Mian Jahanzaib Rasool Ramay Adv

Mian Jahanzaib Rasool Ramay Adv Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mian Jahanzaib Rasool Ramay Adv, Lawyer & Law Firm, chamber no 42 district Court sahiwal, Sahiwal.

08/08/2023
20/07/2023

ملٹری کورٹس کے خلاف سپریم کورٹ میں سماعت ۔۔
محترم اعتزاز احسن ایڈووکیٹ
محترم لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ
محترم میاں انوارالحق رامے ایڈووکیٹ
( سابقہ ایم این اے ساہیوال )
کی سماعت کے بعد پریس کانفرنس ۔

24/05/2023

اسلام آباد میں Implementing Minority Rights محترم ڈاکٹر شعیب سڈل ( Hst' HI' QPM ' PPM ) One man commission سپریم کورٹ آف پاکستان ( سابقہ I.G پولیس ) سے میاں انوارالحق رامے سابقہ ایم این اے اور میاں جہانزیب رسول رامے ایڈووکیٹ ہائیکورٹ کی ان کے آفس ملاقات ۔۔

23/05/2023

*عمران خان کا آڈیو لیکس حکومتی تحقیقات کمیشن کے خلاف اعلان جنگ *
*چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے سپریم کورٹ میں اہم درخواست دائر کردی*

*وکیل بابر اعوان کے زریعے دائر درخواست میں چیف جسٹس سے بڑا مطالبہ*
*میاں جہانزیب رسول رامے ایڈووکیٹ ہائیکورٹ ساہیوال بھی بابر اعوان کے ساتھ اسلام آباد سپریم کورٹ پریس کانفرنس میں شامل*

22/05/2023

اسلام آباد میں میاں انوارالحق رامے سابقہ ایم این اے ساہیوال اور میاں جہانزیب رسول رامے ایڈووکیٹ ہائیکورٹ ساہیوال چوہدری عمران وائیں کی محترمہ مشال ملک صاحبہ ( زوجہ یاسین ملک رہنما تحریک آزادی مقبوضہ کشمیر ) کی دعوت پر احتجاج برخلاف G20 کانفرنس جو کہ انڈیا کی سازش سے مقبوضہ کشمیر میں منعقد ہونے جا رہی ہے۔ میں شرکت ۔۔ اور جن اور ممالک نے بھی اس سازش کا بائکاٹ کیا ۔ان کو بھی خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔۔ محترمہ مشال ملک صاحبہ کو ساہیوال آنے کی بھی دعوت دی جو کہ انہوں نے قبول کی ۔۔

اسلام آباد  میں میاں انوارالحق رامے سابقہ ایم این اے ساہیوال اور میاں جہانزیب رسول رامے ایڈووکیٹ ہائیکورٹ ساہیوال چوہدری...
22/05/2023

اسلام آباد میں میاں انوارالحق رامے سابقہ ایم این اے ساہیوال اور میاں جہانزیب رسول رامے ایڈووکیٹ ہائیکورٹ ساہیوال چوہدری عمران وائیں کی محترمہ مشال ملک صاحبہ ( زوجہ یاسین ملک رہنما تحریک آزادی مقبوضہ کشمیر ) کی دعوت پر احتجاج برخلاف G20 کانفرنس جو کہ انڈیا کی سازش سے مقبوضہ کشمیر میں منعقد ہونے جا رہی ہے۔ میں شرکت ۔۔ اور جن اور ممالک نے بھی اس سازش کا بائکاٹ کیا ۔ان کو بھی خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔۔ محترمہ مشال ملک صاحبہ کو ساہیوال آنے کی بھی دعوت دی جو کہ انہوں نے قبول کی ۔۔

Address

Chamber No 42 District Court Sahiwal
Sahiwal
57000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Jahanzaib Rasool Ramay Adv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Mian Jahanzaib Rasool Ramay Adv:

Share