چلانا جانتا ہے؟
اگر کام ہو رہا ہے تو کون سی کمپنی کام کر رہی ہے کیا وہ کمپنی secp سے رجسٹرڈ ہے؟
کیا اس کے شیٸر رجسٹرڈ ہیں؟
کیا اس کا کوٸی اکاٶنٹس کوٸی حساب کتاب؟
اس وقت تک کس پارٹی نے کتنا سرمایہ لگایا اور کس مد میں لگایا۔
سرمایہ کہاں سے آیا کیسے آیا
اصل مالک کون ہے ؟
کچھ دن سے ان دونوں پارٹیوں کی طرف سے مختلف گروپس میں ایک دوسرے کے خلاف نیوز شئیر ہو رہی ہیں
دوسری پارٹی کہتی ہے کہ میڈم نے ڈرائی پورٹ کے نام سے ان سے فراڈ کیا ہے جس کی وجہ سے انہوں نے ان کو نکال دیا تھا
میڈم کہتی ہے میں ڈرائی پورٹ پروجیکٹ کی سی ای او ہوں
سرگودھا کے کچھ صحافی میڈم کے خلاف پوسٹ شئیر کر رہے اور کچھ ان کے حق میں پوسٹ شئیر کر رہے ہیں ۔
اصل حقائق تک پہنچنا بہت ضروری ہے
تاکہ جو لوگ شئیرز خرید رہے ہیں ان کاروباری حضرات کا نقصان نا ہو کیونکہ سرگودہا کی عوام الحیات کمپنی، لاٸف چینجر وغیرہ جیسی چھوٹی جھوٹی فراڈ کمپنیوں کے بعد کسی بڑے دھوکے میں نہ آجاۓ
اور عوام کو بھی پتا چلے ٹھیک کون ہے اور غلط کون ہے۔
اس لیے سرگودہا کے شہریوں کی انتظامیہ سے التماس ہے اس مسٸلہ کو حل کیا جاۓ۔ شکریہ

پروفیسر ڈاکٹر ہارون الرشید تبسم جو دل کے عارضہ کے باعث سرگودھا مبارک ہسپتال میں زیر علاج تھے کو فوری طور پر بعد نماز جمع...
20/02/2026

پروفیسر ڈاکٹر ہارون الرشید تبسم جو دل کے عارضہ کے باعث سرگودھا مبارک ہسپتال میں زیر علاج تھے کو فوری طور پر بعد نماز جمعہ آج سہ پہر 4 بجے اتفاق ہسپتال لاہور روانہ کر دیا گیا ہے،احباب سے دعائوں کی درخوست ہے۔

*تمام معزز ڈیلر حضرات جیسا کہ آپ کے علم میں سرگودہا میں پراپرٹی ڈیلر ایسویسی ایشن کے الیکشن براۓ سال 2026 تا 2027 ہونے ج...
07/02/2026

*تمام معزز ڈیلر حضرات جیسا کہ آپ کے علم میں سرگودہا میں پراپرٹی ڈیلر ایسویسی ایشن کے الیکشن براۓ سال 2026 تا 2027 ہونے جارہے ہیں جس میں آپ کا قیمتی ووٹ کسی فرد کے لیے نہیں بلکہ یہ ووٹ سوچ، کردار اور پہچان کے لیے ہے۔ تحریک فاٶنڈر گروپ کا انتخابی نشان *مور* *صرف ایک نشان نہیں بلکہ یہ* *خوبصورتی، وقار اور سچائی کی علامت ہے۔ جہاں مور ہو وہاں فریب نہیں، وقار بولتا ہے۔ وہاں شور نہیں، عمل نظر آتا ہے۔*
*آٸیے عہد کیجے!*
*کہ ہم ووٹ دیں گے نہ لالچ پر، نہ دباؤ پر بلکہ ضمیر کی آواز پر۔*
*جب پرچی پر مہر لگے*
*تو یاد رکھنا یہ مہر ہوگی، تبدیلی، دیانت اور حق کے نام۔۔۔*
*✔️ آپ کا قیمتی ووٹ*
*✔️ آپ کی اصل پہچان*
*✔️ صرف مور کے نشان پر*
*مور کو ووٹ دیں۔۔۔تحریک فاٶنڈر گروپ کو ووٹ دیں۔ شکریہ*

نہ جھوٹ کا زور   ۔۔۔۔ نہ لوٹ کا زورسچ کی جیت ہوگی۔۔۔۔مہر لگے گی مور پر ضرور!14 فروری مہر مور پر لگا کرتحریر فاٶنڈر گروپ ...
06/02/2026

نہ جھوٹ کا زور ۔۔۔۔ نہ لوٹ کا زور
سچ کی جیت ہوگی۔۔۔۔مہر لگے گی مور پر ضرور!
14 فروری مہر مور پر لگا کرتحریر فاٶنڈر گروپ کا کامیاب کیجیے۔ شکریہ

06/02/2026

House for sale
near Azadi chowk
Sargodha
30x55
6Marla 18sqft
double story

6 bed Room
4 wash room
1 drawing room

for more info
03002650348

جو انگریز افسران ہندوستان میں ملازمت کرنے کے بعد واپس انگلینڈ جاتے تو ان کو وہاں پبلک پوسٹ کی ذمہ داری نہ دی جاتیدلیل یہ...
05/02/2026

جو انگریز افسران ہندوستان میں ملازمت کرنے کے بعد واپس انگلینڈ جاتے تو ان کو وہاں پبلک پوسٹ کی ذمہ داری نہ دی جاتی

دلیل یہ تھی کہ

تم ایک غلام قوم پر حکومت کر کے أۓ ہو

جس سے تمہارے اطوار اور رویے میں تبدیلی آ گی ہے

یہاں اگر اس طرح کی کوئی ذمہ داری تمہیں دی جائے گئی

تو تم آزاد انگریز قوم کو بھی اسی طرح ڈیل کرو گے

اس مختصر تعارف کے ساتھ درج ذیل واقعہ پڑھئے

ایک انگریز خاتون جس کا شوہر برطانوی دور میں پاک و ہند میں سول سروس کا آفیسر تھا

خاتون نے زندگی کے کئی سال ہندوستان کے مختلف علاقوں میں گزارے

واپسی پر اس نے اپنی یاداشتوں پر مبنی بہت ہی خوبصورت کتاب لکھی

خاتون نے لکھا ہے کہ :

میرا شوہر جب ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر تھا اُس وقت میرا بیٹا تقریبا چار سال کا اور بیٹی ایک سال کی تھی

ڈپٹی کمشنر کو ملنے والی کئی ایکڑ پر محیط رہائش گاہ میں ہم رہتے تھے

ڈی سی صاحب کے گھر اور خاندان کی خدمت گزاری پر کئی سو افراد معمور تھے

روز پارٹیاں ہوتیں، شکار کے پرواگرام بنتے ضلع کے بڑے بڑے زمین دار ہمیں اپنے ہاں مدعو کرنا باعث فخر جانتے

اور جس کے ہاں ہم چلے جاتے وہ اسے اپنی عزت افزائی سمجھتا

ہمارے ٹھاٹھ ایسے تھے کہ

برطانیہ میں ملکہ اور شاہی خاندان کو بھی مشکل سے ہی میسر تھے

ٹرین کے سفر کے دوران نوابی ٹھاٹھ سے آراستہ ایک عالیشان ڈبہ ڈپٹی کمشنر صاحب کی فیملی کے لیے مخصوص ہوتا تھا

جب ہم ٹرین میں سوار ہوتے تو

سفید لباس میں ملبوس ڈرائیور ہمارے سامنے دونوں ہاتھ باندھ کر کھڑا ہو جاتا

اور سفر کے آغاز کی اجازت طلب کرتا

اجازت ملنے پر ہی ٹرین چلنا شروع ہوتی

ایک بار ایسا ہوا کہ

ہم سفر کے لیے ٹرین میں بیٹھے تو روایت کے مطابق ڈرائیور نے حاضر ہو کر اجازت طلب کی

اس سے پہلے کہ میں بولتی میرا بیٹا بول اٹھا جس کا موڈ کسی وجہ سے خراب تھا

اُس نے ڈرائیور سے کہا کہ ;

ٹرین نہیں چلانی

ڈرائیور نے حکم بجا لاتے ہوئے کہا کہ :

جو حکم چھوٹے صاحب

کچھ دیر بعد صورتحال یہ تھی کہ

اسٹیشن ماسٹر سمیت پورا عملہ جمع ہو کر میرے چار سالہ بیٹے سے درخواست کر رہا تھا

لیکن

بیٹا ٹرین چلانے کی اجازت دینے کو تیار نہیں ہوا

بالآخر

بڑی مشکل سے میں نے کئی چاکلیٹس دینے کے وعدے پر بیٹے سے ٹرین چلوانے کی اجازت دلائی تو سفر کا آغاز ہوا

چند ماہ بعد میں دوستوں اور رشتہ داروں سے ملنے واپس برطانیہ آئی

ہم بذریعہ بحری جہاز لندن پہنچے

ہماری منزل ویلز کی ایک کاونٹی تھی جس کے لیے ہم نے ٹرین کا سفر کرنا تھا

بیٹی اور بیٹے کو اسٹیشن کے ایک بینچ پر بٹھا کر میں ٹکٹ لینے چلی گئی

قطار طویل ہونے کی وجہ سے خاصی دیر ہو گئی

جس پر بیٹے کا موڈ بہت خراب ہو گیا

جب ہم ٹرین میں بیٹھے تو عالیشان کمپاونڈ کے بجائے فرسٹ کلاس کی سیٹیں دیکھ کر بیٹا ایک بار پھر ناراضگی کا اظہار کرنے لگا

وقت پر ٹرین نے وسل دے کر سفر شروع کیا تو بیٹے نے باقاعدہ چیخنا شروع کر دیا

وہ زور زور سے کہہ رہا تھا

یہ کیسا الو کا پٹھہ ڈرائیور ہے

ہم سے اجازت لیے بغیر ہی اس نے ٹرین چلانا شروع کر دی ہے

میں پاپا سے کہہ کر اسے جوتے لگواؤں گا

میرے لیے اُسے سمجھانا مشکل ہو گیا کہ :

یہ اُس کے باپ کا ضلع نہیں ایک آزاد ملک ہے

یہاں ڈپٹی کمشنر جیسے تیسرے درجہ کے سرکاری ملازم تو کیا

وزیر اعظم اور بادشاہ کو بھی یہ اختیار حاصل نہیں ہے کہ

اپنی انا کی تسکین کے لیے عوام کو خوار کر سکے

آج یہ واضع ہے کہ :

ہم نے انگریز کو ضرور نکالا ہے

البتہ غلامی کو دیس سے نہیں نکال سکے

یہاں آج بھی کئی

1- ڈپٹی کمشنرز
2- ایس پیز
3- وزرا مشیران
4- سیاست دان
5- جرنیل

صرف اپنی انا کی تسکین کے لیے عوام کو گھنٹوں سٹرکوں پر ذلیل و خوار کرتے ہیں

اس غلامی سے نجات کی واحد صورت یہی ہے کہ

ہر طرح کے تعصبات اور عقیدتوں کو بالا طاق رکھ کر ہر پروٹوکول لینے والے کی مخالفت کرنی چاہئیے

ورنہ صرف 14 اگست کو جھنڈے لگا کر اور موم بتیاں سلگا کر خود کو دھوکہ دے لیا کیجئیے کہ ہم آزاد ہیں تحریر عطاء الرحمن جٹ

𝐀𝐥 𝐍𝐨𝐨𝐫 𝐇𝐨𝐦𝐞𝐬 𝐒𝐚𝐫𝐠𝐨𝐝𝐡𝐚  🕌Mosque construction is in progress.A complete living project with religious facilities.📍 43 N.B...
05/02/2026

𝐀𝐥 𝐍𝐨𝐨𝐫 𝐇𝐨𝐦𝐞𝐬 𝐒𝐚𝐫𝐠𝐨𝐝𝐡𝐚 🕌
Mosque construction is in progress.
A complete living project with religious facilities.

📍 43 N.B Near Canal Plams Main Canal road Sargodha.

For details & booking, Contact Now:
📞 0300-2650348
0322-4080412

کیا آپ گھر بیٹھے ڈیجیٹائزڈ جسٹری یا فرد ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں؟ تو ابھی ہمارے پیج کو فالو کریں اور دیئے گئے لنک پر کل...
01/02/2026

کیا آپ گھر بیٹھے ڈیجیٹائزڈ جسٹری یا فرد ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں؟
تو ابھی ہمارے پیج کو فالو کریں اور دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔ تمام ڈیجیٹائزڈر جسٹڑیاں پلس کے ROD پورٹل پر دستیاب ہیں اور آپ گھر بیٹھے ان رجسٹریوں کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

https://rod.pulse.gop.pk/

Address

Sargodha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sargodha Jaidad, سرگودہا جائیداد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category