28/04/2026
نوٹس
ڈسٹرکٹ جوڈیشری سانگھڑ میں جونیئر کلرک اور اسٹیینوگرافر کی خالی آسامیوں کے لیے ٹیسٹ مورخہ 04.05.2026 کو National Testing Service Pakistan کی زیر نگرانی منعقد کیا جائے گا۔
مزید تفصیلات اور ٹیسٹ سلپس کے حصول کے لیے امیدواروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ National Testing Service Pakistan کی ویب سائٹ سے معلومات حاصل کریں۔