31/03/2023
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
محترم ہمارے پاس Poland کے میں درج ذیل ویزہے آئے ہیں،
Catogery. Salary.
پیکنگ. 1100 euro
پیکنگ انچارج 1300 euro
سٹور کیپر. 1200 euro
سٹور انچارج . 1400 euro
الیکٹریشن 1200 euro
ڈرائیور 1200 euro
پلمبر
euro 1300
سکورٹی گارڈ
euro 1300
ہیڈ سپروائزر
euro 1800
ڈاکومنٹس:
>Passport Size Picture (white background)
>Passport scan copy 1,2 page
>CNIC scan copy front or back
>CV
>6 Month Bank Statement
عمر۔ 50-18
ویزہ مدت. 2 سال
سہولیات. کھانا، رہائش، ٹرانسپورٹ، ٹکٹ
پروسیس ٹائم. 45 دن
: سليکشن کا طريقہ کار:
پہلا مرحلہ:
پہلے مرحلےمیں آپ کے ڈاکومنٹس کمپنی کو بھیجے جائيں گے، ڈاکومنٹس کمپنی کو بھیج کر آپ کی سلیکشن کروائی جاۓ گی اور آپ کا سلیکشن لیٹر نکلوایا جاۓگا.
اس میں 2 سے 4 دن درکار ہو گے۔
دوسرا مرحلہ:
لیٹر آنے کے بعد آپ کو سب سے پہلے اپنا میڈیکل کروانا ہوگا.
میڈیکل لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، کراچی اور ان شہروں میں ہو رہا ہے
میڈیکل کی رپورٹ آنے کے بعد آپ کا ویزہ پروسیس شروع کر دیا جائے گا
تیسرا مرحلہ:4 سے 3 دن بعد آپ کا ورک پرمٹ آجائے گا ایمبیسی میں آپ کے ڈاکومنٹ جمع ہوں گے آپ کا کام مکمل ہونے کے بعد امبیسی آپ کو پاس دے گی پھر آپ امبیسی میں آ سکتے ہو
______________________________
آپ کے ذمے یہ چار کام ہے
Medical Fees:10 Sy 12 hazar
Visa approval 30500
Embassy Fees: 220 euro
Protector Fees 17000
_______________________________
ویزہ لگنے کے بعد آپ کا پاسپورٹ پروٹیکٹر ہوگا اور اس کے بعد آپ کو ٹکٹ دے دی جائے گی
مزيد معلومات کے ليے کال يا واٹس ايپ نمبر پر رابطہ کريں۔
شکريہ.
Visa For You YouTube & Facebook Channel
👇👇👇👇👇
0320-3994083