Professional Visa Services

Professional Visa Services Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Professional Visa Services, Passport and visa service, Office No 19, Second Floor, Habib Plaza, National Market, Chandni Chowk, Rawalpindi.

“PVS”
✈️ Fast and Reliable Visa Processing for All Gulf Countries
📋 Specialized in Work Visas & Freelancer Visas
🤝 We Make Your Journey Possible, Hassle-Free, and Legal
📞 Contact Us and Say Goodbye to Visa Worries!


📍 Your Trust, Our Identity!

22/09/2026
13/09/2026

عمرہ و حج زائرین کے لیے ویکسینیشن کارڈ کا آسان طریقہ کار
نادرا نے بارڈر ہیلتھ سروسز، وزارتِ صحت کے اشتراک سے عمرہ و حج زائرین کے لیے سعودی حکومت کی مقررہ شرائط کے مطابق انفلوئنزا اور گردن توڑ بخار (Meningitis) کے ویکسینیشن کارڈ کے حصول کا آسان طریقہ کار متعارف کرا دیا ہے۔

زائرین صرف 3 آسان مراحل میں نادرا سے ویکسینیشن کارڈ حاصل کر سکتے ہیں:
1۔ بائیومیٹرک تصدیق اور فیس ادا کریں
گھر بیٹھے پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے یا قریبی ای سہولت فرنچائز پر جا کر بائیومیٹرک تصدیق مکمل کریں اور مقررہ فیس ادا کریں۔
2۔ ایئرپورٹ پر ویکسین لگوائیں
ایئرپورٹ پہنچنے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کی جانب سے منظور شدہ فیڈرل گورنمنٹ سول ڈسپنسری کے کاؤنٹر پر جائیں۔ اپنی بائیومیٹرک تصدیق اور فیس ادائیگی کا سرٹیفکیٹ دکھائیں اور مطلوبہ ویکسین لگوائیں۔
3۔ ویکسینیشن کارڈ ڈاؤن لوڈ کریں
ویکسین لگوانے کے بعد nims.nadra.gov.pk سے اپنا نادرا ویکسینیشن کارڈ ڈاؤن لوڈ کر لیں۔

بارڈر ہیلتھ سروسز کی ہدایات کے مطابق پاکستانی عمرہ و حج زائرین کے لیے نادرا سے جاری کردہ ویکسینیشن کارڈ حاصل کرنا لازم ہے۔ 14 ستمبر 2026 کے بعد ویکسینیشن کا ثبوت موجود نہ ہونے کی صورت میں سفر کی اجازت نہیں ہوگی۔

ایرر - براؤزر مطابقت نہیں رکھتا آپ یا تو براؤزر کا پرانا ورژن استعمال کر رہے ہیں یا آپ کا براؤزر ہماری ویب سائٹ سے مطابقت نہیں رکھتا- براے مہربانی کرم مندرجہ ذیل دیئے گ...

پاکستان کی ویزا پالیسی ؛ سرکاری ریکارڈ میں اہم ردوبدل کے ساتھ نئی تفصیلات سامنے آگئیں-اسلام آباد: پاکستان کی ویزا پالیسی...
08/09/2026

پاکستان کی ویزا پالیسی ؛ سرکاری ریکارڈ میں اہم ردوبدل کے ساتھ نئی تفصیلات سامنے آگئیں-

اسلام آباد: پاکستان کی ویزا پالیسی سے متعلق سرکاری ریکارڈ کے مطابق 96 ممالک بزنس فرینڈلی ویزا لسٹ میں شامل ہیں۔ ان ممالک کے تاجروں کو مطلوبہ دستاویزات کی فراہمی پر 5 سالہ ملٹی پل بزنس ویزا 24 گھنٹے میں جاری کرنے کی سہولت دی گئی ہے، جبکہ 30 روزہ ویزا آن ارائیول بھی دستیاب ہے۔

سرکاری فہرست میں آسٹریلیا، بیلجیئم، برازیل، کینیڈا، چین، فرانس، جرمنی، اٹلی، جاپان، قازقستان، کویت، ملائیشیا، قطر، سعودی عرب، سویڈن، سوئٹزرلینڈ، ترکیہ، متحدہ عرب امارات، برطانیہ اور امریکا سمیت 96 ممالک شامل ہیں۔

پاکستان کے 49 ممالک کے ساتھ ویزا ایبولیشن/ایگزیمپشن معاہدے بھی سرکاری ریکارڈ میں درج ہیں۔ ان میں 13 ممالک کے سفارتی پاسپورٹ، 34 ممالک کے سفارتی و سرکاری/سروس پاسپورٹ جبکہ 2 ممالک کے عام پاسپورٹ رکھنے والوں کو مخصوص مدت کے لیے ویزا استثنیٰ حاصل ہے۔

دوسری جانب پاکستان کے 22 ممالک کے ساتھ دوہری شہریت کے انتظامات موجود ہیں۔ ان میں برطانیہ، فرانس، اٹلی، بیلجیئم، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، کینیڈا، امریکا، جرمنی، سویڈن، ناروے، ڈنمارک، آئرلینڈ، سوئٹزرلینڈ، نیدرلینڈز، بحرین، مصر، اردن، شام، فن لینڈ، آئس لینڈ اور لکسمبرگ شامل ہیں۔

سرکاری ریکارڈ کے مطابق پاکستان کا آن لائن ویزا نظام 192 ممالک کے شہریوں کے لیے کھلا ہے، جبکہ 120 ممالک کے شہری کاروباری ویزا کے لیے پاکستان روانگی سے قبل ویزا حاصل کرنے کی سہولت رکھتے ہیں۔

Address

Office No 19, Second Floor, Habib Plaza, National Market, Chandni Chowk
Rawalpindi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923005313853

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Professional Visa Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Professional Visa Services:

Shortcuts

Share