23/07/2026
🇧🇭 بحرین میں روزگار کے شاندار مواقع! 🇧🇭
کیا آپ کے پاس بحرین کا ڈرائیونگ لائسنس موجود ہے؟
ہمیں بحرین کے لیے تجربہ کار اور محنتی آپریٹرز کی فوری ضرورت ہے!
🚜 خالی آسامیاں (Vacancies):
ایکسکیویٹر آپریٹر (05) - تنخواہ: 160 BD
شاول آپریٹر (05) - تنخواہ: 160 BD
JCB آپریٹر (05) - تنخواہ: 160 BD
بوب کیٹ آپریٹر (05) - تنخواہ: 140 BD
📋 دیگر تفصیلا ت:
⏰ ڈیوٹی: 8 گھنٹے + بہترین اوور ٹائم
📅 مہینے میں کام: 26 دن
👤 عمر کی حد: 25 سے 45 سال
🚨 شرط: بحرین لائسنس رکھنے والے حضرات کو ترجیح دی جائے گی!
📲 مزید معلومات یا اپلائی کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں