Imran Shafique

Imran Shafique Advocate Supreme Court of Pakistan | Voice for Justice, Constitution & Conscience
(1)

08/02/2026
03/01/2026

ایڈووکیٹ عمران شفیق کو ہیومن رائٹس کے سب سے بڑے ایوارڈ سے نواز دیا گیا!

اسلامی جمعیت طالبات کے زیرِاہتمام منعقدہ سالانہ میگا ایونٹ Beacon میں شرکت کی۔ بطور پینلسٹ آج کے نوجوان اور Productivity...
30/12/2025

اسلامی جمعیت طالبات کے زیرِاہتمام منعقدہ سالانہ میگا ایونٹ Beacon میں شرکت کی۔ بطور پینلسٹ آج کے نوجوان اور Productivity جیسے اہم موضوع پر گفتگو کا موقع ملا۔ اسلامی جمعیت طالبات راولپنڈی کی مسلسل جدوجہد اور مثبت کاوشیں قابلِ تحسین ہیں، اسلامی جمعیت طالبات آج کے دور میں امید کی ایک روشن کرن ہے۔

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام منعقدہ سالانہ لائیرز کانفرنس میں شرکت کا موقع ملا۔ موج...
09/12/2025

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام منعقدہ سالانہ لائیرز کانفرنس میں شرکت کا موقع ملا۔ موجودہ ملکی حالات اور ملک میں موجود عدل کے نظام پر گفتگو کی۔ نوجوانوں کے جواں جذبے اور طلبہ کیلئے جدوجہد کو دیکھ کر دلی خوشی ہوئی، بے شک جمعیت تعلیمی اداروں کیلئے ایک نعمت ہے❤️

29/08/2025

تولیدی صحت بل کے ذریعے بچوں کے نصاب میں جنسی تعلیم؟ یہ اصلاح نہیں، حیا کشی کا منصوبہ ہے!

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی سے منظور ہونے والے اس بل کا آئینی، قانونی، اخلاقی، تہذیبی اور شرعی جائزہ۔

عمران شفیق ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کی انتہائی مدلل اور موثر تقریر, ویڈیو میں ملاحظہ کریں اور اپنی رائے ضرور دیجئے!



14/08/2025

تمام محب وطن پاکستانیوں کو جشن آزادی مبارک❤️

08/08/2025

خواجہ آصف کے منصب کا تقاضہ ہے کہ وہ شواہد کی روشنی میں نیب یا ایف آئی اے کو درخواست دیں، ایڈووکیٹ عمران شفیق کی نیوز چینل لر گفتگو۔

08/08/2025

وفاقی وزیر خواجہ آصف کے بیوروکریسی پر الزامات کے حوالے سے ایڈووکیٹ سپریم کورٹ و سابق نیب پراسیکیوٹر عمران شفیق ایڈووکیٹ کی سنو ٹی وی پر گفتگو۔

The Horizon Glimpses of the Session𝗕𝗹𝗮𝘀𝗽𝗵𝗲𝗺𝘆 𝗟𝗮𝘄𝘀 𝗜𝗻 𝗣𝗮𝗸𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻By 𝗔𝗱𝘃.𝗜𝗺𝗿𝗮𝗻 𝗦𝗵𝗮𝗳𝗶𝗾𝘂𝗲A thought-provoking discussion with st...
31/07/2025

The Horizon

Glimpses of the Session

𝗕𝗹𝗮𝘀𝗽𝗵𝗲𝗺𝘆 𝗟𝗮𝘄𝘀 𝗜𝗻 𝗣𝗮𝗸𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻

By 𝗔𝗱𝘃.𝗜𝗺𝗿𝗮𝗻 𝗦𝗵𝗮𝗳𝗶𝗾𝘂𝗲

A thought-provoking discussion with strong participation.

21/07/2025

ڈاکٹر عافیہ رہائی مقدمہ میں وفاقی حکومت (وزیر اعظم اور وفاقی وزراء) کو توہین عدالت کا نوٹس جاری: جسٹس سردار اعجاز اسحاق کا تاریخی فیصلہ

اس اہم سماعت رکوانے کے لئے جسٹس اعجاز کی کاز لسٹ منسوخ کی گئی۔ لیکن حکومتی خواہش پوری نہ ہو سکی۔ قوم کی بیٹی کو انصاف ملے گا۔ ان شاءاللہ

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کے بعد ایڈووکیٹ عمران شفیق میڈیا کے نمائندگان سے گفتگو کر رہے ہیں۔

21/07/2025

بریکنگ نیوز
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عافیہ کیس میں وزیر اعظم اور کابینہ کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی شروع کر دی!

12/07/2025

سپریم کورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس کی سماعت کے بعد ایڈووکیٹ عمران شفیق میڈیا کے نمائندگان سے گرفتگو کر رہے ہیں۔

Address

Office 16, 4th Floor, Rafay Mall, Peshwar Road
Rawalpindi
46060

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Shafique posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Imran Shafique:

Share