25/09/2023
کسی بھی قانون کو پڑھنے سے پہلے ان الفاظ کو سمجھیں ، اگر ان الفاظ کی سمجھ آگئی
تو آپکو کوئی بھی قانون آسانی سے سمجھ اجائے گا۔
سب سے پہلے جو تقریباً ہر قانون میں آتی ہے وہ ہے
𝐍𝐨𝐭𝐰𝐢𝐭𝐡𝐬𝐭𝐚𝐧𝐝𝐢𝐧𝐠 𝐚𝐧𝐲𝐭𝐡𝐢𝐧𝐠 𝐜𝐨𝐧𝐭𝐚𝐢𝐧𝐞𝐝 𝐢𝐧 𝐭𝐡𝐢𝐬 𝐀𝐜𝐭 𝐨𝐫 𝐚𝐧𝐲 𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐥𝐚𝐰 𝐟𝐨𝐫 𝐭𝐢𝐦𝐞 𝐛𝐞𝐢𝐧𝐠 𝐢𝐧 𝐅𝐨𝐫𝐜𝐞
اسکو Non abstanti Clause بھی کہتے ہیں.
اسکا مطلب ہے کہ جب بھی کسی بھی قانون کے کسی بھی سکیشن کے ساتھ یہ Clause آجائے تو اس کلاز کے بعد والے الفاظ کو پہلے کیے گئے باتوں کو یا کسی اور قانون میں اس چیز پر بات ہوئی ہو تو اسکو ترجیح دی جائے گی۔۔۔
مثال کے طور پر
اگر کہیں لکھا ہے کہ
Ali will teach Math,
یا
Ali will also reach biology.
پھر لکھا ہے
Bold (serif):
Bold (serif):
𝐍𝐨𝐭𝐰𝐢𝐭𝐡𝐬𝐭𝐚𝐧𝐝𝐢𝐧𝐠 𝐚𝐧𝐲𝐭𝐡𝐢𝐧𝐠 𝐜𝐨𝐧𝐭𝐚𝐢𝐧𝐞𝐝 𝐢𝐧 𝐭𝐡𝐢𝐬 𝐀𝐜𝐭 𝐨𝐫 𝐚𝐧𝐲 𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐥𝐚𝐰 𝐟𝐨𝐫 𝐭𝐢𝐦𝐞 𝐛𝐞𝐢𝐧𝐠 𝐢𝐧 𝐅𝐨𝐫𝐜𝐞 , Ali will teach Law.
تو مطلب کیا ہوا ،
کہ بے شک لکھا گیا ہو کہ علی میتھ پڑھائے گا ، علی بیالوجی پڑھائے گا لیکن جو Notwithstanding anything کے بعد لکھا گیا ہو اسکو فوقیت اور ترجیحی دی جائے گی ان تمام باتوں پر جو اس علی کے بارے میں پہلے کی گئی ہوں گی۔۔۔۔۔
مطلب یہ ہوا ک چاہے علی بیالوجی پڑھتا ہے
مگر یہاں یہ بات prevail کرے گی کہ علیLAW ہی پڑھائے گا۔
اب دوسرا فقرا جو کہ تقریباً ہر قانون میں کہیں نہ کہیں ملتا ہے آپکو جوکہ یہ ہے
𝐒𝐚𝐯𝐞 𝐚𝐬 𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫𝐰𝐢𝐬𝐞 𝐞𝐱𝐩𝐫𝐞𝐬𝐬𝐥𝐲 𝐩𝐫𝐨𝐯𝐢𝐝𝐞𝐝٫ means
this law will be effective unless, in a given circumstance, some other existing law directly prescribes a different result.
یعنی یہ قانون اس وقت تک موثر رہے گا، جب تک کہ کسی مخصوص صورت حال میں، کوئی دوسرا موجودہ قانون براہ راست کوئی مختلف نتیجہ پیش نہ کرے۔
مثال کے طور پر اگر کہیں لکھا ہے کہ
Ali will teach Labour law at some institute.
پھر کہیں لکھا ہے کہ
Ali will teach Contract law at some institute
پھر کہیں اور لکھا ہے کہ
𝐒𝐚𝐯𝐞 𝐚𝐬 𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫𝐰𝐢𝐬𝐞 𝐞𝐱𝐩𝐫𝐞𝐬𝐬𝐥𝐲 𝐩𝐫𝐨𝐯𝐢𝐝𝐞𝐝, Ali will teach Constitutional law at Punjab university.
مطلب کیا ہوا کہ علی کے بارے میں پہلے جو کچھ بیان ہوا ہے وہ بھی رہے گا، اور اس کلاز (𝐒𝐚𝐯𝐞 𝐚𝐬 𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫𝐰𝐢𝐬𝐞 𝐞𝐱𝐩𝐫𝐞𝐬𝐬𝐥𝐲 𝐩𝐫𝐨𝐯𝐢𝐝𝐞𝐝) کے بعد جو بیان ہوا ہے وہ بھی رہے گا، یعنی save as otherwise provided
کے بعد والے الفاظ کو فوقیت حاصلNaha #