Bar vocational course DBA RYK

Bar vocational course DBA RYK under the order of supreme court and instructions Punjab bar council@ legal education committee

08/05/2024
03/05/2024

Notice. To 1st batch 2022 candidates/ participants/LECTURERS.......

Aoa
District bar association RYK STARTED 2ND BATCH OF BVC SESSION WITHIN NEXT WEEK WHEREIN 1ST BATCH'S
(BVC SESSION 2022) CANDIDATES AND LECTURERS SHALL be awarded with certificates.
Be ready for participation and receiving for your certificates.

08/04/2024

2nd batch started , ALL LEGUM ASPRIRANTS
(LAW STUDENTS, DEGREE HOLDERS, EVEN LISCECE HOLDERS(optional)) are encouraged to undergo registration and to be added in bvc whatsapp group for session updates(by HAFEZ ASHRAF SUPRINTENDANT DBA RYK )

Bvc 2nd batch 2023 registration open
25/08/2023

Bvc 2nd batch 2023 registration open

Under the kind and gentle supervision of honourable president district bar association RYK CH.Basharat Ali HUNDAL SB and...
27/12/2022

Under the kind and gentle supervision of
honourable president district bar association RYK
CH.Basharat Ali HUNDAL SB
and
mind blowing guidance of heart favourite general secretary Dba
Malik EJAZ AHMAD bohar SB ,

BVC 7TH WEEK SCHEDULE.

COORDINATORS KASHIF KHAN SAGHAR,
NUMANA FAREED KANJOO, MUHAMMAD USMAN GOPANG ADVOCATES HIGH COURT

سپریم کورٹ کے حکم،پنجاب بار کونسل کی ہدایات، زیر انتظام ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن رحیم یار خان ، چوہدری بشارت علی ہندل صاحب...
22/12/2022

سپریم کورٹ کے حکم،پنجاب بار کونسل کی ہدایات، زیر انتظام ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن رحیم یار خان ، چوہدری بشارت علی ہندل صاحب صدر بار ایسوسی ایشن رحیم یار خان کی سربراہی و جناب ملک اعجاز احمد بوہڑ صاحب کی راہنمائی اور بار وکیشنل کورس کوآرڈینیٹر نعمانہ فرید کانجو و عثمان خان گوپانگ کی نگرانی بار وکیشنل کورس کے چھٹے ہفتے کے پہلے روز شرکاء کو خوش آمدید کہتے ہوئے تلاوت کلام پاک کی سعادت کوآرڈینیٹر کاشف خان ساغر ایڈووکیٹ ہائی نے حاصل کی نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم جناب چوہدری محمد طیب صاحب ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے پیش کی۔ مابعد جناب عامر ندیم صاحب ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے قانون برائے تحفظ صارفین (THE CONSUMER PROTECTION ACT )
پر مفصل و مدبرانہ انداز میں سیر حاصل لیکچر دیا اور جملہ قانون فنگر ٹپس پر بتاتے ہوئے بطور مہارت و تیکنیکی داؤ پیچ بتلائے اور سوالات کے جوابات دیئے۔اپنےلیکچر کے آخر میں پروگرام کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے اور رحیم یار خان بار کی تاریخ میں پہلی بار ایک منظم و مربوط نظام تعلیم و تربیت و تدریس قرار دیتے ہوئے مبارکباد دی
اور جملہ بار وکیشنل کورس کے لئے شیلڈز و ٹرافی کے لیئے آنے والے جملہ اخراجات اپنی گرہ سے ادا کرنے کا اعلان کیا جسکا حاضرین مجلس نے تالیاں بجاتے ہوئے شکریہ ادا کیا ۔مابعد جناب ندیم اصغر ندیم صاحب سول جج درجہ اول رحیم یار خان نے قانون تحفظ نسواں پر سیر حاصل لیکچر دیتے ہوئے جملہ نقات و جہات ہائے قانون و داد رسی بحق خواتین سمیت پیشہ وکالت کے اسرار و رموز منسلکہ قانون تحفظ نسواں بتلائے اور نوجوان وکلاء کو اسکی اہمیت و افادیت بتلائی اور منسلکہ قانون تحفظ نسواں بتلائے اور قانون مذکورہ بارے وکلاء کی تشنگی کی آبیاری فرماتے ہوئے سولات کے جوابات دیئے جس کو شرکا نے انہماک و دلچسپی سے سماعت کیا۔پروگرام کے آخر میں جناب مرزا امین خان صاحب ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کی جانب سے جملہ شرکاء کو ریفریشمنٹ پیش کی گئی جسکا جملہ شرکاء نے مرزا امین خان صاحب کی علم دوستی اور نوجوان وکلاء کی فلاح و بہبود کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے شکریہ ادا کیا
جبکہ پروگرام کے دوسرے روز شرکاءکو خوش آمدید کہتے ہوئے تلاوت کلام پاک کی سعادت مرزا اسد اللہ خان ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے حاصل کی، نعت حاجی محمد سبزل نے پیش کی، مابعد استادالاساتذہ جناب جواد الحسن کمبوہ صاحب نے قانون داد رسی کو اس خوبصورت انداز میں بیان کیا کہ جملہ تانے بانے کھل کر سامنے آئے، جملہ دفعات مدلل انداز میں بیان کرتے ہوئےہر شق قانون داد رسی کی اہمیت ،افادیت اور طریقہ داد رسی بتلائی
قانونی دیوانی کے جملہ دعویٰ جات کی اساس و اسرار و رموز وکالت واضح کئے اور وضع کردہ اصول و ضوابط بر حوالہ اعلی عدالتی نظائر بیان کئے۔ اور سمری نوعیت کے جملہ دعویٰ جات بر محل تمثیلات بیان کئے اور سب سے بڑھ کی مالیت دعوی و کورٹ فیس کی شق ہائے پر اسرار و رموز بیان کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اگر جملہ مضمون کو سمجھ لیا جائے تو دیوانی قانون بارے مزید کچھ سیکھنے کی ضرورت نہ ہے۔ مابعد جناب جام شکیل بوبرا صاحب ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے رٹ پیٹیشن،اسکے طریقہ کار، حدود و قیود اور اہمیت بر حوالہ اعلی عدالتی نظائر بیان کرتے ہوئے پیشہ وکالت کے داؤ پیچ بارے بتلایا۔
بعد جناب مرزا ممتاز بیگ صاحب نے بینکنگ کورٹس کے جملہ قوانین اور اسکی اہم دفعات کی تشریح و وضاحت کرتے ہوئے نوجوان وکلاء کو بینکنگ کورٹس کی اہمیت اور پریکٹس کی جانب راغب کیا اور سوالات کے جوابات دیئے۔ جبکہ آخر میں جناب مرزا امین خان صاحب ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کی جانب سے جملہ شرکاء کو ریفریشمنٹ پیش کی گئی جسکا جملہ شرکاء نے مرزا امین خان صاحب کی علم دوستی اور نوجوان وکلاء کی فلاح و بہبود کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے شکریہ ادا کیا
جناب چوہدری بشارت علی ہندل صاحب صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن رحیم یار خان و کاشف خان ساغر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ COORDINATOR BVC
ودیگر مقررین
نے عامر ندیم صاحب اور مرزا امین خان صاحب کے علم دوستی اور فلاح و بہبود کے اقدام کو سراہتے ہوئے خراج تحسین پیش کی ۔ اور جناب ندیم اصغر ندیم صاحب سول جج و جناب جواد الحسن کمبوہ صاحب جام شکیل بوبرا صاحب ،عامر ندیم صاحب و ممتاز بیگ صاحب کا اچھے لیکچرز ڈلیور کرنے پر شکریہ ادا کیا اگلے ہفتے کا شیڈول جلد جاری کیا جائے گا۔

Address

Rahimyar Khan

Opening Hours

Wednesday 00:00 - 15:00
Thursday 00:00 - 15:00

Telephone

+923005230565

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bar vocational course DBA RYK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Bar vocational course DBA RYK:

Share