تحصیل بار ایسوسی ایشن ساھیوال

تحصیل بار ایسوسی ایشن ساھیوال Thesi sahiwal sargodha

13/08/2025
29/07/2025
03/04/2022

نوٹس
سلانوالی میں پولیس کی طرف سے ووکلا پر غیر قانونی ایف آئی آر اور ووکلا کے چیمبر میں گھس کر ووکلا ہر بے ہمانہ تشدد اور غیر قانونی گرفتاری کے خلاف پنجاب بار کونسل کا سرگودھا ڈویژن میں مکمل ہڑتال کا اعلان کیا ہے
تحصیل بار ایسوسی ایشن ساہیوال پنجاب بار کونسل کے فیصلہ کی مکمل تائید کرتی ہے اور آج سومورا کو بار مکمل ہڑتال پہ رہے گی
بار ایسوسی ایش سلانوالی بار کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے
ملک شفیق احمد سلیقہ ایڈووکیٹ صدر تحصیل بار ایسوسی ایشن ساہیول

02/04/2022
02/04/2022

آج تحصیل سلانوالی ضلع سرگودھا میں پولیس کی طرف سے معزز وکلا صاحبان کے خلاف غنڈہ گردی ،بدمعاشی اور بار کی حدود میں داخل ہو کر تشدد کرنے کی جتنی مزمت کی جائے کم ہے
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی طرف سے اس غیر قانونی عمل سے شدید تشویش ہوئی ہے
پولیس کا غیر انسانی سلوک ڈی پی او سرگودھا کی سرپرستی میں ہوا ہے ،جو کہ ناقابل برداشت ہے حکومت پنجاب کی طرف سے ایسے افسروں کی تعنیاتی شہریوں میں شدید عدم تحفظ پیدا کر رہی ہے
میری چیف جسٹس آف پاکستان
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سے گزارش ہے واقعہ کا فوری ازخود نوٹس لے کر محکمہ پولیس کے بدمعاش عناصر کے خلاف فورا کاروائی کی جائے تاکہ مزید ایسے واقعات کا سدباب کیا جا سکے۔
اس واقعہ کے خلاف تحصیل بار ایسوسی ساہیوال شدید احتجاج کرتی ہے اور بار ایسوسی ایش کے تمام وکلا صاحبان بار ایسوسی ایشن سلانوالی کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں
اور بروز سوموار مکمل ہڑتال کرنے کا اعلان کرتے ہیں ۔
ملک شفیق احمد سلیقہ صدر تحصیل بار ایسوسی ایشن ساہیوال ضلع سرگودھا۔

22/01/2022
This country will definitely change insha'Allah. Alhamdulillah Deputy Commissioner Sargodha Asghar Joya Sahib believes i...
18/01/2022

This country will definitely change insha'Allah. Alhamdulillah Deputy Commissioner Sargodha Asghar Joya Sahib believes in working with dignity and sincerity of public service and institutions. He will do everything possible for the welfare of lawyers. Every possible development cooperation will be provided

Address

Faroka Road Sahiwal
Sahiwal

Telephone

03030891655

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تحصیل بار ایسوسی ایشن ساھیوال posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to تحصیل بار ایسوسی ایشن ساھیوال:

Share