26/02/2026
عالم اسلام کے عظیم لیڈر عمران خان صاحب سمیت ہمارے قائدین کو غیر قانونی قید میں کئی دن گزر چکے ہیں، بیماریاں اور مشکلات جھیلنی پڑ رہی ہیں،
مگر یہ رہنما اپنے قائد کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں یہ قید، قوم کے حق، آئین اور حقیقی آزادی کے لیے ہے۔