Tehsil Sahiwal district Sargodha

Tehsil Sahiwal district Sargodha Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tehsil Sahiwal district Sargodha, Legal, Tehsil Sahiwal district Sargodha, Sahiwal.

⭕ایبٹ آباد میں تحریک انصاف کے رہنما "پریتم گیانی" نے ہم جنس کلب کھولنے کی اجازت مانگ لیدرخواست ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کو ا...
10/05/2024

⭕ایبٹ آباد میں تحریک انصاف کے رہنما "پریتم گیانی" نے ہم جنس کلب کھولنے کی اجازت مانگ لی

درخواست ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کو ارسال

بہاولپور میں پہلی بار ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والی خاتون اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر ثناء کی تعیناتی ـمحمد عدیل خان اسسٹنٹ کمشنر ...
05/05/2024

بہاولپور میں پہلی بار ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والی خاتون اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر ثناء کی تعیناتی ـ
محمد عدیل خان اسسٹنٹ کمشنر بہاولپور کے تبادلے کے بعد انکی جگہ ڈاکٹر ثناء رام چند گلوانی کی تعیناتی ہوئی ہے ـ
پنجاب حکومت نے 2023 میں ان کو حسن ابدال میں بطور اسسٹنٹ کمشنر تعینات کیا تھا اور یہ پاکستان کی پہلی ہندو خاتون اسسٹنٹ کمشنر تھیں۔ ڈاکٹر ثناء رام چند گلوانی نے 2020 ء میں سی ایس ایس کے امتحان کو پاس کیا تھا۔
سی ایس ایس کے سالانہ امتحان 2020 میں کل 18553 امیدوار شامل تھے اور ان میں ٹیسٹ اور انٹرویو کے بعد محض 221 افراد کا انتخاب کیا گیا ہے۔ سی ایس ایس میں کامیابی کی شرح دو فیصد سے بھی کم رہی ہے اور ان میں سے پاکستان کی خدمت کرنے کے لیے جن 79 خواتین کا انتخاب کیا گیا ہے ان میں ڈاکٹر ثنا رام چند بھی شامل ہیں

فیصل آباد میں 50 سالہ شخص نے 2  بیویوں سمیت 4 بچوں کو قتل کر کے خود کشی کر لی واقعہ تھانہ نشاط آباد کے علاقہ گلشن مدینہ ...
03/05/2024

فیصل آباد میں 50 سالہ شخص نے 2 بیویوں سمیت 4 بچوں کو قتل کر کے خود کشی کر لی واقعہ تھانہ نشاط آباد کے علاقہ گلشن مدینہ میں پیش آیا کاظم نے 2 بیویوں سمیت 3 بیٹیوں ، ایک بیٹے کو فائرنگ کر کے قتل کیا ،کاظم نے بیوی بچوں کو قتل کرنے کے بعد خود کو بھی گولی مار لی ، پولیس سی پی او سمیت پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود

پٹواری محکمہ مال رنگے ہاتھوں گرفتار
01/05/2024

پٹواری محکمہ مال رنگے ہاتھوں گرفتار

اب مفت پڑھے گا ہر مزدور کا بچہ،حکومت پاکستان اور پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ پنجاب بھر میں مزدوروں کو پنجاب کالج میں مفت تعل...
30/04/2024

اب مفت پڑھے گا ہر مزدور کا بچہ،
حکومت پاکستان اور پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ پنجاب بھر میں مزدوروں کو پنجاب کالج میں مفت تعلیم فراہم کرے گا۔

گجرات میں ایک 20 سالہ معذور لڑکی کی لاش کو قبر سے نکال کر زیادتی کا نشانہ بنایاگیا۔
29/04/2024

گجرات میں ایک 20 سالہ معذور لڑکی کی لاش کو قبر سے نکال کر زیادتی کا نشانہ بنایاگیا۔

نوجوان کا نئی نوکری ملنے پر ڈھول کی تھاپ پر رقص 😍
28/04/2024

نوجوان کا نئی نوکری ملنے پر ڈھول کی تھاپ پر رقص 😍

جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 35 سال سے زائد کی ایک کڑور خواتین جو کہ شادی کی منتظر ہے
28/04/2024

جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 35 سال سے زائد کی ایک کڑور خواتین جو کہ شادی کی منتظر ہے

دار ارقم سکول ساہیوال سرگودھا AI سے تیار کردہ تصویر 💞
28/04/2024

دار ارقم سکول ساہیوال سرگودھا AI سے تیار کردہ تصویر 💞

ریسکیو 1122 ساہیوال سرگودھا AI سے تیار کردہ تصویر 💞
28/04/2024

ریسکیو 1122 ساہیوال سرگودھا AI سے تیار کردہ تصویر 💞

زین فلنگ اسٹیشن ساہیوال سرگودھا 💞 AI سے تیار کردہ تصویر ♥️
28/04/2024

زین فلنگ اسٹیشن ساہیوال سرگودھا 💞 AI سے تیار کردہ تصویر ♥️

Punjab College Sahiwal AI Generated Image 💞
28/04/2024

Punjab College Sahiwal AI Generated Image 💞

Address

Tehsil Sahiwal District Sargodha
Sahiwal
40210

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehsil Sahiwal district Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category