14/07/2024
#شہادت
ع
میرا سلام ہو اس ماں پر ، جس کے ارمانوں کو گھوڑوں کے سموں نے کربلا کی ریت میں ملا دیا ،،،😭💔🏴
میرا سلام ہو 13 سالہ حسن ص کے یتیم پر جس کی لاش کے ٹکڑے مقتل سے حسین ص اک چادر میں اٹھا کے لاۓ. 😭😭