Adv Humayun Zahid

Adv Humayun Zahid I am a Lawyer & serves in District Courts Sahiwal & Lahore High Court Lahore & Multan Bench.
(5)

⏰ Income Tax Return 2024-2025. Time is of the essence! Don't procrastinate until the deadline to file your income tax re...
27/08/2025

⏰ Income Tax Return 2024-2025. Time is of the essence! Don't procrastinate until the deadline to file your income tax return. File your tax return promptly to avoid penalties! Don't delay, submit your return today!
Call Us Now:
03008366685 , 03130685485 , 03037977385

📢🧾File your Income Tax Return 2025 𝗥𝗲𝗹𝗶𝗮𝗯𝗹𝗲 & 𝗔𝗳𝗳𝗼𝗿𝗱𝗮𝗯𝗹𝗲 𝗙𝗕𝗥 𝗧𝗮𝘅 𝗦𝗲𝗿𝘃𝗶𝗰𝗲𝘀 𝗔𝘃𝗮𝗶𝗹𝗮𝗯𝗹𝗲ایف بی آر نے انکم ٹیکس ریٹرن فارم جار...
29/07/2025

📢🧾File your Income Tax Return 2025
𝗥𝗲𝗹𝗶𝗮𝗯𝗹𝗲 & 𝗔𝗳𝗳𝗼𝗿𝗱𝗮𝗯𝗹𝗲 𝗙𝗕𝗥 𝗧𝗮𝘅 𝗦𝗲𝗿𝘃𝗶𝗰𝗲𝘀 𝗔𝘃𝗮𝗶𝗹𝗮𝗯𝗹𝗲

ایف بی آر نے انکم ٹیکس ریٹرن فارم جاری کر دیا ہے۔
آخری تاریخ: 30 ستمبر 2025

𒆜فائلر بنیں ٹیکس بچائیں 𒆜
فائلر بنیں اور نان فائلرز پر لگنے والی حکومتی پابندیوں سے بچیں۔

فائلر بنیں اور جائیداد کی خرید و فروخت ، گاڑیوں کی خریدو فروخت اور بّنک میں رقوم کی لین دین کے دوران اپنے قیمتی پیسوں کو ٹیکسز کی چھوٹ کی صورت میں بچائے -

مفت مشوارے کیلئے ابھی کال کریں
📲🪀𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗔𝗽𝗽 03008366685 03130685485
03037977385

چوہدری ہمایوں زاہد
ایڈووکیٹ ہائی کورٹ

پیرا فورس:  سی ایم پنجاب  نے پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی لانچ کر دی۔۔۔ اگر کوئی آپ کے علاقہ میں مہنگی چیزیں ب...
27/07/2025

پیرا فورس: سی ایم پنجاب نے پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی لانچ کر دی۔۔۔
اگر کوئی آپ کے علاقہ میں مہنگی چیزیں بیچتا ہے
تجاوزات کے خلاف۔۔۔۔۔۔۔ذخیرہ اندوزی کے خلاف
کوئی آپ کے علاقہ میں عوامی پریشانی کا باعث بن رہا ہے
اگر کسی نے سرکاری جائیداد پر ناجائر قبضہ کیا ہے
پیرا ہیلپ لائن 154 پر کال کر کے شکایت درج کروا سکتے ہیں۔۔
*پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی۔

02/03/2025

سیکشن 236 سی اور 236 کے کے تحت غیر مقیم پاکستانیوں کو استثنیٰ
ایف بی آر نے واضح کیا ہے کہ پاکستان اوریجن کارڈ (پی او سی) یا این آئی سی او پی رکھنے والے اوورسیز پاکستانی انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کی شق 236 سی اور 236 کے کے تحت زیادہ ٹیکس کی شرح سے مستثنیٰ ہیں، چاہے وہ نان فائلر ہی کیوں نہ ہوں۔

استثنیٰ کا دعویٰ کرنے کا طریقہ کار:
1. غیر رہائشی ٹیکس دہندگان کو آئی آر آئی ایس سسٹم میں سی پی آر بناتے وقت اپنا پی او سی / این آئی سی او پی اپ لوڈ کرنا ہوگا۔

ایک عارضی پی ایس آئی ڈی تیار کیا جائے گا اور متعلقہ چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو (سی سی آئی آر) کو ارسال کیا جائے گا۔

3. سی سی آئی آر ایک ورکنگ ڈے کے اندر غیر رہائشی حیثیت کی تصدیق کرے گا اور استثنیٰ کی اجازت دے گا۔

4. ٹیکس دہندگان کو ایس ایم ایس یا ای میل کے ذریعہ منظوری سے مطلع کیا جائے گا۔
رابطہ نمبر 03130685485 03037977385

01/03/2025

01/03/2025

2023 PLC (C.S) 85
جب کسی ملازم کو ایک بار بھرتی کر دیا جائے تو بعد میں اسکو محض معمولی غلطیوں کی وجہ سے ملازمت سے برخاست نہیں کیا جا سکتا۔
رابطہ نمبر 03130685485 03037977385

03/02/2025

Address

District Courts Sahiwal
Sahiwal
57000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adv Humayun Zahid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share