Rawalpindi Lawyers

Rawalpindi Lawyers General information about practice
FR law & Associates is a full service law firm in Rawalpindi P**i

09/11/2023

11/10/2023

03/09/2023

19/08/2023

An Advocate chases the truth with his great intellect. ⚖️
08/08/2023

An Advocate chases the truth with his great intellect. ⚖️

💢 اپنی کمپنی S.E.C.P اور F.B.R سے رجسٹرڈ کرائیں اور اپنے کاروبار کو قانونی تحفظ دیں  💢 اس کے علاوہ انکم ٹیکس ریٹرن،سیلزٹ...
07/08/2023

💢 اپنی کمپنی S.E.C.P اور F.B.R سے رجسٹرڈ کرائیں اور اپنے کاروبار کو قانونی تحفظ دیں
💢 اس کے علاوہ انکم ٹیکس ریٹرن،سیلزٹیکس ریٹرن ، لوگو اینڈ برانڈ رجسٹریشن کی رہنمائی انتہائی مناسب فیس کے ساتھ
✅ Register Your Company Or Business FBR
✅ Company Registration SECP
✅ Private Limited Company registration
✅ Public limited company registration/SMC
✅ Foreign company registration
✅ Firm Registration/AOP
✅ Import Export License registration
✅ Chamber of commerce registration
✅ Logo and trademark registration
✅ DNFBP/ Property Dealers License
✅ Sale Tax Registration / GSTN
✅ NTN Registration
✅ Become a filer
✅ Income tax/ Sales tax Return
✅ Tax Exemption Certificate
✅ PEC Registration & Renewals
✅ NGO Registration
✅ PSEB Certificate/ IT Company Registration
Call/WhatsApp for free consultation
📞 Phone: 03219269680

25/07/2023

22/07/2023

کآج ایک کیس کی سماعت سنتے ہوئے ھائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سٹی ٹریفک پولیس لاہور کو ہدایت جاری کی کے کہ ٹریفک قوانین ...
18/07/2023

کآج ایک کیس کی سماعت سنتے ہوئے ھائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سٹی ٹریفک پولیس لاہور کو ہدایت جاری کی کے کہ ٹریفک قوانین کو اپڈیٹ کریں اور ہیلمٹ نہ پہننے کا جو جرمانہ/چالان موجودہ ۲ ہزار روپے ہے کو بڑھا کر ۵ پانچ ہزار کریں. عدالت اس کے مطابق فیصلے کرے گی. معزز عدالت نے ریمارکس دئیے کے بڑے جرمانے کرنے سے ہی سب کچھ بہتر ہو گا. معزز عدالت نے نئے قوانین کے اطلاق سے قبل ۱۰ دن کیلئے پہلے ان کی آگاہی کی بھی ہدایت جاری کیں۔

راولپنڈی میں آن لائن قرضہ ایپلیکیشنز کے متاثرین فری قانونی مدد کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔فرینڈ لسٹ میں موجود تمام وکیل دوس...
16/07/2023

راولپنڈی میں آن لائن قرضہ ایپلیکیشنز کے متاثرین فری قانونی مدد کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
فرینڈ لسٹ میں موجود تمام وکیل دوست بھی اپنے شہر کے رہنے والوں کیلئے یہ خدمت سرانجام دیں۔ جو بندہ صرف 15،10 ہزار روپے کا قرضہ لے کر اس مافیا کے ہاتھوں خوار ہو رہا ہے وہ یقینا مستحق ہے اور اسے ہماری مدد کی ضرورت ہے۔ مالی نہ سہی، قانونی فورم پر اس کی رہنمائی کر کے اور اس کا کیس فائل کر کے ہم وکیل دوست متاثرین کی زندگیوں میں کچھ سکون لا سکتے ہیں۔
درخواست ہو گی کہ رابطہ کرنے والے اس ایپ متاثرہ شخص سے فیس نہ لیں۔ بلکہ کیس دائر کرنے میں کچھ تھوڑا بہت خرچہ ہوتا ہے تو وہ بھی اپنی جیب سے کریں۔ یہ آپ کی طرف سے آپ کے شہر کے ان متاثرہ لوگوں کیلئے ایک چھوٹی سی خدمت ہو گی۔ آپ کسی ایک کی بھی مدد کریں یہ آپ کا سوسائٹی میں بہتری کیلئے ایک کنٹریبیوشن ہو گا۔ ہم کسی مزید خودکشی کو روکنے کا سبب بن سکتے ہیں۔ ایک کمزور شخص کیلئے دھمکیوں اور بلیک میلنگ کیخلاف وکیل اور عدالت کا سہارا یقینا اس کی ایک بڑی مدد ہو گی۔
متاثرہ شخص کی طرف سے ایف آئی اے کو ایک درخواست دلوائیں۔ ہراساں کرنے، دھمکیاں دینے والے ایپ نمائندہ کیخلاف متعلقہ تھانے میں درخواست دلوائیں اور سیشنز کورٹ میں اندراج مقدمہ/ہراسمنٹ کی پٹیشن فائل کریں۔
ہراساں کرنے، دھمکیاں دینے والے ایپ نمائندہ کے میسجز، فون کالز کا ثبوت درخواست/پٹیشن کے ساتھ لگائیں۔

Copied

Address

Rawalpindi

Telephone

+923465754756

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rawalpindi Lawyers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Rawalpindi Lawyers:

Share