Court Marriage Rawalpindi & Islamabad

Court Marriage Rawalpindi & Islamabad We are providing Court marriage Services, also online court marriage services. so don't worry and contact us any time,
0336-0019-130. (WhatsApp)

One who want to get married safely and with � privacy, can contact us, Process is very simple.

ایک سروے کے مطابقجو عورت شادی سے پہلے کسی اور سے پیار کرتی ہے پھر اس کی شادی کہیں اور ہو جائے اس کا شوہر اس کو 10 حج اور...
02/08/2025

ایک سروے کے مطابق

جو عورت شادی سے پہلے کسی اور سے پیار کرتی ہے پھر اس کی شادی کہیں اور ہو جائے اس کا شوہر اس کو 10 حج اور عمرے بھی کروا دیں پھر بھی اس کے دل میں جگہ نہیں بنا سکتا

خوبصورت لڑکی دکھا کر لوٹنے والا گروہ متحرک،  ایک اور سادہ لوح انسان کو لٹ گیاامجد علی نامی شخص کی ایک رشتے کروانے والے گ...
31/07/2025

خوبصورت لڑکی دکھا کر لوٹنے والا گروہ متحرک، ایک اور سادہ لوح انسان کو لٹ گیا
امجد علی نامی شخص کی ایک رشتے کروانے والے گروہ کے ہتھے چڑھ گیا، پہلے شادی کا جھانسہ دے کر رشتہ کروانے والا 90 ہزار کے قریب رقم کھا گیا، بعد میں لڑکی دکھا کراسکی شادی کروائی گئی، شادی کے بعد لڑکی 13دنوں کے لیے لڑکی سسرال رہی بعد میں میکے چلی گئی وہاں سے امجد علی نامی کو مزید لوٹا گیا یہ کہہ کر کہ انہوں نے کسی کا قرض دینا ہے، یوں امجد علی نامی شخص نے اپنا سب کچھ اُٹھا کر اپنے سسرال والوں کو دے دیا، جاتے ہوئے اسکی فرضی دلہن اسکے گھر سے سب کچھ لے کر چلی گئی، اب امجد علی کے پاس نہ دولت بچی ہے اور نہ ہی بیوی،اُلٹا رشتہ کروانے والے اور اسکے سسرال والے اسے دھمکیاں دینا شروع ہوگئے ہیں

سرکٹی لاشیہ دس سالہ صفیان سر کٹی کی لاش ہے۔یہ بچہ اپنے نانا سے ملنے  کراچی سے مانسہرہ آیا تھا۔ پڑوسی اس کو کتا دکھانے کے...
23/07/2025

سرکٹی لاش

یہ دس سالہ صفیان سر کٹی کی لاش ہے۔
یہ بچہ اپنے نانا سے ملنے کراچی سے مانسہرہ آیا تھا۔ پڑوسی اس کو کتا دکھانے کے بہانے بلا کر لے گیا , اور پھر اس کی ادھ سلی اور ادھ ادھڑی لاش ملی۔
لاش کے سینے کی سلائی سے لگتا ہے کہ اس کے دیگر اعضا بھی نکال لیے گئے ہیں۔

معاشرہ کس حد تک حیوانیت اور درندگی میں آگے بڑھ چکا ہے۔ اس بچے کے ورثا کو کیا انصاف مل سکتا ہے۔

17/07/2025

اگر آپ 5 سال سے ایک ہی فون نمبر استمعال کر رہے تو آپ میں یہ 6 خوبیاں ہیں۔
(1)۔ آپ کے خلاف کوئی Police کیس نہیں ہے. (2)۔ آپ پر کوئی قرض نہیں ہے.!
(3)۔ آپ اپنے ساتھی کے ساتھ بہت ایماندار ہیں۔ (4)۔ آپ ایک ذمہ دار انسان ہیں !
(5)۔ آپ کا لین دین درست ہے! (6)۔ آپ شیخی باز نہیں ہیں! ویسے آپ کا فون نمبر کتنا پرانا ہے اور کتنے سالوں سے استعمال کر رہے ہیں

مر کر بھی چین نہیں ،  ایک عورت کی میت اور پدرشاہی کی بےحسی بند دروازے کے پیچھے ایک خاموش لاش پڑی ہے۔ کئی دنوں کی پرانی، ...
16/07/2025

مر کر بھی چین نہیں ، ایک عورت کی میت اور پدرشاہی کی بےحسی

بند دروازے کے پیچھے ایک خاموش لاش پڑی ہے۔ کئی دنوں کی پرانی، بے جان، تنہا ، جیسے موت بھی اس سے خائف ہو کہ کہیں اس عورت کی قسمت میں کوئی عزت، کوئی دعا، کوئی ماتم نہ آ جائے۔ اس کا نام "حمیرا اصغر" ہے، ایک اداکارہ، ایک عورت، ایک انسان… جو اب محض ایک "لاوارث لاش" ہے۔

یہ وہی معاشرہ ہے جو عورت کے سانس لینے کے انداز پر بھی انگلیاں اٹھاتا ہے، جو اسے جیتے جی بھی گناہ گار کہتا ہے اور مرنے کے بعد بھی بخشنے پر آمادہ نہیں۔

یہ محض ایک عورت کی موت نہیں، یہ ایک نظام کی منافقت کا جنازہ ہے۔

حمیرا کی موت کے بعد نہ تعزیت کا شور ہے، نہ دعا کی سرگوشی۔ سوشل میڈیا پر ایک ہجومِ درندہ صفت انسانوں کا، جو فتویٰ لیے بیٹھا ہے۔ کوئی اس کے لباس پر تبصرہ کر رہا ہے، کوئی اس کے کردار پر۔ کوئی اسے ماڈرن کہہ کر کفر کے زمرے میں ڈال رہا ہے، کوئی اسے فیمینسٹ قرار دے کر اس کی موت کو اس کی "سزا" کہہ رہا ہے۔

کیا موت بھی سزا ہو سکتی ہے؟

نہیں، سزا تو صرف عورت کے لیے ہے۔ جینے کی بھی، مرنے کی بھی

جب خبر آئی کہ حمیرا کی لاش کئی دنوں بعد اس کے اپارٹمنٹ سے ملی ہے، تو ایک اور خبر نے دل چیر دیا ، اس کے والدین اور گھر والوں نے اس کی میت لینے سے انکار کر دیا۔
یہ صرف لاش کا انکار نہیں، بلکہ ایک بیٹی کے وجود کا، اس کی پہچان کا، اس کی زندگی کی پوری جدوجہد کا انکار ہے۔

مگر شکر ہے، کچھ انسان اب بھی باقی ہیں۔ لاہور کی ایک عورت "مہر بانو سیٹھی" نے قدم بڑھایا، نہ صرف میت کا بوجھ اٹھایا بلکہ اس عورت کے ساتھ وہ عزت اور وقار بھی دفنانے کی ذمہ داری لی جو اس زندگی میں اسے کبھی نصیب نہ ہوا۔

یہاں پر سوال یہ بھی ہے کہ :

کیا آپ نے کبھی سنا ہے کہ کسی مرد کی لاش اس کے گھر والوں نے لینے سے انکار کر دیا ہو؟
چاہے وہ قاتل ہو، منشیات فروش ہو، زن بیزار ہو، یا معاشرے کا بدترین باسی
نہیں نا؟

کیونکہ مرد ہونا ہی اس معاشرے میں کفارہ ہے، نجات ہے، پناہ ہے۔
جبکہ عورت…
عورت ہونا ہی یہاں سب سے بڑا گناہ ہے۔

کیونکہ وکٹم بلیمنگ ، مرنے کے بعد بھی نہیں رُکی

"ایسی عورتوں کا یہی انجام ہوتا ہے"،
"کیریئر بنانے کے چکر میں یہ سب سہنا پڑتا ہے"،
"فیمینزم نے تباہ کر دیا سب کچھ"

یہ وہ جملے ہیں جو ایک مردہ عورت کا پیچھا نہیں چھوڑتے۔ یہ وہ تیر ہیں جو قبر میں بھی ساتھ اتر جاتے ہیں۔

جب عورت خود مختار ہوتی ہے، جب وہ اپنی مرضی سے جینا چاہتی ہے، جب وہ مرد کی شرائط پر زندگی گزارنے سے انکار کرتی ہے ، تو یہی معاشرہ اسے بے دخل کرتا ہے۔ پہلے گھر سے، پھر رشتوں سے، پھر زندگی سے، اور آخر میں موت سے بھی۔

تصور کریں ایک قبرستان کی ، جہاں سب قبریں برابر ہوں، صرف ایک قبر پر کتبہ نہ ہو۔
کیونکہ وہ عورت تھی، اس کی قبر کو بھی پہچان نہیں دی گئی۔
نہ فاتحہ، نہ آنکھ کا آنسو، نہ دل کا در
بس ایک خاموش علامت کہ
یہاں ایک ایسی عورت دفن ہے جس نے اپنی مرضی سے جینے کی غلطی کی تھی۔

حمیرا اصغر کی موت، اس کی لاش کا لاوارث رہنا، اور اس پر جاری فتوے ، یہ سب ہمیں بار بار یاد دلاتے ہیں کہ ہمارا سماج عورت کو صرف تب قبول کرتا ہے جب وہ مرد کی مرضی سے
جیتی ہے۔

اور جو عورت یہ قید توڑتی ہے، وہ جیتے جی بھی "مردہ"
کہلاتی ہے، اور مرنے کے بعد بھی بے کفن رہتی ہے۔

یہ وقت ہے کہ ہم سوال کریں
کیا عورت کو مرنے کے بعد بھی اپنی بے گناہی ثابت کرنی پڑے گی؟
کیا اسے مرنے کے لیے بھی "باوقار" ہونا پڑے گا؟
کیا اس معاشرے کو ایک جیتے جاگتے انسان سے زیادہ ایک خاموش لاش پسند ہے؟

اور سب سے اہم:
کیا ہم اب بھی خاموش رہیں گے؟

اکثر ہم دیکھتے ہیں کہ شوبز انڈسٹری سے وابستہ لوگوں کی زندگی کا اختتام بہت دکھ بھرا بہت بیانک ہوتا ہے۔ یہ وہ لوگ ہوتے ہیں...
16/07/2025

اکثر ہم دیکھتے ہیں کہ شوبز انڈسٹری سے وابستہ لوگوں کی زندگی کا اختتام بہت دکھ بھرا بہت بیانک ہوتا ہے۔ یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جن کی جوانی، خوبصورتی اور شہرت کے چرچے ہر طرف ہوتے ہیں۔ ہر محفل میں ان کا ذکر ہوتا ہے، اور لوگ ان سے متاثر ہوتے ہیں۔ لیکن جب ان کی زندگی کے آخری لمحات آتے ہیں، تو اکثر تنہائی، بیماری اور کرب ان کا مقدر بن جاتے ہیں۔

یہ حقیقت ہمارے لیے ایک سبق ہے کہ شہرت، حسن اور دولت سب عارضی چیزیں ہیں۔ اصل دولت تقویٰ، نیکی اور اللہ کی رضا ہے۔ ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے دلوں میں عاجزی پیدا کریں، اور زندگی کے اس سفر میں خدا کو یاد رکھیں۔

جو فنکار آج زندہ ہیں، ان کے لیے بھی یہی پیغام ہے کہ وقت رہتے اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کریں، توبہ کریں اور اس دنیا کی چکاچوند سے دل نہ لگائیں۔ کیونکہ اصل زندگی تو آخرت کی زندگی ہے۔

نوجوان کو شادی سے ایک دن پہلے زہری مشروب پلا کر (قت ل) کر دیا گیا محلہ مسلم ٹاؤن ظفروال میں رشتے کے تنازع پر نوجوان کو ...
30/06/2025

نوجوان کو شادی سے ایک دن پہلے زہری مشروب پلا کر (قت ل) کر دیا گیا
محلہ مسلم ٹاؤن ظفروال میں رشتے کے تنازع پر نوجوان کو زہریلا مشروب پلا کر (ق تل) کر دیا گیا۔ مقت ول کفیل کے والد زوالفقار علی عرف بھٹو کے مطابق اس کے بیٹے کا ہمسایہ لڑکی سے معاشقہ تھا اور دونوں شادی کرنا چاہتے تھے۔ 27 جون کو نکاح طے پایا تھا مگر ایک دن قبل لڑکی کے والدین امانت علی، غزالہ اور فوجی خالد نے سازش کے تحت کفیل کو بلا کر زہریلی کولڈ ڈرنک پلائی، جس سے وہ (جاں بح ق )ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دے دی ہے۔
#

فیس بک کی دوستی محبت میں تبدیل، امریکی خاتون نوجوان سے شادی کیلئے پاکستان پہنچ گئیامریکی ریاست شکاگو سے خاتون دیر کے نوج...
30/06/2025

فیس بک کی دوستی محبت میں تبدیل، امریکی خاتون نوجوان سے شادی کیلئے پاکستان پہنچ گئی
امریکی ریاست شکاگو سے خاتون دیر کے نوجوان سے شادی کے لیے پاکستان پہنچ گئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق دیر اپر کے نوجوان ساجد زیب خان سے شادی کے لیے امریکی خاتون دیر پہنچ چکی ہے۔لڑکے نے پولیس کو بتایا کہ انہیں پولیس سکیورٹی کی ضرورت نہیں، وہ جلد شادی کرنے والے ہیں۔ساجد زیب کے مطابق امریکی لڑکی مینڈی کے ساتھ اس کا 2 سال قبل پہلا رابطہ فیس بک کے ذریعے ہوا اور اس دوران مینڈی نے مجھے پروپوز کیا تو میں نے ہاں کردی اور ہم دونوں نے اپنے اپنے گھر والوں کو اعتماد میں لیا۔

Online nikkah facility is available for couples all around the world 🌹🌺 آن لائن کورٹ میرج نکاح کی سہولت میسر ہے۔ بیرون م...
11/06/2025

Online nikkah facility is available for couples all around the world 🌹🌺

آن لائن کورٹ میرج نکاح کی سہولت میسر ہے۔ بیرون ممالک مقیم لوگ بھی اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
0336-9895565 / WhatsApp

08/06/2025

COURT MARRIAGE PROCEDURE IN PAKISTAN

Court Marriage in Pakistan

Court marriage is a formal union between a man and a woman, solemnized in the presence of a Magistrate or Nikah Registrar, cementing their bond as life partners.

The Muslim Family Laws Ordinance of 1961 in West Pakistan explicitly allows individuals to marry the opposite s*x under the law, safeguarding the marriage rights of adults seeking union or wanting to legalize their existing marital status.

Challenges Faced by Couples:

Many couples encounter significant mental stress when opting for court marriage due to societal reactions and behaviors prevalent in today's world. However, lack of proper information about court marriage procedures exacerbates their concerns.

Court Marriage Procedure in Pakistan:

The Constitution of Pakistan guarantees the liberty to choose one's partner for marriage. The process for court marriage in Pakistan is straightforward, requiring fulfillment of specific criteria:

* Both parties must have attained the age of majority, i.e., 18 years for males and females.
* Marriage in Pakistan is strictly between individuals of the opposite s*x, and any deviation is punishable by law.
* The wedding couple must provide free consent for the Nikah.
* Essential documents include valid NIC or Passport, Matriculation certificate or Form 'B' (in the absence of NIC or Passport), and, if applicable, a foreigner's Passport.
* Two marriage witnesses are required, along with 4 passport size photographs of each party.
* Additional documents are necessary in case of second marriage by either party, including divorce or death certificates and permission from the first spouse or Arbitration Council.

Our Services:

We facilitate the processing of Nikahnama for registration and issuance of NADRA Marriage Certificate from the Union Council post-civil marriage. Additionally, translation services are available upon request.

Why Choose Us:

Your privacy is paramount to us. We ensure complete confidentiality of our clients' information at all stages. With our expertise, we provide cost-effective legal assistance for civil marriages in Rawalpindi, Karachi, Lahore, and Islamabad. We also offer services for online marriages in Pakistan and worldwide.

Contact Us:

For inquiries or solutions regarding court marriage rules in Pakistan, reach out to Advocate Atif at tel : +92-33-698-95565. If you're calling from abroad, you can also contact us via WhatsApp on the same number, with responses personally addressed by Advocate Atif himself.

Final Note:

There are no fixed court marriage fees in Pakistan. The cost varies based on the required services and the expertise of a seasoned lawyer, as well as your location and preferred postal address for document delivery. A court marriage certificate obtained through this process serves as compelling evidence of marriage.

Contact tell no. +923369895565

*‏🚨🚨: فیلڈ مارشل کون ہوتا ہے؟ کس کو دیا جاتا ہے؟ کن خدمات پر دیا جاتا ہے؟ بین الاقوامی مثالیں، تاریخی پس منظر 👇🏻👇🏻*📍فیلڈ...
22/05/2025

*‏🚨🚨: فیلڈ مارشل کون ہوتا ہے؟ کس کو دیا جاتا ہے؟ کن خدمات پر دیا جاتا ہے؟ بین الاقوامی مثالیں، تاریخی پس منظر 👇🏻👇🏻*

📍فیلڈ مارشل ایک اعلیٰ فوجی عہدہ ہے جو کسی جنرل کو اس کی غیر معمولی عسکری خدمات کے اعتراف میں دیا جاتا ہے یہ عہدہ عام طور پر جنگی حالات میں یا کسی ملک کی فوج کی تاریخ میں اہم کردار ادا کرنے والے افسران کو دیا جاتا ہے

📍پاکستان کی تاریخ میں یہ عہدہ صرف ایک مرتبہ دیا گیا، جب جنرل محمد ایوب خان نے 1958 میں خود کو فیلڈ مارشل مقرر کیا انہوں نے یہ عہدہ خود ہی متعارف کرایا اور اس کے ذریعے ملک میں مارشل لا نافذ کیا

📍آج حکومت نے آپریشن بنیان مرصوص کی اعلیٰ حکمتِ عملی پر جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی ہے، وفاقی کابینہ نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی بے مثال قیادت کی بدولت پاکستان کو معرکہ حق میں تاریخی کامیابی ملی، جنرل عاصم منیر نے مثالی جرات اور عزم کے ساتھ پاک فوج کی قیادت کی

📍جنرل عاصم منیر نے مسلح افواج کی جنگی حکمتِ عملی اور کاوشوں کو بھرپور طریقے سے ہم آہنگ کیا،وفاقی کابینہ کے مطابق آرمی چیف کی بے مثال قیادت کی بدولت پاکستان کو معرکہ حق میں تاریخی کامیابی حاصل ہوئی

📍فیلڈ مارشل فوج کا سب سے اعلیٰ رینک ہوتا ہے، جو جنرل کے رینک سے بھی بلند ہوتا ہے، اور یہ ایک 5 سٹار سینیئر ترین فوجی افسر ہوتا ہے

📍 کئی ممالک میں فیلڈ مارشل کا عہدہ زیادہ تر علامتی یا اعزازی نوعیت کا ہوتا ہے، اور یہ فعال کمان کے بجائے خدمات کے اعتراف میں دیا جاتا ہے

📍بھارت میں سمرناتھ شرما اور کے ایم کاریاپّا کو یہ اعزاز دیا گیا،برطانیہ میں مشہور فیلڈ مارشل برنارڈ لا مونٹگمری تھے، جنہوں نے دوسری جنگ عظیم میں نمایاں کردار ادا کیا

📍 فیلڈ مارشل کا عہدہ اعزاز اور وقار کی علامت ہوتا ہے، اور وہ فوجی تقریبات میں ایک باوقار شخصیت کے طور پر شریک ہوتے ہیں۔۔۔!!!

Address

District Courts
Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Court Marriage Rawalpindi & Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share