Qureshi Al Hashmi Law Chamber

Qureshi Al Hashmi Law Chamber کسی بھی قسم کی قانونی مشاورت یا مقدمات کیلئےفوری رابطہ

The Islamabad High Court has barred the government from blocking the mobile phone SIMs of non-filers and issued a stay o...
17/05/2024

The Islamabad High Court has barred the government from blocking the mobile phone SIMs of non-filers and issued a stay order on the private company’s plea till May 27, 2024.

حکومت پاکستان نے سائبر کرائم ونگ کو ایف آئی اے سے الگ کرکے آزاد ادارہ بنا دیا۔The National Cyber Crime Investigation Age...
04/05/2024

حکومت پاکستان نے سائبر کرائم ونگ کو ایف آئی اے سے الگ کرکے آزاد ادارہ بنا دیا۔
The National Cyber Crime Investigation Agency (Establishment , Powers and Functions) Rules, 2024.

وفاقی حکومت نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سے سائبر کرائم کی تحقیقات کا اختیار واپس لے لیا اور سائبر کرائم کی تحقیقات کے لیے سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے نام سے الگ ادارہ قائم کردیا گیا۔

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی سائبر کرائم کے مقدمات کی تحقیقات کرے گی۔
وفاقی حکومت نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیش ایجنسی کے سربراہ کے لیے ایسا ڈائریکٹر جنرل تعینات کرے گی جو کم سے کم 21 گریڈ کا افسر یا 63 برس سے کم عمر ہو۔ڈی جی کو صوبے کے آئی جی کے برابر اختیارات حاصل ہوں گے جبکہ ان کے ماتحت ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کام کریں گے۔تفتیشی افسر اور اس کے ماتحت دیگر افسران پولیس آرڈر 2002 کے تحت ادارے میں خدمات انجام دیں گے۔

پاکستان میں منشیات مقدمات میں سزائے موت ختم کر دیا گیا ہے۔اب منشیات مقدمات میں صرف اور صرف عمر قید سزا دی جائے گیپاکستان...
09/04/2024

پاکستان میں منشیات مقدمات میں سزائے موت ختم کر دیا گیا ہے۔اب منشیات مقدمات میں صرف اور صرف عمر قید سزا دی جائے گی
پاکستان میں سزائے موت کا غلط استعمال کیا جاتا تھا ۔دنیا میں منشیات کے مقدمات میں سزائے موت کو غیر آئینی وقانونی وانسانی سزا تصور کی جاتی ہے
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس نے انسداد نشہ آور اشیاء ترمیمی بل 2022 منظور کر لیا
بل کے ذریعے انسداد نشہ آور اشیاء ایکٹ 1997 میں ترامیم منظور،بل کے ذریعے سزائے موت کو عمر قید سے بدل دیا گیا🖐

شناختی کارڈ میں موجودہ پتہ کی تبدیلی، انتہائی آسان، انتہائی باسہولتنادرا  نے موجودہ پتہ تبدیلی کی درخواست پر کارروائی کو...
07/01/2024

شناختی کارڈ میں موجودہ پتہ کی تبدیلی، انتہائی آسان، انتہائی باسہولت

نادرا نے موجودہ پتہ تبدیلی کی درخواست پر کارروائی کو بنایا انتہائی آسان

قریبی نادرا رجسٹریشن سنٹر تشریف لائیں (لوکیشن گائیڈ نادرا کی رہبر موبائل ایپ سے حاصل کریں)
یا
پاک آئی ڈی موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور بھرپور سہولت سے فائدہ اٹھائیں
رہائش کا ثبوت مثلاً کرایہ نامہ، اسی پتہ پر اپنے یا خاندان کے کسی فرد کے نام پر یوٹیلٹی بل، یا اسی پتہ پر خاندان کے کسی فرد کا شناختی کارڈ ہمراہ لائیں اور موجودہ پتہ درست کرائیں

مزید معلومات یا معاونت کے لئے :

نادرا ہیلپ لائن:
051111786100

موبائل صارفین کے لئے:
1777

نادرا ویب سائٹ:
http://nadra.gov.pk

Minimum Wages in Punjab
20/09/2023

Minimum Wages in Punjab

اگر واپڈا کسی صارف کا میٹر بغیر کسی قانونی وجہ کے اتار کر لے جائے تو صارف واپڈا اہلکار کے خلاف تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ ...
20/09/2023

اگر واپڈا کسی صارف کا میٹر بغیر کسی قانونی وجہ کے اتار کر لے جائے تو صارف واپڈا اہلکار کے خلاف تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ 378 اور 424 کے تحت ایف آئی آر درج کرا سکتا ہے۔

* **دفعہ 378:** اس دفعہ کے تحت کسی کی رضامندی کے بغیر اس کی ملکیت کو چوری کرنا جرم ہے۔ اس صورت میں واپڈا اہلکار نے صارف کی ملکیت (میٹر) کو چوری کیا ہے۔
* **دفعہ 424:** اس دفعہ کے تحت کسی کی ملکیت کو نقصان پہنچانا جرم ہے۔ اس صورت میں واپڈا اہلکار نے صارف کی ملکیت (میٹر) کو نقصان پہنچایا ہے۔

ایف آئی آر درج کرنے کے لیے صارف کو اپنے علاقے کے تھانے میں جا کر درخواست دینی چاہیے۔ درخواست میں میٹر اتارنے والے واپڈا اہلکار کا نام، عہدہ، اور شناختی نمبر کا ذکر کرنا چاہیے۔ ساتھ ہی ساتھ میٹر اتارنے کے واقعے کی تاریخ اور وقت کا بھی ذکر کرنا چاہیے۔

ایف آئی آر درج کرنے کے بعد پولیس تحقیقات کرے گی اور اگر واپڈا اہلکار کے خلاف ثبوت مل جاتے ہیں تو اس کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا۔

اگر واپڈا اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے تو صارف کو اس کی کاپی حاصل کر لینا چاہیے۔ یہ کاپی قانونی کارروائی کے دوران ضروری ہو سکتی ہے۔

ایف آئی آر کے علاوہ صارف واپڈا کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی شکایت بھی کر سکتا ہے۔ شکایت واپڈا کی ویب سائٹ پر آن لائن یا کسی بھی واپڈا آفس میں دی جا سکتی ہے واپڈا کے ضابطہ اخلاق کے مطابق، واپڈا اہلکاروں کو صارفین کے ساتھ احترام سے پیش آنا چاہیے۔ کسی بھی قسم کی زیادتی یا نا انصافی کے لیے واپڈا اہلکار ذمہ دار ہوں گے۔

موٹروے پولیس نے جرمانوں میں تین گنا تک اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
20/09/2023

موٹروے پولیس نے جرمانوں میں تین گنا تک اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

Pension Matters
14/09/2023

Pension Matters

شناختی کارڈ کے متعلق  معلوماتقومی شناختی کارڈ ہر پاکستانی کی پہچان ہےمگر بہت ہی کم لوگ شناختی کارڈ نمبر کی ٹیکنالوجی اور...
16/08/2023

شناختی کارڈ کے متعلق معلومات

قومی شناختی کارڈ ہر پاکستانی کی پہچان ہےمگر بہت ہی کم لوگ شناختی کارڈ نمبر کی ٹیکنالوجی اور اسکے شناخت کے خودکار نظام سے واقف ہوں گے.
اگرچہ آپ سب لوگ تقریبا روز اپنا شناختی کارڈ دیکھتے هونگے لیکن آج تک
آپ کو اس پر لکھے 133ہندسو ں کے کوڈ کا مطلب کسی نے نہیں بتایا ہو گا۔
درج ذیل تحریر آپکو شناختی کارڈ نمبر کے متعلق معلومات فراهم کرے گی.

شناختی کارڈ نمبر کے شروع کے پہلے پانچ نمبر, هم مثال کے طور پرایک شناختی کارڈ نمبر لکھتے هیں
12101-*******-*
اس میں سب سے پہلے آنے والا پہلا نمبر
یعنی 1
جو کہ صوبے کی نشاندہی کرتاہے.
یعنی جن لوگوں کے شناختی کارڈز کے نمبر 1 سے شروع ہوتے ہیں،
وہ لوگ
صوبه خیبر پختون خواہ کے رہائشی ہیں.
اسی طرح
اگر آپ کے شناختی کارڈ کا نمبر 2 سے شروع ہو رہا ہے، تو آپ فاٹا کے رہائشی ہیں۔
اسی طرح
پنجاب کیلئے 3، سندھ کیلئے 4، بلوچستان کیلئے 5، اسلام آباد کیلئے 6، گلگت بلتستان کیلئے 7۔
اس پانچ ہندسوں کے کوڈ میں دوسرے نمبر پر آنے والا ہندسہ آپ کے ڈویژن کو ظاہر کرتاہے.
مثال کے طور پر
اوپر دئیے گئے کوڈ میں دوسرے نمبر پر 2 کا ہندسہ ہے،
جو
ڈیره اسمعیل خان ڈویژن کو ظاہر کرتاہے۔
جبکہ باقی تین ہندسے آپ کے متعلقہ ضلع، اس ضلع کی متعلقہ تحصیل، اور یونین کونسل نمبر کو ظاہر کرتے ہیں۔

"درمیان میں لکھا ہوا 7 نمبر پر مشتمل کوڈ"
*****-1234567-*
یہ درمیانہ کوڈ
آپ کے خاندان نمبر کو ظاہر کرتاہے.
هر خاندان کے تمام افراد جو ایک دوسرے سے خونی رشتوں کے تحت جڑے هوتے هیں، ان سب افراد کا باهمی تعلق کا تعین
اسی درمیانے کوڈ سے هوتا هے۔ اسی کوڈ کے ذریعے کمپیوٹرائزڈ شجره یعنی Family Tree تشکیل پاتا هے۔

"آخر میں - کے بعد آنے والا نمبر"
*****-*******-1
یہ آخری ہندسہ
آپ کی جنس کو ظاہر کرتا ہے
مردوں کیلئے
یہ نمبر ہمیشہ طاق میں ہو گا.
مثال کے طور پر
1,3,5,7,9
اور
خواتین کیلئے یہ نمبر جفت میں ہوگا،
مثال کے طور پر
2,4,6,8
اس طرح نادرا کے خودکار نظام کے تحت
هم سب کا
قومی شناختی کارڈ نمبر وجود میں آتا هے..!

گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس اور ٹیکس میں اضافے کا نوٹیفیکیشن.
08/07/2023

گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس اور ٹیکس میں اضافے کا نوٹیفیکیشن.

Eid Mubarak to all Muslims Across Globe
30/06/2023

Eid Mubarak to all Muslims Across Globe

16/02/2023

جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی کا شہید صحافی ارشد شریف کا مقدمہ لڑنے کا اعلان

Address

Office No. 15, Ground Floor, Allied Commercial Plaza, Chandni Chowk, Murree Road
Rawalpindi
46000

Opening Hours

Monday 18:00 - 21:00
Tuesday 18:00 - 21:00
Wednesday 18:00 - 21:00
Thursday 18:00 - 21:00
Friday 18:00 - 21:00
Sunday 18:00 - 21:00

Telephone

03335278628

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qureshi Al Hashmi Law Chamber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Qureshi Al Hashmi Law Chamber:

Share