AL-Qaim Law Chamber Skardu.

AL-Qaim Law Chamber Skardu. AL-Qaim law Chamber consist of qualified Advocates provides legal services across Pakistan. Message us for free legal assistance.

Avail our services for Civil,Criminal Litigation,family and service matters,
Taxations,Trademark,Company registration etc..

11/06/2026
29/05/2026

Lets understand the differences.

اگر کسی نے بینک کا قرضہ دینا ہو اور اس کو چیک جاری کرے جو ڈس آنر ہو  جائے اس پر 489F لاگو نہیں ہو گا2019 PCrLJ 902 Lahor...
30/12/2024

اگر کسی نے بینک کا قرضہ دینا ہو اور اس کو چیک جاری کرے جو ڈس آنر ہو جائے اس پر 489F لاگو نہیں ہو گا
2019 PCrLJ 902 Lahore
چیک چھ ماہ کے اندر بینک میں پیش کرنا لازمی ہے
2004MLD 951‏
بینک میں چیک پیش کیئے بغیر دعویٰ دلاپانے قابل رواں نہ ہے ‏2016 CLC937‏
مدعاعلیہ نے چیک پر دستخط کرنا تسلیم کیا دعویٰ ڈگری
‏2014 CLC244‏
چیک کی بناء پر عام دعویٰ دلاپانے بھی کیا جا سکتا ہے
‏2014 CLC 837‏
پرونوٹ پر دو گواہان کی تصدیق اور رسیدی ٹکٹ لگانا لازمی ہیں ہے 2006 SCMR 895
گواہان کے دستخط پرونوٹ کو مصدقہ دستاویز نہیں بناتے
2016-PLJ-SC-169

پرونوٹ کے لئے ضروری ہے کہ لائسنس یافتہ وثیقہ نویس تحریر شدہ ہو بصورت دیگر پرونوٹ لائسنس یافتہ وثیقہ نویسں کا تحریر کردہ نہ تھا دعویٰ خارج
2016 CLC 848

پرامیسری نوٹ لکھنے والے دن رقم ادا کرنا ضروری نہ ہے رقم بعد میں بھی دی جا سکتی ہے۔مدعاعلیہ نے بغیر کوئی رقم وصول کیے بغیر چیک کیسے دیا دعوی ڈگری شده
2017YLR 416
مدعاعلیہ نے کہا کہ چیک پر میرے دستخط نا ہے ہینڈ رائٹنگ ایکسپرٹ کو پیش نہ کیا دعویٰ ڈگری ہوا
‏2016 ScMR 2163‏

پرونوٹ 5 لاکھ سے زائد رقم کا ہو تواس پر 100 سے بطور Stamp قابل ادائیگی ہے۔بصورت دیگر قابل ادخال شہادت ہے‏2012 CLC 1679‏

منسوخی چیک دفعہ39 قانون دادرسی ایکٹ
سول کورٹ نے دعویٰ منسوخی چیک میں قرار دیا تھا کہ چیک بلا بدل جاری کیاگیا اور سول کورٹ کی اس ڈگری کو چیلنج نہیں کیا گیا تھا۔عدالت عالیہ نے حکم زیر اعتراض بابت اندراج مقدمہ منسوخ کر دیا اور سائل کی آئینی درخواست منظور فرما لی۔
2016 PcrLJ 1102 Lah

پرونوٹ کی بنیاد پر زرنقد کا دعوی آرڈر 37 کے تحت دائر هوا جبکہ مدعاعلیہ فریق نے منسوخی دستاویز کا دعوی سول کورٹ میں دائر کیا اور ساتھ ھی ڈسٹرکٹ جج کو ہر دو دعوی جات یکجا کرنے کی درخواست گذاری جو منظور هوكر دعوى جات consolidate ھو گئے جس کیخلاف نگرانی ہائی کورٹ دائر کی گئی۔ ہائی کورٹ نے نگرانی خارج فرمائی
PLJ 2023 Lahore 199
[Multan Bench Multan]

10/12/2024

سامان جہیز پر بہترین ججمنٹس

عدالت نے اجراء میں 12 سال بعد ادائیگی پر سامان جہیز کی موجوہ قیمت ادا کرنے کا حکم دیا
2017 SCMR 321‏

لست سامان جہیز کی تائیدی شہادت موجود نہ ہے دعوی خارج
2004 scmr 1739
لسٹ سامان جہیز داخل کی ہے رسیدات نہ ہے دعویٰ ڈگری ہوا
2008 SCMR 1584

سامان جہیز کی رسیدات سنبھال کر رکھنا مشکل ہوتا ہے اس لیے صرف لڑکی کے بیان پر ہی سامان جہیز ڈگری کر دینا چاہیے
2017 SCMR 393

بیوی کے لیئے ممکن نہ ہے کہ وہ شادی کے وقت سامان جہیز کی لسٹ پر خاوندو گواہ کے دستخط لے صرف ، سامان جہیز بیوی کے ہی بیان پر ڈگری ہو سکتا ہے
2020 clc 380

‏ ‏ صرف بیوی کے بیان پر ہی سامان جہیز کا دعوی ڈگری
2015 clc 632
ہمارے معاشرے میں بوقت شادی سامان جہیز کی لسٹ تیار نہیں ہوتی نہ ہی ان پر خاوند کے دستخط ہوتے مدعیہ کی اپیل منظور شده سامان جہیز مطابق عرضی دعویٰ
ڈگری شده. ‏
2012-MLD 756‏
سامان جہیز کی ٹوٹ پھوٹ کو مد نظر رکھا جائے گا
‏PLJ 2015 LAH 540

سامان جہیز کے دعوی میں شوہر کے والدین اور قریبی رشتے داروں کو بھی پارٹی بنایا جا سکتا ہے جن کے قبضہ میں سامان جہیز ہو
2018 CLC 241
بیوی کے والدین کی مالی حیثیت سامان جہیز کے مقدمہ کو ثابت کرنے کیلیے بنیادی عنصر ھے
2020 Y L R 282

سامان جہیز کو، ثابت کرنے کے لیے، لسٹ سامان جہیز تیار کرنا اور سامان جہیز کی رسیدات پیش کرنا ضروری نہ ہے.
(2012 YLR 2693).
لسٹ سامان جہیز اور رسیدات کی کوئی اہمیت نہ ہے، دعوی سامان جہیز ڈگری شد.
(2013 CLC 698).
اگر مدعا علیہ، جواب دعوی میں، لسٹ سامان جہیز منجانب مدعیہ کو درست تسلیم کرے، تو دعویٰ واپسی سامان جہیز ڈگری ہوگا.
(2015 YLR 1427).
دعویٰ سامان جہیز اور طلائی زیورات کے لیے تین سال کی معیاد مقرر ہے.
(2016 CLC 313).
فیملی کیس میں قانون شہادت کا اطلاق نہ ہوتا ہے، اس لئے سامان جہیز کو ثابت کرنے کے لیے سامان جہیز کی رسیدات اور متعلقہ افراد کو بطور گواہ پیش کرنا ضروری نہ ہے.
(2017 SCMR 393).

سامان جہیز کو بذریعہ پنچائیت واپس کرنےکے لئے کسی تیسرے آدمی سے تحریر لکھوانا لازم ہے ۔
2019 YLR 1900
رواج کے مطابق والدین اپنی بیٹیوں کو اپنی حیثیت سے زائد سامان جہیز دیتے ہیں ۔
2019 YLR 1862 (c)
محض لسٹ سامان جہیز ایگزبٹ نہ ہونے کی بناء پر دعٰوی سامان جہیز خارج نہ ہو گا۔
2019 MLD 1145
دعٰوی واپسی سامان جہیز میں سامان جہیز کی رسیدات کے تحریر کنندہ کو پیش کرنا ضروری نہ ہے ۔
2018 YLR 1642

پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند شہریوں کے لئے بڑی خوشخبری!👇شناختی کارڈ پر درج ایڈریس کی شرط ختم کردی گئی۔ اب شہری پاکستان کے ...
02/11/2024

پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند شہریوں کے لئے بڑی خوشخبری!👇

شناختی کارڈ پر درج ایڈریس کی شرط ختم کردی گئی۔ اب شہری پاکستان کے کسی بھی شہر سے پاسپورٹ بنوا سکیں گے!

30/10/2024
29/10/2024

* Limitation Period:

1. The time for filing first appeal in civil cases is 30 days.

2. The time for filing second appeal in civil cases is 60 days.

3. The time for filing civil revision is 90 days.

4. Limitation period of appeal in capital punishment, 7 days.

5. Limitation period of appeal From Magistrate to Sessions Court, 30 days.

6. Limitation period of appeal From Sessions Court to High Court, 60 days.

7. Limitation period of appeal From High Court to Supreme Court, 30 days.

8. Limitation period of appeal From High Court to Supreme Court in special Leave to
Appeal, 30 days.

9. Limitation period of appeal From Magistrate to High Court in acquittal in Challan
Case is 30 days and in Complaint Case 60 days.

10. Limitation period of appeal From Sessions Court to High Court in acquittal in Challan
Case is 30 days and in Complaint Case 60 days.

11. Limitation period of appeal From High Court when case decide by it in its original
jurisdiction and to Division Bench than 20 days in acquittal or conviction as the case
may.

12. Plaintiff has a time of 6 years to file ex*****on.

13. Limitation in civil suits is 3 years from the cause of action.

14. Article 150. Appeal from death sentence to High Court-7 days.

15. Article 151. High Court order on original side-appeal-20 days.

16. Article 154. Appeal to any Court other than High Court-30 days.

17. Article 155. Criminal appeal to High Court-60 days.

18. Article 157. Appeal from acquittal by State-6 months.

* AL- QAIM LAW ASSOCIATES*اپنی جائیداد ملکیتی کا قبضہ حاصل کرنے کا طریقہ کاراگر آپکی کسی جائیداد پر کوئی اور قابض ہے یا ...
28/10/2024

* AL- QAIM LAW ASSOCIATES*

اپنی جائیداد ملکیتی کا قبضہ حاصل کرنے کا طریقہ کار

اگر آپکی کسی جائیداد پر کوئی اور قابض ہے یا آپ نے کوئی جائیداد خریدی ہو اسکا قبضہ نہ مل رہا ہو تو مندرجہ ذیل طریقہ سے آپ قبضہ حاصل کرسکتے ہیں
Section 8 Specific Relief Act ,1877
مذکورہ بالا سیکشن کے تحت آپ عدالت سے رجوع کرکے اپنی جائیداد کا قبضہ حاصل کرسکتے ہیں اور دعوی میں مذکورہ بالا قانون کی دفعہ 42 کا حوالا بھی دیں عدالت فریقین کو طلب کرے گی ضرورت پڑنے پر لوکل کمیشن بھی مقرر کرسکتی ہے

قبضہ واپسی کے دعوی کرنے کی معیاد 6 سے 12 سال ہوتی ہے

جبکہ کورٹ فیس مالیت کے مطابق ادا کرنے ہوتی ہے اور زیادہ سے زیادہ کورٹ فیس بمطابق شیڈول پندرہ ہزار روپے ہوتی ہے

مزید راہنمائی کے لیے مندرجہ ذیل عدالتی نظائر ملاحظہ کریں

2018 CCLN 40,2018 CCLN 19,2018 CLC 866,2017 SCMR 1851

پاکستان میں کمپنی رجسٹریشن کی مرحلہ وار تفصیلمرحلہ 1: کمپنی کے نام کا انتخاب اور تصدیقنام کی تجویز: سب سے پہلے، آپ کو اپ...
20/10/2024

پاکستان میں کمپنی رجسٹریشن کی مرحلہ وار تفصیل

مرحلہ 1: کمپنی کے نام کا انتخاب اور تصدیق

نام کی تجویز:
سب سے پہلے، آپ کو اپنی کمپنی کے لیے ایک منفرد نام کا انتخاب کرنا ہوگا۔

نام کی تصدیق:
اس کے بعد، سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (SECP) کے پورٹل پر جا کر نام کی تصدیق کرانی ہوگی۔ اس کے لیے آپ کو ایک فیس ادا کرنی پڑے گی۔

مرحلہ 2: دستاویزات کی تیاری

میمورنڈم آف ایسوسی ایشن:
کمپنی کے مقاصد اور ڈھانچے کو بیان کرتا ہے۔

آرٹیکلز آف ایسوسی ایشن:
کمپنی کے اندرونی قوانین و ضوابط کو بیان کرتا ہے۔

فارم 1, 21, اور 29:
یہ فارمز کمپنی کے ڈائریکٹرز اور دفتر کے پتے وغیرہ کی تفصیلات پر مشتمل ہوتے ہیں۔

مرحلہ 3: دستاویزات جمع کروانا اور فیس کی ادائیگی

دستاویزات جمع کروانا:
تمام تیار کردہ دستاویزات کو SECP کی ویب سائٹ پر الیکٹرانک طور پر جمع کروانا ہوگا۔

رجسٹریشن فیس:
مختلف کلاسز کے لیے فیس کی مقدار مختلف ہوتی ہے، جو کمپنی کی قسم اور سرمایہ پر منحصر ہے۔

مرحلہ 4: کمپنی کا رجسٹریشن سرٹیفکیٹ حاصل کرنا

سرٹیفکیٹ کا اجراء:
تمام دستاویزات کی جانچ پڑتال اور فیس کی ادائیگی کے بعد، SECP آپ کی کمپنی کو رجسٹر کرے گا اور آپ کو رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے گا۔

مرحلہ 5: دیگر رجسٹریشنز

ٹیکس رجسٹریشن:
کمپنی کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) میں NTN (نیشنل ٹیکس نمبر) کے لیے رجسٹر کرنا ہوگا۔

پروفیشنل رجسٹریشنز:
مخصوص شعبہ جات کے لیے متعلقہ پروفیشنل بورڈز میں رجسٹریشن ضروری ہو سکتی ہے۔

یہ مراحل آپ کو پاکستان میں کمپنی کے رجسٹریشن کے عمل سے گزارتے ہیں۔ یاد رہے کہ تمام فارمز اور دستاویزات کی تیاری میں کسی قانونی مشیر سے رجوع کرنا مفید ہو سکتا ہے تاکہ پیچیدگیوں سے بچا جا سکے۔

ا

Step-by-Step Company Registration Process in Pakistan

Step 1: Choosing and Confirming the Company Name

Name Proposal:
Firstly, you will need to choose a unique name for your company.

Name Confirmation:
Afterwards, you must confirm the name through the Securities and Exchange Commission of Pakistan (SECP) portal. You will need to pay a fee for this.

Step 2: Preparation of Documents

Memorandum of Association:
Describes the objectives and structure of the company.

Articles of Association:
Describes the internal rules and regulations of the company.

Forms 1, 21, and 29:
These forms include details about the company’s directors and office address.

Step 3: Submission of Documents and Payment of Fees

Document Submission:
All prepared documents must be submitted electronically on the SECP website.

Registration Fee:
The amount of the fee varies for different classes, depending on the type and capital of the company.

Step 4: Obtaining the Company Registration Certificate

Certificate Issuance:
After all documents are reviewed and fees are paid, SECP will register your company and issue the registration certificate.

Step 5: Other Registrations

Tax Registration:
The company must be registered for an NTN (National Tax Number) with the Federal Board of Revenue (FBR).

Professional Registrations:
Registration with relevant professional boards may be necessary for specific sectors.

These steps guide you through the process of company registration in Pakistan. Remember that it may be beneficial to consult a legal advisor for the preparation of all forms and documents to avoid complications.

Address

Judicial Complex Skardu. Gilgit Baltistan , District Courts Rawalpindi. Punjab
Rawalpindi

Telephone

+923157343861

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL-Qaim Law Chamber Skardu. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to AL-Qaim Law Chamber Skardu.:

Shortcuts

Share