PWD worker news

PWD worker news worker news

(پی ڈبلیو ڈی ورکرز یونین میڈیا سروس)راولاکوٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آل پاکستان پی ڈبلیو ڈی ورکرز یونین آزادک...
10/01/2026

(پی ڈبلیو ڈی ورکرز یونین میڈیا سروس)راولاکوٹ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آل پاکستان پی ڈبلیو ڈی ورکرز یونین آزادکشمیر,
ضلع پونچھ, راولاکوٹ کے زیراہتمام ماہانہ جاہزہ اجلاس منعقد کیا گیا۔

اجلاس کی صدارت چیرمین ضلع پونچھ فہیم امیر صاحب نے کی,
ملازمین کی کثیر تعداد نے اجلاس میں شرکت کی۔
سرپرست اعلی ضلع پونچھ زبیرگلشن صاحب, جنرل سیکرٹری ضلع پونچھ صیاد صاحب,
مرکزی سیکرٹری مالیات شاہد حسین عباسی صاحب,
واہیس چیرمین سوم فیضان صاحب,
واہیس چیرمین آول نمبردار جاوید صاحب,
چیرمین مکنیکل سب ڈویژن تنویراخترصاحب, واہیس چیرمین عدنان داؤد صاحب,
سیکرٹری نشرواشاعت زیدعباسی صاحب,
ایڈیشنل سیکرٹری عمران صاحب,
جواہنٹ سیکرٹری رحمت صاحب,
جواہنٹ سیکرٹری دوم جاوید صاحب,
اور دیگر عہدیداران و کارکنان نے بھرپور شرکت کی۔
اجلاس میں ملازمین کو درپیش مساہل و معاملات کا ازسرنو جاہزہ لیا گیا۔
اور اُن کے حل کے لیے تجاویز اور مشاورت کے ساتھ آگے بڑھنے پر اتفاق ھوا۔
اجلاس میں مرکزی صدر آل پاکستان پی ڈبلیو ڈی ورکرز یونین آزادکشمیر,
قاہد محترم عزت مآب,

سردار افتخار شاہین صاحب کو بھرپور جہدوجہد کے ساتھ مثالی اور عمدہ کردار اداء کرنے پر,
بہترین اور زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔
اجلاس کے اختتام پر اجتماعی دعا کا اہتمام کیا گیا۔

16/12/2025
(پی ڈبلیو ڈی ورکرز یونین میڈیا سروس)مرکزی صدر آل پاکستان پی ڈبلیو ڈی ورکرز یونین آزادکشمیر,قاہدمحترم عزت مآب سردار افتخا...
23/11/2025

(پی ڈبلیو ڈی ورکرز یونین میڈیا سروس)
مرکزی صدر آل پاکستان پی ڈبلیو ڈی ورکرز یونین آزادکشمیر,
قاہدمحترم عزت مآب سردار افتخار شاہین صاحب,
نے ضلع پونچھ کا انتہایٔی اہم اور اعلی سطحی جنرل کونسل اجلاس طلب کیا۔
جنرل کونسل اجلاس کے مہمان خصوصی مرکزی صدر آل پاکستان پی ڈبلیو ڈی ورکرز یونین آزادکشمیر,
قاہد محترم عزت مآب سردار افتخار شاہین صاحب تھے,
مرکزی صدر صاحب کی آمد پر مرکزی و ضلعی قیادت و کارکنان نے شاندار استقبال کیا۔
یہ اجلاس مرکزی آفیس پی ڈبلیو ڈی ورکرز یونین آزادکشمیر,
راولاکوٹ زیرصدارت چیرمین ضلع پونچھ فہیم امیر صاحب منعقد ھوا۔
جنرل کونسل اجلاس میں مرکزی و ضلعی قیادت کے علاوہ ملازمین کارکنان نے بھی بھرپور شرکت کی۔

چیرمین ضلع پونچھ,فہیم امیرصاحب, واہیس چیرمین نمبردار جاویدصاحب,جنرل سیکرٹری صیاد صاحب, مرکزی سیکرٹری مالیات شاہدحسین عباسی صاحب,چیرمین مکنیکل سب ڈویژن تنویراخترصاحب,سیکرٹری نشرواشاعت زیدشوکت صاحب, ایڈیشنل سیکرٹری عمران صاحب,جواہنٹ سیکرٹری رضوان صاحب,سیکرٹری دوم منصورعلی صاحب, جاوید صاحب, اور جملہ عہدیداران نے بھرپور شرکت کی۔
مرکزی و ضلعی قیادت نے اظہار خیال کرتے ھوے مرکزی صدر قاہد محترم عزت مآب سردار افتخار شاہین صاحب کو زبردست شاندار آنداز میں خراج تحسین و مبارکباد پیش کی۔

اور کہا کے مرکزی صدر صاحب دن رات بھرپور محنت جہدوجہد میں مصروف عمل رہتے ہیں, مرکزی صدر صاحب نے ضلع نیلم, ضلع ہٹیاں بالا, ضلع کوٹلی,اور دیگر اضلاع میں جہاں پر پی ڈبلیو ڈی ورکرز یونین کی باڈیز نہیں تھی یا بلکل ڈیڈ تھی وہاں پر تمام باڈیز کا قیام عمل میں لا کر پی ڈبلیو ڈی ورکرز یونین کو پورے آزادکشمیر میں منظم اور جاندار بنیادوں پر استوار کیا۔

پی ڈبلیو ڈی ورکرز یونین پورے آزادکشمیر کی واحد تنظیم ھے جو دیگرتنظیموں کی نسبت مضبوط اور منظم سب سے بڑی تنظیم کے طور پر سامنے آیٔی ھے۔
یہ سب مرکزی صدر صاحب کی شبانہ روز انتھک لازوال بہترین منظم جہدوجہد عمدہ اور بہترین حکمت عملی دورآندیشی کا مظہر ھے۔
مرکزی صدر صاحب نے موجودہ صورت حال اور حکومت کی تبدیلی پر سب کو اعتماد میں لیا۔
چارٹرآف ڈیمانڈ مطالبات کے حوالے سے سب کو اگاہ کرتے ھوے کہا کے موجودہ حکومت سے قوی امید ھے کے ہمارے مطالبات ان شاءاللہ ضرور منظور ھوں گے۔
اس معاملے پر مرکزی صدر صاحب نے مشاورت بھی کی اور اہندہ کا لاہحہ عمل بھی طے کیا۔
مرکزی صدر صاحب نے سب کو مبارکباد دی اور اجتماعی دعا کیساتھ اجلاس اختتام پذیر ھوا۔

(پی ڈبلیو ڈی ورکرز یونین میڈیا سروس)راولاکوٹ ضلع پونچھ کے جنرل کونسل اجلاس کے اختتام پر اجتماعی دعا کا اہتمام کیا گیا۔حا...
30/06/2025

(پی ڈبلیو ڈی ورکرز یونین میڈیا سروس)
راولاکوٹ ضلع پونچھ کے جنرل کونسل اجلاس کے اختتام پر اجتماعی دعا کا اہتمام کیا گیا۔
حال ھی میں روڈانسپکٹر ریاض صاحب خالد صاحب اور دیگر انتقال کر جانے والے ملازمین کے ایصال ثواب و مغفرت بلندی درجات کے لیے خصوصی دعا کی گیٔی۔
اس کے علاوہ ریاض صاحب مرحوم کے دیگر معاملات پر بھی مشاورت کی گیٔی۔

Address

Rawala Kot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PWD worker news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share