09/10/2025
الحمدللہ رب العالمین
چوہدری محمد نعیم ثاقب ایڈووکیٹ ہائی کورٹ (صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راجن پور ) اور سید مدثر حسن بخاری (جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راجن پور ) دوستوں کے ہمراہ DG-khan کے معزز غیور وکلاء صاحبان سے شہزادہ گل محمد المعروف جمن خان بزدار ایڈووکیٹ ہائی کورٹ امیدوار ممبر پنجاب بار کونسل راجن پور سیٹ(30-2025) کی کمپین کرتے ہوئے