14/08/2026
🌙✨ ربیع الاول مبارک ✨🌙
ماہِ ربیع الاول کی آمد تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو۔ 💚
اللہ تعالیٰ ہمیں عشقِ رسول ﷺ اور سنتِ نبوی ﷺ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ 🤲
اللّٰہم صلِّ علیٰ محمد ﷺ 💚