Bab-ul-Ilm Trust

Bab-ul-Ilm Trust Bab-ul-Ilm Trust is a dynamic organization working to spread the peaceful message of Islam and teachings of Prophet Muhammad PBUH and his blessed household.

Trust is leading religious education institutions and mosques for community benefits.

Press Coverage
06/05/2026

Press Coverage

راولپنڈی: باب العلم ٹرسٹ کے زیر اہتمام رہبر معظم انقلاب اسلامی شہید آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای و رفقاء کی شہادت او...
03/05/2026

راولپنڈی:
باب العلم ٹرسٹ کے زیر اہتمام رہبر معظم انقلاب اسلامی شہید آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای و رفقاء کی شہادت اور علامہ سید مشتاق حسین ہمدانی مرحوم کی نویں برسی کی مناسبت سے راولپنڈی پریس کلب میں ''شہدا و علما تعزیتی کانفرنس'' کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ نے فرمائی۔ کانفرنس میں علماء و دانشوران نے خطاب فرمایا اور بڑی تعداد میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد اور دینی طلاب و طالبات نے شرکت کی۔

کانفرنس کا آغاز معروف قاری سید محمد یحییٰ جعفری نے تلاوت کلام پاک سے کیا اور نعت رسول مقبول قاری اشفاق چشتی نے پڑھی۔ مرحوم علامہ سید مشتاق حسین ہمدانی کے برادر اکبر سید فضل عباس ہمدانی نے شرکاء کو خیر مقدم کہا۔

پروگرام سے قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی، ڈائریکٹر خانہ فرھنگ آقائی طاھری، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدور علامہ محمد رمضان توقیر و علامہ عارف حسین واحدی، جماعت اسلامی کے سینئر رہنما عمران شفیق ایڈووکیٹ سپریم کورٹ، جماعت اہل حرم کے سربراہ مفتی گلزار احمد نعیمی، تحریک فیضان اولیاء کے سربراہ علامہ محمود احمد تبسم، سابق رکن پارلیمنٹ آزاد کشمیر سید غلام رضا نقوی ایڈووکیٹ، استاد جامعۃ الکوثر علامہ شیخ احمد فخر الدین، جامعہ مظہر الایمان کے سربراہ علامہ محی الدین کاظم، صدر شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخوا وسیم اظہر ترابی، صدر شیعہ علماء کونسل جنوبی پنجاب علامہ ڈاکٹر سید عامر ہمدانی، معروف تجزیہ نگار پروفیسر شوذب عسکری، علامہ سید زاہد حسنین بخاری ، علامہ سید جعفر نقوی ، مولانا سید سبطین حسینی ، مولانا بنیامین نقوی اور دیگر نے خطاب کیا۔

خطباء نے رہبر انقلاب اسلامی اور شہدائے مقاومت کو خراج عقیدت پیش کیا اور مرحوم علامہ سید مشتاق حسین ہمدانی کے علو درجات کے لئے دعا کی۔

قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اپنے خطاب میں فرمایا کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی کی شہادت نے انسانیت کو نئی روشن سمت عطا کی ہے اور ان کی عظیم شہادت کے بعد ہر جگہ کے حالات میں تبدیلی رونما ہوئی ہے۔ قائد ملت کا کہنا تھا کہ رہبر معظم انقلاب کی سیرت کا دقیق و عمیق مطالعہ عصر حاضر کی اہم ضرورت ہے۔

پروگرام میں مرکزی رہنما شیعہ علماء کونسل پاکستان و سیکریٹری جنرل باب العلم ٹرسٹ سید اظہار بخاری، فرزند محسن ملت علامہ شیخ اسحاق نجفی، سربراہ ادارہ معارف اسلام یو کے سید واصف نقوی، ڈاکٹر سید عون ساجد نقوی، زھرا اکیڈمی کراچی سے علامہ فیاض مطہری، علامہ انتصار جعفری، علامہ سجاد کاظمی، علامہ قاسم جعفری، علامہ سجاد ہمدانی، علامہ عقیل اصغر کاظمی، راجہ حسیب محمد خان ایڈوکیٹ، مرکزی صدر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن سید فتح رضوی، رہنما شیعہ علماء کونسل گجرات چوہدری عبداللہ رضا، علامہ شیخ قیصر نجفی، علامہ نقاش الحسنین، علامہ نقی ہمدانی، علامہ امیر جعفری، علامہ وزیر کاظمی، علامہ طاہر عباس ، مولانا کوثر حیدری ، معروف صحافی سید مہتاب حیدر ، عامر سجاد سید ، سید وقار تراب و دیگران نے شرکت کی۔

باب العلم ٹرسٹ کے سربراہ سید محمد ھادی ھمدانی ایڈوکیٹ نے پروگرام کے شرکاء بالاخص قائد ملت جعفریہ کا شکریہ ادا کیا۔

قال الرسول صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلِہ وَسَلَّمأشرَفُ المَوتِ قَتلُ الشهادَةِ (بحارالانوار )باعزت ترین موت، شہادت ہے۔ ...
25/04/2026

قال الرسول صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلِہ وَسَلَّم
أشرَفُ المَوتِ قَتلُ الشهادَةِ (بحارالانوار )
باعزت ترین موت، شہادت ہے۔

بسلسلہ تجلیل رہبر مسلمین جہاں و فخر الشہداء حضرت آیة اللہ العظمی
سید علی حسینی خامنہ ای قدس سرہ

و نویں برسی
حجت الاسلام والمسلمین
علامہ سید مشتاق حسین ہمدانی قدس سرہ
و جملہ شہدائے مقاومت

"شہداء و علماء تعزیتی کانفرنس"

2 مئی 2026ء بروز ہفتہ ۔ بوقت دن 3 بجے۔ راولپنڈی پریس کلب لیاقت باغ مری روڈ راولپنڈی

خصوصی شرکت و خطاب
نمائندہ ولی امر مسلمین قائد ملت جعفریہ حجت الاسلام والمسلمین حضرت
علامہ سید ساجد علی نقوی دام ظلہ الوارف

ملک بھر سے جید علمائے اعلام اور اکابرین و دانشوران خطاب فرمائیں گے۔

محبانِ حق و مقاومت سے بروقت شرکت کی استدعا ہے۔

راہِ استقامت پر گامزن ۔۔ باب العلم ٹرسٹ راولپنڈی

20/09/2025

Flood Relief Mission| Medical Camps

Respected brothers and sisters, Assalamu Alaikum.

For over two decades, Bab-ul-Ilm Trust has been providing relief during natural disasters across Pakistan, including earthquakes and floods.

Recent floods in Punjab have caused severe damage, making life difficult for many. We are once again mobilizing to support affected communities with essential aid, including medical camps, daily supplies, and home reconstruction.

We urgently need your financial, physical, and advisory support. Your contribution is vital to our efforts.

Please join us in helping those in need. JazakAllah Khair.

Bab-ul-Ilm Trust Rawalpindi (Registered)
03085207424

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
23/02/2025

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

18/02/2025
انا للہ و انا الیہ راجعون سینئر رہنما شیعہ علماء کونسل راولپنڈی جناب سید نزاکت نقوی کی والدہ محترمہ کی وفات پہ ان کے تما...
02/01/2025

انا للہ و انا الیہ راجعون
سینئر رہنما شیعہ علماء کونسل راولپنڈی جناب سید نزاکت نقوی کی والدہ محترمہ کی وفات پہ ان کے تمام خانوادہ کو تعزیت پیش کرتے ہیں اور مرحومہ کے علو درجات کے لئے دعاگو ہیں۔
خداوند متعال مرحومہ کو شفاعت محمد و آل محمد علیہم السلام سے بہرہ مند فرمائے۔
آمین یا رب العالمین

باب العلم ٹرسٹ راولپنڈی

19/08/2024
روالپنڈی: مدرسہ زینبیہ میں حسب روایت عشرہ محرم الحرام کا انعقاد ہوا جس سے علامہ ڈاکٹر سید بشیر حسین نقوی نے خطاب فرمایا۔...
19/07/2024

روالپنڈی: مدرسہ زینبیہ میں حسب روایت عشرہ محرم الحرام کا انعقاد ہوا جس سے علامہ ڈاکٹر سید بشیر حسین نقوی نے خطاب فرمایا۔ مولانا کا موضوع 'اخلاق خانوادہ' تھا۔ مومنین کی بڑی تعداد نے مجالس عزا میں شرکت کی۔

عشرہ محرم الحرام
10/07/2024

عشرہ محرم الحرام

انا للہ و انا الیہ راجعون
22/05/2024

انا للہ و انا الیہ راجعون

Address

Chakri Road
Rawalpindi
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bab-ul-Ilm Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Bab-ul-Ilm Trust:

Share