Patwar Online

Patwar Online This page is for Authentic Information .

With Taxila Times – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
22/02/2026

With Taxila Times – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

22/02/2026
22/02/2026

نادرا کی جانب سے عوام کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ تاریخِ پیدائش کی تبدیلی یا تصحیح سے متعلق اہم ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

حکومت پنجاب کے قواعد کے مطابق برتھ سرٹیفکیٹ میں درج تاریخِ پیدائش میں کسی بھی قسم کی تبدیلی یا درستگی صرف متعلقہ یونین کونسل، کنٹونمنٹ بورڈ یا میونسپل کارپوریشن عدالت کے حکم کی بنیاد پر ہو سکتی ہے۔ اسی قانونی تقاضے کے تحت نادرا کے پاس قومی شناختی کارڈ، نائیکوپ، سی آر سی یا جیوینائل کارڈ میں تاریخِ پیدائش کی تبدیلی یا تصحیح کی درخواست صرف اسی صورت میں زیرِ کارروائی لائی جائے گی جب متعلقہ عدالت کا باقاعدہ حکم اور تصدیق شدہ کمپیوٹرائزڈ برتھ رجسٹریشن سرٹیفکیٹ پیش کیا جائے۔
یہ وضاحت ضروری ہے کہ عدالت کے حکم کی شرط متعلقہ قوانین کے تحت مقرر ہے۔ نادرا شہریوں کی رہنمائی اور سہولت کے لیے ہمہ وقت دستیاب ہے اور درخواست گزاروں کو متعلقہ قانونی طریقہ کار کے مطابق مکمل معاونت فراہم کی جاتی ہے۔
یہ پالیسی پنجاب میں جاری کردہ کمپیوٹرائزڈ برتھ رجسٹریشن سرٹیفکیٹس کی بنیاد پر تاریخِ پیدائش کی تبدیلی یا تصحیح کے کیسز پر لاگو ہوگی۔

مزید معلومات کے لیے اپنے موبائل سے 1777 پر کال کریں یا [email protected] پر ای میل کریں۔

پنجاب گورنمنٹ امدادی ہیلپ لائن نمبرز حکومت پنجاب کی طرف سے امداد لینے کیلئے ان نمبرز پر رابطہ کریں_1-وزیراعظم ہیلپ لائن ...
22/02/2026

پنجاب گورنمنٹ امدادی ہیلپ لائن نمبرز

حکومت پنجاب کی طرف سے امداد لینے کیلئے ان نمبرز پر رابطہ کریں_
1-وزیراعظم ہیلپ لائن نمبر 9999 پر کال کریں 13000
2-راشن کارڈ کے لیے کال کریں ہیلپ لائن نمبر 080002345
3-مریم کو بتائیں ہیلپ لائن نمبر 1000 پر کال کریں بے۔
4-بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی بنفشری جو رقم لے رہی ہیں وہ کال کریں 080026477 پر
information
5-ٹوٹل چار پروگرام چار ہیلپ لائن نمبر
اس کے علاوہ کسی کے جھانسے میں نہ آئیں

22/02/2026







22/02/2026

احتیاط کریں
ہائی بیم پر گاڑی چلانا جرم ہے


Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif پنجاب پولیس پاکستان PML-N South Punjab Maryam Nawaz Sharif - updates

22/02/2026
22/02/2026
22/02/2026
22/02/2026

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں تاریخی رمضان ریلیف پیکیج کے تحت 38 ارب روپے کی براہِ راست ڈیجیٹل امداد ایک کروڑ 21 لاکھ مستحق خاندانوں تک پہنچائی جا رہی ہے، جس کے ذریعے 13000 روپے فی خاندان شفاف اور باوقار انداز میں فراہم کیے جا رہے ہیں تاکہ رمضان المبارک میں مستحقین کو حقیقی سہولت میسر آ سکے۔

Address

Taxila
Rawalpindi
47080

Telephone

+923245509550

Website

http://www.facebook.com/sbg72, https://www.facebook.com/syedsibtulhassan.naqvi.904, https:/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Patwar Online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Patwar Online:

Share

Category