20/09/2026
اہم اطلاع — FBR ریٹرن 2026
تمام معزز ٹیکس گزاران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ FBR ریٹرن سال 2026 جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2026 ہے۔
براہِ کرم اپنی ریٹرن 30 ستمبر 2026 سے پہلے جمع کروائیں تاکہ بعد از تاریخ جمع کروانے کی صورت میں عائد ہونے والے 25,000 روپے جرمانہ سے بچا جا سکے۔
جن افراد نے New Filer بننا ہے، وہ بھی 30 ستمبر 2026 سے پہلے اپنی فائلر رجسٹریشن مکمل کروا لیں۔
آخری تاریخ: 30-09-2026
𝑹𝒂𝒋𝒂 𝑭𝒂𝒉𝒆𝒆𝒎 𝑨𝒉𝒎𝒂𝒅 𝑱𝒂𝒏𝒋𝒖𝒂
𝓐𝓭𝓿𝓸𝓬𝓪𝓽𝓮 𝓗𝓲𝓰𝓱 𝓒𝓸𝓾𝓻𝓽
𝐑𝐀𝐉𝐀 𝐙𝐀𝐇𝐎𝐎𝐑 𝐋𝐀𝐖 𝐂𝐇𝐀𝐌𝐁𝐄𝐑
📞+𝟗𝟐-𝟑𝟒𝟓-𝟎𝟓𝟎𝟒𝟑𝟏𝟑