Phase 7 Bahria Town

Phase 7 Bahria Town “Your trusted partner in Real Estate & E-Commerce. We help you find the perfect property and bring you the best online deals — all in one place.
(201)

Smart investments, smart shopping.”

We are selling these household items that is home appliances , furniture and other quality items. If you are interested,...
05/09/2026

We are selling these household items that is home appliances , furniture and other quality items. If you are interested, please contact us today. These available at affordable price.

04/09/2026

We are seeking 2 bedroom home for rent in safari valley. Please feel free to tell us your home.

جو ایک دفعہ درود پڑھتا ہے اللہ اس پر1۔ دس دفعہ رحمت فرماتا ہے2۔ دس گناہ معاف فرماتا ہے اور3۔ دس درجے بلند فرماتا ہے۔
04/09/2026

جو ایک دفعہ درود پڑھتا ہے اللہ اس پر
1۔ دس دفعہ رحمت فرماتا ہے
2۔ دس گناہ معاف فرماتا ہے اور
3۔ دس درجے بلند فرماتا ہے۔

01/09/2026

We are seeking a property that is rented to a bank.
Please contact

27/08/2026

NAEEM VENTURES PROPERTY ACADEMY — EPISODE 27

پراپرٹی خریدنے سے پہلے معاہدے کی اہمیت سمجھیں

پراپرٹی کی خرید و فروخت میں زبانی وعدے اور یقین دہانی پر انحصار کرنا مناسب نہیں۔ ایک واضح اور مکمل تحریری معاہدہ خریدار اور فروخت کنندہ، دونوں کے حقوق اور ذمہ داریوں کو محفوظ رکھنے میں مدد دیتا ہے۔

معاہدے میں پراپرٹی کی مکمل تفصیلات، طے شدہ قیمت، بیعانے کی رقم، ادائیگی کا طریقہ، قبضے اور منتقلی کی تاریخ، ٹیکس و دیگر اخراجات کی ذمہ داری اور دونوں فریقوں کی شرائط واضح ہونی چاہئیں۔

معاہدے پر دستخط کرنے سے پہلے اس کی تمام شرائط غور سے پڑھیں اور ضرورت پڑنے پر قانونی ماہر سے بھی رائے لیں۔

Property Tip by Naeem Ventures:
کسی بھی بڑے وعدے کو صرف زبانی نہ چھوڑیں، اہم شرائط کو تحریری معاہدے کا حصہ ضرور بنائیں۔

Building Trust. Creating Value.

Some used households for sale in Bahia Town Rawalpindi.
27/08/2026

Some used households for sale in Bahia Town Rawalpindi.

27/08/2026

5 مرلہ ڈبل اسٹوری گھر کرائے پر درکار ہےایک معزز کلائنٹ کے لیے بحریہ ٹاؤن فیز 8، راولپنڈی میں 5 مرلہ ڈبل اسٹوری گھر کرائے...
25/08/2026

5 مرلہ ڈبل اسٹوری گھر کرائے پر درکار ہے

ایک معزز کلائنٹ کے لیے بحریہ ٹاؤن فیز 8، راولپنڈی میں 5 مرلہ ڈبل اسٹوری گھر کرائے پر درکار ہے۔

ترجیحاً گھر اچھی اور پُرسکون لوکیشن میں ہو، صاف ستھرا اور مناسب حالت میں ہو، اور بنیادی سہولیات دستیاب ہوں۔

اگر کسی دوست، پراپرٹی اونر یا ڈیلر کے پاس مناسب گھر دستیاب ہو تو براہِ کرم رابطہ کریں۔

سنجیدہ اور موزوں آپشنز کا انتظار ہے۔

رابطہ: 03335531301

DHA Gandhara file available for sale
24/08/2026

DHA Gandhara file available for sale

Address

Rawalpindi
46220

Telephone

923339213780

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Phase 7 Bahria Town posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category