11/09/2026
📢 پنجاب بھر میں پٹواریوں کی ہڑتال، ریونیو کا نظام مفلوج!
فرد، انتقالِ زمین اور دیگر ضروری کام رکے پڑے ہیں، عوام پریشان ہیں۔ حکومت اور محکمہ ریونیو کب تک مطالبات پر عملدرآمد کریں گے؟ 🤔
آپ کے علاقے میں پٹوار خانے کی کیا صورتحال ہے؟ کمنٹس میں بتائیں 👇