01/12/2023
بطور حکمران جماعت کپتان نے دس سال میں خیبر پختون خواہ میں کتنے ہسپتال بنائے
بطور وزیراعظم پاکستان ساڑھے تین سال میں کپتان نے ملک میں کتنے ہسپتال بنائے
اور شوکت خانم نے کتنے لوگوں کا مفت علاج کیا ہے اور کتنے لوگوں کا علاج سے انکار کیا ہے
سوچ کر جئیں