Kamran Saeed

Call Directions Website Contact the practice

Kamran Saeed Entrepreneur, Founder & CEO 1 Link Real Estate, Authorised Sales Partner of Mega housing Projects

Proud Moment !Alhamdulillah! Honored to be nominated as General Secretary by Bahria Town Dealers Association – Ittehad G...
17/10/2026

Proud Moment !

Alhamdulillah! Honored to be nominated as General Secretary by Bahria Town Dealers Association – Ittehad Group in the upcoming elections.

May Allah Almighty grant us success and the strength to fulfill our responsibilities with honesty and dedication. Ameen! 🤲

15/10/2026

منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر
مل جاۓ تجھ کو دریا تو سمندر تلاش کر

14/10/2026

🤝 مضبوط ڈیلر کمیونٹی، مضبوط آواز — اتحاد گروپ! 💪

آئیے! ڈیلر کمیونٹی کے حقوق کے تحفظ، عزت و وقار اور روشن مستقبل کے لیے متحد ہوں۔ کیونکہ جب ہم متحد ہوں گے تو ہماری آواز مضبوط ہوگی، اور ہماری یہی مضبوط آواز ڈیلر کمیونٹی کے حقوق کے تحفظ کی ضمانت بنے گی۔

✊ اپنی طاقت پہچانیے، اتحاد گروپ کا حصہ بنیے!

🗳️ VOTE & SUPPORT
چیئرمین چوہدری مشتاق صاحب، اتحاد گروپ

🤝 اتحاد ہماری طاقت، حقوق کا تحفظ ہمارا عزم!

13/10/2026

Our CEO Kamran Saeed | کاروباری برادری کے مسائل کے حل کے لیے ایک مؤثر آواز!

راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں بحریہ ٹاؤن کی ڈیلر کمیونٹی کے ہمراہ شرکت کے موقع پر 1 Link Real Estate کے CEO کامران سعید نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے نو منتخب صدر جناب نوشیروان خلیل صاحب سے امید ظاہر کی کہ ان کی قیادت میں چیمبر تاجروں، صنعت کاروں اور بالخصوص ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے مسائل کے حل کے لیے ایک مؤثر اور توانا آواز بنے گا۔ 🤝

ہمارا یقین ہے کہ کاروباری برادری کی اصل طاقت اتحاد، باہمی تعاون اور ایک دوسرے کے مسائل کو سمجھنے میں ہے۔ ایک مضبوط چیمبر ہی کاروباری طبقے کے اعتماد کی بحالی، معاشی ترقی اور ریئل اسٹیٹ انڈسٹری کی بہتری میں کلیدی کردار ادا کر سکتا ہے۔

1 Link Real Estate — صرف پراپرٹی کا کاروبار نہیں، بلکہ ایک بہتر اور مضبوط کاروباری مستقبل کے لیے پُرعزم! 🏢✨

💔 لائبہ اعجاز کو انصاف کون دلائے گا؟اسلام آباد کی رہائشی لائبہ اعجاز کے ساتھ مبینہ طور پر بیرونِ ملک تعلیم کے نام پر تقر...
10/10/2026

💔 لائبہ اعجاز کو انصاف کون دلائے گا؟

اسلام آباد کی رہائشی لائبہ اعجاز کے ساتھ مبینہ طور پر بیرونِ ملک تعلیم کے نام پر تقریباً 70 لاکھ روپے کا فراڈ ہوا۔ ایک خواب ٹوٹا، ایک زندگی اجڑ گئی اور ہم سب کو سوچنے پر مجبور کر گیا۔

📢 میرا حکومتِ پاکستان، آئی جی اسلام آباد اور آئی جی ایف آئی اے سے پُرزور مطالبہ ہے کہ اس معاملے کی فوری اور شفاف تحقیقات کی جائیں، مبینہ طور پر ملوث ٹریول ایجنٹ کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے اور جرم ثابت ہونے پر قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دی جائے، تاکہ کسی اور کے ساتھ ایسا ظلم نہ ہو۔

والدین سے بھی گزارش ہے کہ بچوں کے ساتھ ایسا اعتماد قائم کریں کہ وہ خوف کے بجائے اپنی پریشانیاں آپ سے شیئر کر سکیں۔ ❤️

آپ کی بیٹی، آپ کا بیٹا اگر کسی مشکل میں ہو تو اسے ڈانٹ نہیں، آپ کے سہارے کی ضرورت ہے۔

💬 کیا آپ سمجھتے ہیں کہ ایسے فراڈ کرنے والوں کے خلاف فوری اور سخت قانونی کارروائی ہونی چاہیے؟ اپنی رائے ضرور دیں۔

09/10/2026

🏡 کام تو ہمارا ریئل اسٹیٹ کنسلٹنسی ہے، مگر دل کے ہاتھوں مجبور ہو کر کبھی کبھی شاعر بھی بن جاتے ہیں! 😂🎤

آخر زندگی میں تھوڑا سا شغل میلہ، کچھ شعر و شاعری اور تھوڑی سی دل پشوری بھی ضروری ہے! 😎❤️

آپ بھی داد دیجیے گا، تنقید سے پرہیز کیجیے گا! 🤭😂

#دلپشوری

09/10/2026

آج کے بابرکت دن کثرت سے درودِ پاک پڑھیں، کہ یہی محبتِ مصطفیٰ ﷺ کے اظہار اور قربِ رسول ﷺ کی طلب کا حسین ذریعہ ہے۔ ❤️

اللّٰہم صلِّ علیٰ سیدنا محمدٍ وبارک وسلم ﷺ 💕

08/10/2026

8 اکتوبر 2005 — وہ دن جب زمین تو چند لمحوں کے لیے کانپی، مگر ہزاروں دل ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گئے۔
آج بھی اُن شہداء کی یاد دلوں میں زندہ ہے۔
اللہ تعالیٰ تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲

8 اکتوبر 2005 — یومِ یادِ زلزلہ

07/10/2026

پاکستان میں پراپرٹی کی قیمتیں سب سے زیادہ کس شہر میں بڑھتی ہیں؟
کراچی، لاہور، اسلام آباد۔

05/10/2026

🏡 DHA Phase 4 River View South میں 10 مرلہ کا تیار، On-Ground پلاٹ!

اب اپنا پلاٹ صرف 33 لاکھ 60 ہزار روپے Down Payment میں حاصل کریں، جبکہ باقی رقم 3 سال کی آسان اقساط میں ادا کریں۔ ✨

📍 Ready & Developed Location
💰 Down Payment: 33,60,000 روپے
📆 باقی رقم: 3 سال کی آسان اقساط

اپنے گھر اور مستقبل کی محفوظ سرمایہ کاری کا خواب آج ہی پورا کریں۔ 🏠

0333 23 24 25 1

Address

1 Link Real Estate, Bahria Town Phase 7
Rawalpindi
46620

Opening Hours

Monday 11:00 - 21:00
Tuesday 11:00 - 21:00
Wednesday 11:00 - 21:00
Thursday 11:00 - 21:00
Friday 11:00 - 21:00
Saturday 11:00 - 21:00

Telephone

+923332324251

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kamran Saeed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Kamran Saeed:

Shortcuts

Share

Nearby law practices