Bismillah Stamp Chamber

Bismillah Stamp Chamber Contact us for writing and completing all types of legal documents. Registry, deed of affidavit, af

13/08/2025

پنجاب پولیس آن لائن *کرایہ داری فارم* کے لیے بسم اللّٰہ اشٹام چیمبر، آفس نمبر 8، نمل پلازہ، بلمقابل الائیڈ بینک، مسلم ٹاؤن، راولپنڈی تشریف لایں۔ رابطہ نمبر 03355918882

Bismillah Stamp Chamber has started Translation, Attestation, Urdu English Composing, Online Punjab Police Tenant's Regi...
23/10/2024

Bismillah Stamp Chamber has started Translation, Attestation, Urdu English Composing, Online Punjab Police Tenant's Registration, Online Form Fillings and Online Application Filing...

02/07/2024

Motor Vehicle Transfer facility available with fast process and low price, Bismillah Stamp and E Sahulat Center near Haji Cowk
03355918882

07/01/2024

لرنر ڈرائیونگ لائسنس+راولپنڈی اسلام آباد کی گاڑیوں کی ٹرانسفر+نیو رجسٹریشن کی سہولت موجود ہے۔
بسم اللّٰہ اشٹام چیمبر مسلم ٹاؤن چراہ روڈ صادق آباد راولپنڈی ۔

29/07/2023
The New Address of Bismillah Stamp Chamber is Shop No.3, Bilal Manzil, Opposite Allied bank and UBl Bank, Charah Road, M...
07/07/2023

The New Address of Bismillah Stamp Chamber is Shop No.3, Bilal Manzil, Opposite Allied bank and UBl Bank, Charah Road, Muslim Town, Rawalpindi...

03/05/2023

بخدمت جناب سنئیرممبرصاحب بورڈاف ریونیو پنجاب جناب عالی نہایت ادب سےگزارش ھے کہ آج سےدوسال قبل حکومت اسٹام فروشان کو50روپےمالیت سےلیکر1000مالیت تک نان جوڈیشل پیپرجاری کرتی تھی جسےاسٹام فروشان اپنےمتعلقہ خزانہ سےحاصل کرکےکسٹمرکودرج کرکےجاری کرتاتھا. جب سےای سٹیمپنگ پروگرام لانچ ھواھے تب سےتمام اسٹام فروشان اس مہنگائی کی چکی میں دن بدن پستےجارھےہیں سرکارنےجیسےہی ای اسٹیمپنگ کےآڈرجاری کئیےویسےہی 80گرام کاغذکارم جومارکیٹ میں 800/900کاتھاوہ بڑھتابڑھتااس وقت .2300.2400پرپہنچ چکاھے سرکارنےای سٹیمپنگ کوجدیدنظام کےذریعےرآئج کیاھےجسکےلئے غریب اسٹام فروش کو لیپ ٹاپ کمپیوٹرپرنٹر. بجلی انٹرنیٹ کابندوبست فوری طورپرہنگامی بنیادوں پرکرناپڑاجسکےلئےسرکارنےان اسٹام فروشان کی کوئی مددنہیں کی کوئی فنڈز جاری نہیں کیئے اسکےعلاوہ متعددبعض اسٹام فروشان جگہ کرائہ داری پرلیکردفاتربناکراس قوم کی خدمت میں مصروف عمل ہیں جسکارینٹ بھی اسٹام فروش کےذمہ پڑرہاھے. سالانہ لائسنس فیس وغیرہ رجسٹرچلت کےتمام تراخراجات وغیرہ بھی اسٹام فروش اپنی گراہ سےکرتاچلاآرہاھے. سرکارجب پیپرچھپوَاکردیتی تھی تب بھی سرکاراسٹام فروشان کو1934کےرولزکیمطابق کمیشن دیتی تھی جب سرکارنے88سال بعدای سٹیمپنگ متعارف کروایا تب بھی سرکاراسٹام فروشان کو1934والےکمیشن کیمطابق عملدرآمد کاحکم جاری فرمارہی ھے جناب والا اسٹام فروشان اس ملک کےریونیوجمع کرنےکااہم جزہیں اس ملک کاکثیرمالیت کاریونیواسٹام فروشان کےتوسل سےاکٹھاھورہاھے. لیکن اسٹام فروش اس مہنگائی کے دورمیں آج بھی غربت مفلسی کی زندگی بسرکرنےپرمجبورہیں. سرکاراسٹام فروشان کوسہولیات فراہم کرنےکی بجاۂےانکی روزی روٹی چھیننے کےچکروں میں ھے عام فہم صورتحال کے مطابق بھی 1934سےلیکراج تک جتنی مہنگائی اس ملک میں ھوچکی ھے اس لحاظ سےکم سےکم فیصدبھی اگراسٹام فروشان کودیاجائےتووہ بھی کم از کم 50فیصدکمیشن کامستحق ھے. جناب والااسٹام فروشان کےمالیت چلت اسٹام بھی 1000سےکم کرکے400تک کردئیےگئےہیں جس سےبھی ملک وقوم کونقصان ہورہا چونکہ ہفتہ اتواربنک بندھونےکیصورت میں ریونیو اکٹھاھونابندھوجاتاھے. جسکی وجہ سےعوام کوشدیدمشکلات کاسامناکرناپڑتاھے. بدیں وجہ آپکی خدمت میں ریکویسٹ ھےکہہ آپ پنجاب بھرکےاسٹام فروشان کوجدیدسہولیات دیںتےھوئے 100سےلیکر1200روپےتک اسٹامپ چلت کرنےکےاختیارات دیں اس ریونیوں میں سے50فیصدکمیشن دیں. لیپ ٹاپ کمپیوٹر پرنٹرانٹرنیٹ کیبن /جگہ کی سہولیات فراہم کریں اسٹام چلت کرکےاندراج کرنےکی مناسب فیس تقررفرمائیں جس سےرجسٹرچلت تیارکرکےپاس کروایاجائےاوراسٹام کاغذچھپوآئی سالانہ لائسنس فیس انٹرنیٹ بل بجلی بل کمپیوٹر پرنٹروغیرہ مرمت درست کروَایاجاسکے. اسکےبعد اسٹام فروشان اورچارجنگ نہیں کریں گے. جناب والااس پرفتن دور میں مہنگائی کاسامناکرنامقَابلہ کرنابہت مشکل ھوچکاکوئی سفیدپوش ایمانداریہ نہیں چاہےگاکہہ میں اپنی اولادکواپنےبچوں کوحرام کالقمہ کھلاوبوجہ مجبوری ان حالات کےپیش نظر اسٹام فروشان سروس چارجز کی صورت میں 100/150 آضافی لینےکی جسارت کرلیتےہونگےجوکہ انکارآئٹ بنتاھے چونکہ حکومت پنجاب نےجدیدسسٹم رآئج کرکےانکی تکالیف انکی پریشانی کامداوانہیں کیااورنہ ہی مثبت پالیسی بناکرانہیں ریلیف دیاھے اسٹام فروش ایک اسٹام چلت کردےتواس پراسکےجینئن 80سے120روپےخرچہ آجاتاھے مثلاً کمپیوٹر بجلی پرنٹرسمیت مارکیٹ میں دوکاندار لوکل پرنٹ کاخرچہ 80روپےیا100روپےلیتےہیں جوکہ اسٹام فروش اپنےکسٹمرسےصرف60/70روپےلیتاھے.اسکےعلاوہ انٹرنیٹ سےاگرمقامی سطح پرکوئی لوکل چالان یالوگوبنوائیں تودوکاندار کسٹمرسے80روپےیا100روپےلےلیتاھے جبکہ اسٹام فروش اسی انٹرنیٹ سروس کےچارجزکسٹمرسے50روپےلیتاھے. اوردرج کرنےکی صورت میں 30روپےلیتاھے.اس طرح ایک اسٹام 100والےپر120/130روپےآضافی خرچہ آجاتاھے جوکہ اسٹام فروش کسٹمرسےسروس چارجز کی صورت میں وصول کرکےکسٹمرعوام کی نظروں میں چورڈاکومجرم بن جاتاھے جناب والا سرکارکی اس ناقص پالیسی کیوجہ سےاچھےبھلےشریف اسٹام فروشان کولوگ لعن طعن کرتےہیں بلیک میل کرتےہیں کہہ یہ 120یا130روپےاضافی وصول کرکےکرپشن کررھاھے جبکہ ایساھوتانہیں وہ سرکارکی دی ھوئی ڈیوٹی زمہ داری کوپوراکرنےکی کوشش میں رہتاھے مگرمجبورھےکہ وہ 100والااسٹام 100میں کسی صورت نہیں چلت کرسکتا. سرکارنےبینکوں کوہرسہولت مہیاکی ھوئی ھے بنک والےناقص پیپرپرچھوٹےسائزپیپرپر100والااسٹام جاری کرتےہیں جوکہ درج نہیں کرتےجس سےفریقین کادفاع قانون شہادت ختم ھوجاتاھے براہ کرم جب تک سرکارمثبت لائحہ عمل تیارکرکےمرتب کرکےنافذالعمل نہیں کرلیتی تب تک اسٹام فروشان کو100والےاسٹام اور200والےاسٹام پرکم ازکم 150روپےاضافی سروس چارجز لینےکی اجازت فرمائی جاوےجوکہ عین قرین انصاف ھے... جنابِ والا کی عین نوازش بندہ پروری ھوگی.
Copied...

Address

Shop No. 3, Bilal Manzil, Charah Road, Opposite Allied Bank, Muslim Town
Rawalpindi
46000

Opening Hours

Monday 10:00 - 22:00
Tuesday 10:00 - 22:00
Wednesday 10:00 - 22:00
Thursday 10:00 - 22:00
Friday 10:00 - 22:00
Saturday 10:00 - 22:00
Sunday 10:00 - 22:00

Telephone

+923355918882

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bismillah Stamp Chamber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Bismillah Stamp Chamber:

Share

Category