Adv Jawad Maqbool

Adv Jawad Maqbool Advocate LL.B(Hons) | M.A Political Science

30/09/2025

کریکٹر سرٹیفکیٹ  کے اجرا پر ایک خوبصورت فیصلہPLD 2025 PESHAWAR 67اس کیس میں درخواست گزاروں نے بیرون ملک جانے کے لئےکریکٹ...
19/07/2025

کریکٹر سرٹیفکیٹ کے اجرا پر ایک خوبصورت فیصلہ

PLD 2025 PESHAWAR 67

اس کیس میں درخواست گزاروں نے بیرون ملک جانے کے لئےکریکٹر سرٹیفکیٹ کی درخواست دی، لیکن پولیس نے سرٹیفکیٹ پر اضافی نوٹ ڈال دیا کہ ان کے خلاف ایف آئی آر درج ہے

پشاور ہائیکورٹ نے فریقین ہائے مقدمہ کو سننے کے بعد کہا ہےکہ فوجداری کیس میں بریت کی وجہ سمجھوتہ ہو یا میرٹ، اُس کو باعزت ہی تصور کیا جائے گا۔
قانون میں کوئی فرق نہیں کہ کونسی بریت باعزت ہے اور کونسی نہیں۔ سب
بریتیں ایک جیسی عزت کے قابل ہیں۔
موجودہ کیس میں الزام نہ تو ریاست کے خلاف تھا، نہ معاشرہ میں بدنامی کا باعث تھا۔ صرف دو افراد کا ذاتی تنازعہ تھا، جو آخر کار صلح پر ختم ہوا۔ کسی ایف آئی آر یا بریت کو کردار پر منفی نوٹ ڈال کر نہیں پیش کیا جا سکتا

12/07/2025

PLD_1967_SC_97*
Khursheed Bibi vs. Muhammad Amin

یہ سپریم کورٹ کا وہ پہلا تفصیلی فیصلہ تھا، جس میں خاوند کی مرضی کے بغیر خلع کو قرآن و سنت کی روشنی میں جائز قرار دیا گیا تھا ۔۔۔ شکریہ

first detailed judgment of Supreme Court legalizing Khula as per Holy Quran and Sunnah of Prophet Muhammad (Peace and blessings of Allah be upon him)

The Supreme Court of Pakistan decided the Khurshid Bibi case. And while Commenting on verse 2:229, the Court gave its own interpretation while ignoring the opinions of the exegetes, and held:

[W]here the husband disputes the right of the wife to obtain separation by khula [khul'], it is obvious that some third party will have to decide the matter and, consequently, the dispute will have to be adjudicated upon by the Qazi, with or without assistance of the Hakams. Any other interpretation of the Qur'anic verse regarding khula [khul'] would deprive it of all efficacy as a charter granted to the wife. It is significant that according to the Qur'an she can "ransom herself" or "get her release" and it is plain that these words connote an independent right in her.

18/07/2024

17/06/2024
عدالت میں بدتمیزی کرنے اور ہتک آمیز رویہ اختیار کرنے پر جوڈیشل مجسٹریٹ راولپنڈی عادل سرور سیال نے فیڈرل سیکرٹری عُمر ملک...
02/06/2024

عدالت میں بدتمیزی کرنے اور ہتک آمیز رویہ اختیار کرنے پر جوڈیشل مجسٹریٹ راولپنڈی عادل سرور سیال نے فیڈرل سیکرٹری عُمر ملک کو توہین عدالت میں 15 روز قید اور 2 ہزار روپے جرمانہ کی سزا سُناتے ہوئے کمرہ عدالت سے گرفتار کروا دیا۔

24/04/2024

Strike 25-04-2024

ٹک ٹاک بنانے والے وکلاء کے خلاف پنجاب بار کونسل نے قوانین میں ترمیم کردی ۔اب کوئی بھی وکیل یونیفام میں ٹک ٹاک بناتا ہے ی...
19/04/2024

ٹک ٹاک بنانے والے وکلاء کے خلاف پنجاب بار کونسل نے قوانین میں ترمیم کردی ۔

اب کوئی بھی وکیل یونیفام میں ٹک ٹاک بناتا ہے یا سوشل میڈیا پر اپنی تشہیر کے لیے ویڈیو بنائے گا تو ایسا وکیل مسکنڈکٹ کا مرتکب ہوگا۔

19/04/2024

I gained 5 followers, created 10 posts and received 27 reactions in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

              پاکستان میں منشیات مقدمات میں سزائے موت ختم کر دیا گیا ہے۔اب منشیات مقدمات میں صرف اور صرف عمر قید سزا دی ...
15/04/2024


پاکستان میں منشیات مقدمات میں سزائے موت ختم کر دیا گیا ہے۔اب منشیات مقدمات میں صرف اور صرف عمر قید سزا دی جائے گی
پاکستان میں سزائے موت کا غلط استعمال کیا جاتا تھا ۔دنیا میں منشیات کے مقدمات میں سزائے موت کو غیر آئینی وقانونی وانسانی سزا تصور کی جاتی ہے
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس نے انسداد نشہ آور اشیاء ترمیمی بل 2022 منظور کر لیا
بل کے ذریعے انسداد نشہ آور اشیاء ایکٹ 1997 میں ترامیم منظور،بل کے ذریعے سزائے موت کو عمر قید سے بدل دیا گیا

Address

Rajanpur
33500

Telephone

+923336323955

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adv Jawad Maqbool posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Adv Jawad Maqbool:

Share