04/06/2026
رحیم یار خان: ارسلان شوکت موہندرا مبینہ طور پر صحاف کی آڑ میں سرکاری اداروں، حکومتی شخصیات اور کاروباری حلقوں پر دباؤ ڈال کر فائدہ حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے اور اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر غیر مصدقہ خبریں نشر کرتا ہے۔
شہریوں کے مطابق خواجہ سرا کو بلیک میل کرنے کی کوششوں کے حوالے سے اس کے خلاف تھانہ اے ڈویژن میں ایف آئی آر بھی درج کی جا چکی ہے۔
شہریوں نے ڈی پی او سے مطالبہ کیا ہے کہ قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ کسی بھی شخص کو بلیک میلنگ یا جھوٹی خبروں کے ذریعے لوگوں کو ہراساں کرنے کا موقع نہ مل سکے۔
📢 شہریوں کی اپیل:
"قانون سب کے لیے برابر ہے، اس لیے قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔
#تحقیقات #انصاف #احتساب