MAS LEGAL Consultants & Co.

MAS LEGAL Consultants & Co. Providing reliable legal consultancy and professional assistance in civil, criminal, and family matters.

              Faheem Haider Muhammad Fareed Choudhry Shahid Hameed Adv Sardar Waleed Rashad Adv Raja Zakki Jabbar Adv
27/06/2026








Faheem Haider
Muhammad Fareed Choudhry
Shahid Hameed Adv
Sardar Waleed Rashad Adv
Raja Zakki Jabbar Adv

05/06/2026
29/05/2026

 We believe every client deserves honest guidance, confidentiality, and dedicated representation. Our mission is to prot...
09/05/2026


We believe every client deserves honest guidance, confidentiality, and dedicated representation. Our mission is to protect your legal rights with professionalism and integrity.

Malik Ahtesham Saleem
Adv Raja Adeeb

08/05/2026








19/04/2026
16/04/2026

وفاقی آئینی عدالت نے وراثتی حقوق کے حوالے سے ایک بڑا اور تاریخی سنگِ میل عبور کرتے ہوئے قبل از وفات بیٹی کے ورثاء (inherits)کا حق تسلیم کر لیا ہے جس سے دہائیوں پرانی ناانصافی کا ازالہ ممکن ہو سکے گا۔

چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں جسٹس علی باقر نجفی پر مشتمل وفاقی آئینی عدالت کے بینچ نے سی پی ایل اے نمبر 3378 آف 2022 میں یہ اہم فیصلہ جاری کیا جو موضع دھونکل تحصیل وزیرآباد میں اراضی کی تقسیم سے متعلق تھا۔

مقدمہ ایک بیٹی سردار بیگم کے گرد گھومتا تھا جنہیں سرکاری ریکارڈ میں شامل نہ کیے جانے کی وجہ سے وہ اور ان کی نسلیں کئی دہائیوں تک اپنے جائز قانونی حق سے محروم رہیں۔ سماعت کے دوران جب دیگر ورثاء نے یہ تسلیم کیا کہ سردار بیگم واقعی مرحوم کی حقیقی بیٹی تھیں تو عدالت نے قرار دیا کہ بیٹی کے فوت ہو جانے کے باوجود اس کے قانونی ورثاء اپنی والدہ کے اس حصے کے مکمل حق دار ہیں جو انہیں قانون کے مطابق ملنا تھا۔

عدالت نے ماضی کی کوتاہیوں کو دور کرنے کے لیے مختلف اسکیموں کے تحت پہلے سے تقسیم شدہ جائیداد کا ازسرِ نو جائزہ لینے کا حکم دیا ہے تاکہ ایسی نئی تقسیم کی جا سکے جس میں محروم رہ جانے والے تمام ورثاء کا جائز حصہ شامل ہو۔

اپنے احکامات پر سختی سے عملدرآمد کروانے کے لیے عدالت نے متعلقہ کنسولیڈیشن افسر، پٹواری اور تحصیلدار کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے تاکہ وہ عدالتی احکامات کی تعمیل کو یقینی بنائیں۔ قانونی ماہرین اس فیصلے کو خواتین اور ان کی نسلوں کے وراثتی حقوق کے تحفظ کی جانب ایک عظیم پیش رفت قرار دے رہے ہیں جس سے آئینی عزم کو مزید تقویت ملی ہے۔

Malik Ahtesham Saleem
Raja Adeeb Adv

Address

Office No. 6 1st Floor Panorama Centre Lal Kurti
Rawalpindi

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MAS LEGAL Consultants & Co. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share