Advocate Muhammad Waqas

Advocate Muhammad Waqas Lawyer

Inheritance CalculatorIslamic Inheritance Calculator
30/05/2023

Inheritance Calculator
Islamic Inheritance Calculator

Online Islamic Inheritance calculator

20/09/2019
26/07/2019

*راولپنڈی پولیس کاسوشل میڈیااستعمال کرنے والے نوجوانوں کے لئے اہم پیغام*

تمام نوجوانوں کومطلع کیا جاتا ہے کہ سٹی پولیس آفیسر کیپٹن ر محمد فیصل رانا کی سخت ہدایات پر ضلع راولپنڈی کی پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے،نوجوانوں کی غنڈا عناصر یاسماج دشمنوں کے ساتھ تصاویر بنوا کر فیس بک،وٹس ایپ یاٹک ٹاک پرشئیر کرنے والوں کے خلاف کاروائی کاآغاذکردیاہے۔پولیس ذرائع کے مطابق ضلع بھرکے تمام تھانوں کے ایس ایچ اوزکوہدایت جاری کی گئی ہیں کہ وہ اپنے اپنے علاقے میں ایسے نوجوانوں پرکڑی نظررکھیں اور جوبھی جرائم پیشہ افرادیا غنڈاعناصر سے میل ملاپ رکھیں ان کے خلاف کاروائی کی جائے۔پولیس نے ایف آئی اے کے متعلقہ افسران کوبھی ہدایت جاری کی ہیں کہ سوشل میڈیا کومانیٹرکیاجائے اورایسے نوجوان جوسوشل میڈیاپر اسلحہ کی نمائش کے علاوہ غنڈاعناصر کے ساتھ میل ملاپ کےتصاویر شئیرکریں ان پر مقدمہ درج کرکے گرفتارکیاجائے۔ضلعی پولیس نے والدین سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ اپنے بچوں پرکڑی نظررکھیں تاکہ تھانے کچہری اورجیل کے چکرلگانے سے بچ سکیں۔سی پی او کی ہدایات پر پولیس کی خصوصی ٹیموں نے نوجوانوں کے گروپوں کو بھی مانیٹرکرنا شروع کردیاہے۔پولیس کی یہ ٹیمیں لڑائی جھگڑوں،منشیات کے استعمال یاخریدوفروخت،غیرقانونی اسلحہ رکھنے اورقبضہ گروپوں سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کے خلاف کاروائی کریں گی۔پولیس کاکہنا ہےکہ راولپنڈی میں غنڈاعناصر کے لباس اورحلیہ کوکاپی کرنے والے نوجوانوں پر کڑی نظررکھی جائے گی اور پولیس کی جانب مہذب لباس اورانداز اپنانے کی تربیت بھی دی جائے گی.
👈👈👈پنجاب پولیس آپکی اپنی پولیس👉👉👉

26/07/2019

In pursuance of the directions passed by Pakistan Bar Council, The Lawyers of Punjab will observe a full day strike & will not appear in courts on 27.07.19 in protest of filling references against Mr. Justice Qazi Faiz Isa & Mr.justice K K Agha. Representatives of bars will also hold protest meetings and also wear black arms band.

Ch. Shah Nawaz Ismail Gujjar
Vice Chairman
Pb B C

27th July 2019 nationwide Strike - Pakistan Bar Council.
25/07/2019

27th July 2019 nationwide Strike - Pakistan Bar Council.

24/07/2019

Address

Office No. 14, 1st Floor , Asim Center , Opposite Benazir Hospital, Muree Road
Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Advocate Muhammad Waqas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Advocate Muhammad Waqas:

Share