23/09/2026
سابق صدر بار ایسوسی ایشن گوجر خان راجہ محمد ضمیر احمد منہاس مرحوم کے فرزند 1۔راجہ محمد عثمان علی2۔راجہ عبداللہ یوسف اور دیگر 20 /15 اشخاص کے خلاف عمران عرف مانو کی مدعیت میں درج جھوٹے زمین کے تنازعے اور چوری کے مقدمہ میں ضمانت ہائے قبل از گرفتاری بعدالت جناب میڈم راحیلہ عمر ایڈیشنل سیشن جج گوجر خاں نے کنفرم فرما دیں ۔
ملزمان کی طرف سے راجہ محمد جواد ارسلان ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان اور سردار محمد شعیب رشید خان ایڈووکیٹ نے دلائل پیش کئے۔۔