26/07/2024
پنجاب گورنمنٹ نے رول 17 اے آخر کار ختم کر دیا۔ اب دوران سروس وفات پا جانے والے کے بچوں کو سروس کوٹہ پر سرکاری ملازمت نہیں ملے گی۔ پہلے رول 17 اے کے مطابق سرکاری ملازم کے دوران سروس وفات پر ایک بیٹے، بیٹی یا بیوی کو سرکاری نوکری دی جاتی تھی۔