MS Marketing Group

MS Marketing Group Abdullah city is a Best city of Rawalpindi/Islambad
A name of Brand
change vision into Reality https://www.facebook.com/AbdullahCityRWP/
(2)

13/04/2026

قابل بنو ✨🌸

مہنگائی کے دور میں بچت کرنا مشکل ہے، لیکن ناممکن نہیں! 💸اب کمیٹی کے نکلنے کا انتظار ختم- عبداللہ سٹی اسلام آباد لایا اب ...
31/03/2026

مہنگائی کے دور میں بچت کرنا مشکل ہے، لیکن ناممکن نہیں! 💸

اب کمیٹی کے نکلنے کا انتظار ختم- عبداللہ سٹی اسلام آباد لایا اب سب سے آسان پلان۔ 🏠

✅ صرف 100,000 کی بکنگ سے پلاٹ کے مالک بنیں۔
✅ لوکیشن: DHA گندھارا کے سامنے ،رنگ روڈ کے قریب ،موٹروے کے ساتھ
✅ محفوظ انویسٹمنٹ اور فوری قبضہ۔

آج کی چھوٹی سی بچت، آپ کے بچوں کا محفوظ مستقبل

For Booking Details
03134185000
03026011036

28/03/2026

🚧🏗️Abdullah City Latest Development Update 🏠🏢
What we promise, we deliver. Get 30% discount on construction for valued customers. First lanter FREE who start building within six months for our possessionable clients. Build your dream with trust and excellence today.

Contact Us:
03134185000
03026011036


We are Hiring Female StaffFor Sale & MarketingOnly interested share their resume What's app 03134185000Office:Lahore DHA...
27/03/2026

We are Hiring

Female Staff
For Sale & Marketing
Only interested share their resume
What's app
03134185000

Office:
Lahore DHA Phase 3 XX Block

پراپرٹی (Tycoons) جنہوں نے پاکستان میں (Real Estate) سیکٹر کو بلند کیا۔1️⃣ ملک ریاض (BAHRIA TOWN)ملک ریاض نے بحریہ ٹاؤن ...
09/03/2026

پراپرٹی (Tycoons) جنہوں نے پاکستان میں (Real Estate) سیکٹر کو بلند کیا۔
1️⃣ ملک ریاض (BAHRIA TOWN)
ملک ریاض نے بحریہ ٹاؤن کو دارلحکومت میں ایک بڑا رئیل اسٹیٹ سیکٹر بنا دیا! بحریہ ٹاؤن، 20 ملین مربع فٹ کے بڑے منصوبے کے علاوہ اب بحریہ ٹاؤن دبئی میں بھی توسیع کر رہا ہے-
2️⃣علیم خان (PARK VIEW)
عبدالعلیم خان پارک ویو سٹی کے بانی ہیں، جو وفاقی دارالحکومت میں ریئل اسٹیٹ کی ترقی کا ایک سنہرا باب ہے۔دبئی طرز کا پہلا Dancing Fountain اور Down Town اس پروجیکٹ کو باقی تمام پروجیکٹس سے نمایاں کرتا ہے۔ یہ وہ پہلا پروجیکٹ ہے جس نے Tourism کو اسلام آباد کی پرائم لوکیشن پارک ویو میں اصل معنوں میں promote کیا ہے۔
3️⃣چوہدری عبدالمجید (FAISAL TOWN GROUP)
چوہدری عبدالمجید پاکستان کے رئیل اسٹیٹ سیکٹر کا ایک نمایاں نام اور فیصل ٹاؤن گروپ کے پیچھے محرک کردار ہے۔ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں ایسے لوگ بہت کم ہیں ۔ فیصل ٹاؤن گروپ اپنے تمام پروجیکٹس کی لوکیشن اور ٹاؤن پلاننگ اس خوبصورت و ماڈرن انداز میں کرتا ہیں جو کہ مارکیٹ میں ایک مثال بن کر رہ جاتی ہے۔
4️⃣سردار یاسر الیاس (Centaurus Mall)
سردار یاسر الیاس ایک ممتاز پاکستانی تاجر سے سیاست دان اور جو کارپوریٹ اور سیاسی دونوں شعبوں میں اپنی خدمات کے لیے جانے جاتے ہیں اسلام آباد کو مزید خوبصورت بنانے میں ان کا بہت بڑا ہاتھ ہے ۔
5️⃣عاصم عزیز (ABDULLAH CITY)
عاصم عزیز نے حکمت عملی کے ساتھ عبداللہ سٹی کی شکل میں دارالحکومت میں (Real Estate)کے شعبے کو دوبارہ جان دی ، رجسٹری انتقال جیسے تحفظ سے لوگوں کی انویسٹمنٹ کو محفوظ کیا. کنسٹرکشن میٹیریل پہ %30 ڈسکاؤنٹ ,فری لینٹر اور اپنا گھر آسان اقساط پہ جیسے بہترین vision سے مارکیٹ کو introduce کروایا.
6️⃣سی ای او بلال بشیر ملک (NEW METROCITY)
نیو میٹرو سٹی، جس میں کھاریاں، گوجر خان اور لاہور میں پروجیکٹس ہیں، BSM ڈویلپرز کی ملکیت ہے۔ یہ کمپنی سی ای او بلال بشیر ملک کی سربراہی میں ہے جو کہ مشہور رئیل اسٹیٹ ٹائیکون ملک ریاض حسین کے نواسے ہیں۔
7️⃣حبیب رفیق پرائیویٹ لمیٹڈ (CAPITAL SMART CITY)
کیپٹل سمارٹ سٹی فیوچر ڈویلپمنٹ ہولڈنگزFDHL (پرائیویٹ) لمیٹڈ کی ملکیت ہے.یہ ایک پاکستانی رئیل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ کمپنی ہے.اس پروجیکٹ کی سب سے خوبصورت بات موٹر M2 پر اپنا انٹرچینج اور لگژری ویلاز سے لیکر overseas پرائم بلاک جس میں رہائشیوں کے لیے انٹرنیشنل طرز کی سہولیات جو پہلے پاکستان میں کسی دوسرے پروجیکٹ میں نہیں ہیں۔
8️⃣. حاجی محمد امین پردیسی (GIGA MALL GROUP)
گیگا مال گروپ حاجی عبدالرحیم گیگا، پردیسی خاندان کی ملکیت اور سربراہ ہے۔ چیئرمین حاجی محمد امین پردیسی گیگا، وائس چیئرمین اور سی ای او نجیب امین پردیسی گیگا کے ہمراہ۔ یہ گروپ گیگا مال اور گولڈ کرسٹ ویوز جیسے تاریخی منصوبوں کے لیے مشہور ہے۔
9️⃣ڈاکٹر محمد منصور (Eighteen ISLAMABAD)
ڈاکٹر محمد منصور Eighteen اسلام آباد کے موجودہ سی ای او ہیں، جنہیں ستمبر 2025 میں ترقی کے اگلے مرحلے کی قیادت کے لیے مقرر کیا گیا تھا۔
🔟صدر الدین ہاشوانی (Hashoo Groups)
صدرالدین ہاشوانی ایک پاکستانی ہوٹل چین کے مالک اور کاروباری شخصیت ہیں جو ہاشو گروپ کے چیئرمین ہیں جنہوں نے ہوٹل انڈسٹری میں پاکستان کو ایک روشن مقام دلوایا-

07/03/2026

Chairman of Abdullah City Ch Asim Aziz
Site visit
Inspection on development

MS Marketing Group

05/03/2026

🚧🏗️🏛️After grand possession, Abdullah City’s best Sunday site visit on 1 march 2026 was a huge success. Our team witnessed peak heavy machinery operations and outstanding client response, backed by a top-tier professional support team. Exciting progress ahead—stay tuned for more updates.

WhatsApp:
03134185000
03026011036

25/02/2026

A brighter tomorrow at Abdullah City, where smart investment meets secure living in Islamabad. Book your residential plot in a possessionable housing society just 5 minutes from Rawalpindi Ring Road. Prime location, rapid growth, and unmatched value await.
what we promise, we deliver.

Contact Us:
03134185000
03026011036

22/02/2026

Latest Development Update of Abdullah City Project

Improve day by day

Address

Abdullah City Rawalpindi/Islamabad , Site Adress On Chakri Road Near Chakri Interchange
Rawalpindi
44000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923134185000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MS Marketing Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to MS Marketing Group:

Share