جندڑی

جندڑی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جندڑی, Legal, Harappa, Sahiwal.

10/04/2022

یہ مانا کہ خدا امتحان لیتا ہے
ایسے تو نہیں آزمانا چاہیے تھا
میں تیرے بعد کیسے زندہ ہوں
مجھےتیرے ساتھ ہی مر جانا چاہیے تھا
وقار

06/04/2022

تٙیرٙے لِئے سٙب چٙھوڑ کے تٙیرٙا نہ رٙہٙا مٙیں
دُنِیٙا بِھی گٙئی عِشٙق میں، تُجھ سے بِھی گٙیا مٙیں

06/04/2022

یہ نہ ہو کہ بینائی چلی جائے آنکھوں کی
رورو کہ کہیں اندھوں میں نہ شامل ہو جاؤں
اب ضروری ہے کہ یاداشت چلی جائے میری
اب میں چاہتا ہوں کہ میں پاگل ہو جاؤں
وقار

21/11/2021

اندھیروں میں گھری زندگی کو, روشنی سے ڈر لگتا ہے
اس قدر وحشت بھر گئی ہے اب ہم کو خودہی سے ڈر لگتا ہے
وقار

20/09/2021

دُکھ یہی ہے کہ مِری سانس پہ قابض ہوا شخص
کچھ بھی ہو جائے وہ میرا نہیں ہونے والا ___,,

06/08/2021

میں اپنے بس میں نہیں رہا، سنبھالے مجھ کو

میری ضرورت ہے کسی کو تو بچا لے مجھ کو
وقار

21/06/2021

کسی اذیت کے مارے کو
ہنسا دینا بھی صدقہ ہے

18/06/2021

آپ نے جس کو کہہ دیا اپنا
وہ تو سنتے ہہ مر گیا ہوگا
جون

14/06/2021

اب مجھ سے مت رکھیے گا امید الفت
اپنے حصے کا عشق ہم کر گزرے ہیں
وقار

13/06/2021

کٹ رہی ہے زیست مسلسل اذیت میں
بڑھ رہا ہے سرور ہر دن کے ساتھ
وقار

Address

Harappa
Sahiwal

Telephone

+13075358650

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جندڑی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to جندڑی:

Share

Category