27/12/2025
اے عظیم کبریا سن غریب کی دعا
سازشوں میں گر گی بنت ارض ایشیا
لشکر یزید میں اک کنیز کربلا
فیصلے کی منتظر اک یتیم بے خطا
ٹال سب مصیبتیں ھے دعا تیرے خضور
واسطہ حسین کا توڑ ظلم کا غرور
یااللہ یا رسول بے نظیر بے قصور
وفاق کی ا منگ تھی عوام ھی کے سنگ تھی
کینز کربلا کی بس یزیدیت سے جنگ تھی
وطن کو باپ بھی دیا وطن کو بھا ئی بھی دیا
وطن کے لیے پھر اپنا آپ بھی دیا
وطن کی ماں چلی گئی سنو لحد کی گود میں
وہ صاحب مراد تھی وہ کل بھی زندہ باد تھی
وہ آج بھی زندہ باد ھے
شھید جمھوریت تیری عظمت کو سلام پیش کرتے ھیں یااللہ محترمہ بے نظیر بھٹو شھید کو کروٹ کروٹ جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین م